اُولٰٓئِكَ اَصۡحٰبُ الۡمَيۡمَنَةِ – سورۃ نمبر 90 البلد آیت نمبر 18
sulemansubhani نے Saturday، 2 August 2025 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اُولٰٓئِكَ اَصۡحٰبُ الۡمَيۡمَنَةِ ۞
ترجمہ:
وہی لوگ دائیں طرف والے ( با برکت) ہیں
البلد : ١٨ میں فرمایا : وہی لوگ دائیں طرف والے ( بابرکت) ہیں۔
” اصحاب المیمنۃ “ کی تفسیر الواقعہ : ٢٩۔ ٢٨ میں گزر چکی ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 90 البلد آیت نمبر 18