محفوظات بالحاظ مصنف
عُمرہ کا طریقہ
sulemansubhani نے Sunday، 7 February 2021 کو شائع کیا.

{عُمرہ کا طریقہ } طواف کا طریقہ} طواف شروع کرنے سے قبل مَرد اِضْطِباع کرلیں۔ یعنی چادر سیدھے ہاتھ کی بغل کے نیچے سے نکال کر اس کے دونوں پَلّے اُلٹے کندھے پر اس طرح ڈال لیں کہ سیدھا کندھا کُھلا رہے اب پروانہ وار شمعِ کعبہ کے گرد طواف کے لئے تیار ہوجائیے ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


والد کی اطاعت اللہ کی اطاعت ہے
sulemansubhani نے Sunday، 7 February 2021 کو شائع کیا.

والد کی اطاعت اللہ کی اطاعت ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ طَاعَۃُ اللّٰہِ طَاعَۃُ الْوَالِدِ وَ مَعْصِیَۃُ اللّٰہِ مَعْصِیَۃُ الْوَالِدِ (طبرانی) والد کی اطاعت اللہ عز وجل کی اطاعت ہے اور باپ کی نافرمانی خدائے وحدہ لا شریک کی نافرمانی ہے۔ میرے پیارے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب تم کو حاجت کے لیے اللہ کی ضرورت ہو تو میرے زریعے سوال کرنا ازقلم: اسد الطحاوی الحنفی امام معروف الکرخی وہ صوفی اور اللہ کے کامل ولی تھے جنکی ہر دعا قبول ہوتی تھی اور یہ انکی کرامت ہے کہ انکی وفات کے بعد انکی قبر پر بھی انکے توسل سے جو دعا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اللّٰہ کی رضا والدین کی رضا میں ہے
sulemansubhani نے Sunday، 7 February 2021 کو شائع کیا.

اللّٰہ کی رضا والدین کی رضا میں ہے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ’’ رِضٰی اللّٰہِ فِیْ رِضیٰ الْوَالِدَ یْنِ وَسَخْطُ اللّٰہِ فِیْ سَخْطِ الْوَالِدَیْنِ‘‘ترجمہ: اللہ کی رضا مندی ما ں باپ کی رضامندی میں ہے اوراللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


احرام کی حالت میں
sulemansubhani نے Sunday، 7 February 2021 کو شائع کیا.

{احرام میں یہ باتیں حرام ہیں } (۱) مرد حضرات کے لئے سِلائی کیا ہوا کپڑا پہننا۔ (۲) سرپر ٹوپی اوڑھنا ، عمامہ یا رُومال وغیرہ باندھنا۔ (۳) مَر د کا سرپر کپڑے کی گٹھڑی اُٹھانا (خواتین سر پر چادر اوڑھیں اور انہیں سر پر کپڑے کی گٹھڑی اٹھانا منع نہیں ۔) (۴) مرد کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۱۶۷۔عن أبی الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال: قال رسو ل اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : أیُّمَا رَجُلٌ أشَاعَ عَلیٰ رَجُلٍ مُّسْلِمٍ بِکَلِمَۃٍ وَہُوَ مِنْہَا بَرِیٔ یُشِیْنُہٗ بِہَا فِی الدُّنْیَا کَانَ حَقًّا عَلیَ اللّٰہِ اَنْ یُّذِیْبَہٗ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ حَتّی یَاتِیَ بِنِفَاذِ مَا قَالَ۔ حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَوۡ نَشَآءُ لَمَسَخۡنٰهُمۡ عَلٰى مَكَانَتِهِمۡ فَمَا اسۡتَطَاعُوۡا مُضِيًّا وَّلَا يَرۡجِعُوۡنَ۞ ترجمہ: اور اگر ہم چاہتے تو ان کی جگہ پر ان کی صورتوں کو مسخ کردیتے تو پھر وہ نہ جاسکتے تھے نہ لوٹ سکتے تھے نیز فرمایا اور اگر ہم چاہتے تو ان کی جگہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَوۡ نَشَآءُ لَـطَمَسۡنَا عَلٰٓى اَعۡيُنِهِمۡ فَاسۡتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَاَنّٰى يُبۡصِرُوۡنَ ۞ ترجمہ: اور اگر ہم چاہتے تو ان کی بصارت زائل کردیتے ‘ پھر وہ راستے کی طرف دوڑتے تو وہ کہاں دیکھ سکتے تھے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور اگر ہم چاہتے تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلۡيَوۡمَ نَخۡتِمُ عَلٰٓى اَفۡوَاهِهِمۡ وَتُكَلِّمُنَاۤ اَيۡدِيۡهِمۡ وَتَشۡهَدُ اَرۡجُلُهُمۡ بِمَا كَانُوۡا يَكۡسِبُوۡنَ‏ ۞ ترجمہ: ہم آج ان کے مونہوں پر مہر لگا دیں گے اور ان کے ہاتھ ہم سے کلام کریں گے اور ان کے پائوں ان کاموں کی گواہی دیں گے جو وہ کرتے تھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِصۡلَوۡهَا الۡيَوۡمَ بِمَا كُنۡتُمۡ تَكۡفُرُوۡنَ ۞ ترجمہ: اس میں داخل ہو جائو کیونکہ تم کفر کرتے تھے دوزخ کے عذاب کی شدت اس کے بعد کفار کو مخاطب کرکے فرمایا : اس (جہنم) میں داخل ہو جائو کیونکہ تم کفر کرتے تھے (یٰسٓ : ٤٦ ) […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com