*الحاد کے خلاف سر گرم علماے اہل سنت*

آج کل لوگ وقتاً فوقتاً یہ شکوہ کرنے لگتے ہیں کہ اغیار کے پاس مختلف میدانوں میں فلاں فلاں بڑی شخصیتیں ہیں جب کہ اہل سنت کے پاس کیا ہے؟
حالیہ *Does God Exist?* مناظرہ کے بعد بھی یہی سب کچھ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
حالاں کہ حقیقت یہ نہیں ہے
بلکہ خدا کا شکر ہے کہ ہمارے پاس بھی مختلف میدانوں میں عالمی شہرت کے حامل محقیقین و اسکالرز ہیں جو اعلی پیمانے پر دینی خدمات انجام دے رہے ہیں اور ایسے ادارے بھی ہیں جو اس فیلڈ کے ماہرین پیدا کرنے کےلئے کام کر رہے ہیں۔ لیکن ان کی شخصیت عوام میں نمایاں نہیں ہیں جس کے بہت سارے وجوہات ہوسکتے ہیں۔
بہر حال ماحول کی گہما گہمی کو دیکھتے ہوئے شکووں سے آگے بڑھ کر الحاد کے خلاف کام کرنے والے علماے اہل سنت کو پروموٹ کرنا چاہیے تاکہ ان کا حوصلہ بلند ہو اور وہ مزید آگے بڑھ کر کام کرسکیں، ورنہ صرف شکووں سے کچھ ہونے والا نہیں ہے۔
یہاں رد الحاد پر کام کرنے والے چند محقیقین و اسکالرز کے نام مینشن کیے جاتے ہیں۔

1) علامہ پیر سائیں *غلام رسول قاسمی* صاحب اطال الله تعالیٰ عمرہ
https://youtube.com/@ghulamrasoolqasmiofficial?si=pMHhlBDZp2oYjq2x

https://www.facebook.com/share/1BuSciggMy/

2) علامہ پیر شیخ *ثاقب اقبال شامی* اطال الله تعالیٰ عمرہ
https://youtube.com/@kanzulhuda?si=pmc2dvH7gvKsrZ1d

3) ڈاکٹر *شیخ اسرار راشد* صاحب حفظ الله تعالیٰ
https://youtube.com/@asrarrashidofficial?si=i0xB4Ff9tg1hy313

4) انجینیئر *سید فضل الله چشتی* حفظ الله تعالیٰ
https://youtube.com/@falaahresearchfoundation?si=BEGGiIloYq8xMEQe

مزید اس فیلڈ کے یہ چند نئے محققین ہیں ان کو بھی سپورٹ کریں تاکہ یہ حضرات مستقبل میں الحاد کا پرزور رد کرسکیں

5) *مفتی جنید احمد مصباحی*
https://www.facebook.com/share/17DvtWb6xq/

6) مفتی محمد *اسماعیل ازہری*
https://www.facebook.com/share/1F57WbXBRb/

7) مفتی محمد *شاہد برکاتی*
https://www.facebook.com/share/1HcfrTmKeB/

8) مفتی *قاسم القادری الازہری*
https://www.facebook.com/share/1Fz8KBVqMq/

سوشل میڈیا پر ایکٹیو احباب سے گزارش ہے کہ الحاد کے خلاف سرگرم ان شخصیات کو سپورٹ کریں اور ان کی آئی ڈیز کو فالو اور سبسکرائب کریں

اہلسنت کی ہر جماعت پر
ہر جگہ ہو تیری عطا یا رب

( *نوٹ*: یہ صرف چند حضرات ہیں جن کے متعلق فقیر جانتا ہے ورنہ اور بھی بہت سے علما و دانشوران ہیں جن کی اس فیلڈ میں ناقابل فراموش و قابل ستائش خدمات ہیں)

از: *محمد تطہیر رضا نعمانی مصباحی*
اندولی سیتامڑھی بہار