وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا بِاٰيٰتِنَا هُمۡ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡئَـمَةِ – سورۃ نمبر 90 البلد آیت نمبر 19
sulemansubhani نے Saturday، 2 August 2025 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا بِاٰيٰتِنَا هُمۡ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡئَـمَةِ ۞
ترجمہ:
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کا کفر کیا، وہی لوگ بائیں طرف والے ( منحوس) ہیں.
البلد : ١٩ میں فرمایا : اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کا کفر کیا، وہی لوگ بائیں طرف والے ( منحوس) ہیں۔
اس آیت کی تفسیر الواقعہ : ٤٢ میں گزر چکی ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 90 البلد آیت نمبر 19
اللھم ارحم حالنا و لا تنظر الی سوء اعمالنا 🤲🏼🥺