sulemansubhani نے Tuesday، 22 October 2019 کو شائع کیا.
تونگری وخوشحالی جو شخص دولت مند اور تونگر ہونا چاہے وہ بعد نماز فجر روزانہ پچیس مرتبہ’’ اِذَاجَآئَ نَصْرُ اللّٰہِ وَالفَتْحُo وَ رَأَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللّٰہِ اَفْوَاجاً o فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ وَ اسْتَغْفِرْہٗ o اِنَّہٗ کَانَ تَوَّاباً‘‘ بحضور قلب پڑھاکرے۔ انشاء اللہ چند ہی روز میں مشکل آسان ہوگی اور مفلس مالا مال […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 22 October 2019 کو شائع کیا.
16۔ اللّٰہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کے لئے وظیفہ: رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنَا وَبِسَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ ا نَبِیًّا وَرَسُوْلَا فضیلت: جو شخص اس دعا کو تین تین مرتبہ صبح و شام پڑھے اللہ تعالیٰ کے کرم پر حق ہے کہ روزِ قیامت اُسے راضی کرے۔
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 20 October 2019 کو شائع کیا.
برائے حصول اولاد ’’ہُوَ الَّذِیْ یُصَوِّرُکُمْ فِیْ الْاَرْحَامِ کَیْفَ یَشَائُ لاَ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ‘‘ با وضو اول و آخر ۱۱۔۱۱؍ بار درود شریف پڑھ کر ایک سیاہ مِرچ پر سات بار دم کرکے ۴۱؍ دن تک کھلائیں حصولِ اولاد کے لئے اکسیر ہے۔
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 20 October 2019 کو شائع کیا.
15۔ نافرمان وضدّی اولاد ہو تو وظیفہ: اَللّٰہُ یَجْتَبِیْٓ اِلَیْہِ مَنْ یَّشَآئُ وَیَھْدِیْٓ اِلَیْہِ مَنْ یُّنِیْبُز فضیلت: اگر کسی کا بچہ نافرمان اور ضدی ہو تو اس دعا کو گیارہ مرتبہ پڑھ کر بچے کے سر پر ہاتھ رکھ کر دم کریں۔
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 19 October 2019 کو شائع کیا.
قرض ادا ہونے کی دعاء حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے مجھ سے ارشاد فرمایا کیا میں تم کو ایک ایسا کلام نہ تعلیم کر دوں کہ جب تم اس کو پڑھو تو اللہ تعالیٰ تمہاری فکر کو دفع فرما دے اور تمہارے قرض کو ادا کر […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 19 October 2019 کو شائع کیا.
14۔ شیطان کے شر سے بچا رہیگا وظیفہ: ھُوَ اللّٰہُ الرَّحِیْمُ فضیلت: جو ہر نماز کے بعد سات مرتبہ ان کلمات کو پڑھ لے گا شیطان کے شر سے بچا رہیگا۔
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 18 October 2019 کو شائع کیا.
مصیبت پر نِعْمَ الْبَدَلْ ملنے کی دعا حضرت اُمّ المومنین بی بی اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے حضور اقدس ﷺ سے یہ سُنا تھا کہ کسی مسلمان کو کوئی مصیبت پہنچے تو وہ ’’اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اَللّٰہُمَّ اَجِرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِی وَ اخْلُفْ لِیْ خَیْراً مِّنْہَا‘‘ پڑھ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 18 October 2019 کو شائع کیا.
13۔ اگر بُر ے افعال میں مُبتلا ہوگیا ہو وظیفہ: اُوْلٰٓئِکَ عَلٰی ھُدًی مِّنْ رَّبِّھِمْ وَاُوْلٰٓئِکَ ھُمُ الْمُفْلِحُوْنَ فضیلت: اگر کوئی شخص دین سے غافل ہوگیا ہو یا سیدھے راستے سے بھٹک گیا ہو یا بُرے افعال میں مبتلا ہوجائے تو اس آیت کو 101 مرتبہ پانی پر دم کرکے اکتالیس (41) دن تک پلائیں۔
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 17 October 2019 کو شائع کیا.
شفائِ امراض کیلئے روایت ہے کہ حضرت عبدالعزیز بن صُہیب اور حضرت ثابت بُنانی رضی اللہ عنہما دونوں حضرت انس صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ثابت بُنانی نے عرض کیا کہ اے ابوحمزہ (انس) میں بیمار ہوگیا ہوں، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کیا میں اس […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 17 October 2019 کو شائع کیا.
12۔ نظر اُتارنے کا عمل وظیفہ: وَاِنْ یَّکَادُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَیُزْلَقُوْنَکَ بِاَبْصَارِھِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّکْرَ وَیَقُوْلُوْنَ اِنَّہٗ لَمَجْنُوْنٌ وَمَا ھُوَ اِلَّا ذِکْرٌ لِّلْعَالَمِیْنَ فضیلت: حضرت امام حسین نے فرمایا کہ کسی کو نظر لگنے کا وہم ہو تو اس آیت کو تین مرتبہ پڑھ کر دم کرے ان شاء اللہ ٹھیک ہوجائے گا۔
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »