وَيۡلٌ يَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ – سورۃ نمبر 77 المرسلات آیت نمبر 37
sulemansubhani نے Monday، 14 October 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَيۡلٌ يَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ۞
ترجمہ:
اس دن تکذیب کرنے والوں کے لیے ہلاکت ہے.
اس کے بعد فرمایا : اس دن تکذیب کرنے والوں کے لیے ہلاکت ہے، یعنی اگر یہ کفار اللہ تعالیٰ کی توحید کی تصدیق کردیتے تو قیامت کے دن انہیں دوزخ کے تین شاخوں والے دھوئیں کی طرف نہ جانا پڑتا، سو اس دن تکذیب کرنے والوں کے لیے ہلاکت ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 77 المرسلات آیت نمبر 37