مفتی ثمر عباس پر طعن کرنے والے ساجد خان گروپ کےلیے آئینہ

دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث و صدر مدرس مولوی سعید احمد پالنپوری دیوبندی حدیث مبارکہ میں موجود ”اِنکتھا“ کا ترجمہ یوں کرتے ہیں:
” کیا تونے اس کو چود ڈالا “(معاذاللہ)

مفتی ثمر عباس صاحب پر توہین رسالت کا فتوی لگانے والے اور ان کی زبان سے بیان کی گئی حدیث نبویﷺ کو ”جھوٹی روایت،بیہودہ گوئی،بدترین و غلیظ ترین“ کہنے والے ساجد خان دیوبندی سے سوال ہے کہ ” کیا یہ توہین رسالت نہیں؟کیا یہ حدیث میں الفاظ ہیں؟کیا یہ جھوٹ منسوب نہیں؟کیا یہ بیہودگی نہیں؟ کیا یہ بدترین و غلیظ ترین معنی و مطلب نہیں؟

ساجد خان گروپ سے ہمارا مطالبہ ہے کہ حدیث پاکﷺ یا عربی لغت کی کسی ڈکشنری میں یہ لفظ ”چود ڈالا“ دکھا دو،یا محدثین میں سے کسی نے یہ ترجمہ کیا ہو دکھادو؟؟

مفتی ثمر عباس صاحب نے تو ترجمہ درست کیا،معنی و مفہوم درست بیان کیا جس پر ہم درجنوں دلائل دےچکے مگر یہاں پر جو ترجمہ کیا گیا آخر کہاں سے ثابت ہے؟
مخالفین کی جانب سے علمی و تحقیقی جواب کے منتظر ہیں۔۔

از: ابوالحسن محمد شعیب رضوی