محفوظات برائے ”اوراد و وظائف“ زمرہ
نظر کبھی کمزور نہ ہوگی
sulemansubhani نے Wednesday، 16 October 2019 کو شائع کیا.

11۔ نظر کبھی کمزور نہ ہوگی وظیفہ: جو شخص وضو کرنے کے بعد آسمان کی طرف دیکھ کر سورئہ قدر پڑھ لے ان شاء اللہ اس کی نظر کبھی کمزور نہ ہوگی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


بے چینی کے وقت کی دعا
sulemansubhani نے Wednesday، 16 October 2019 کو شائع کیا.

بے چینی کے وقت کی دعا حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ کو جب کوئی بے چینی اور پریشانی لاحق ہوا کرتی تھی تو اس وقت آپ اس دعا کا ورد فرماتے تھے ’’لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْحَلِیْمُ الْحَکِیْمُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا اِلٰہَ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بدن پر داغ یا دھبے دور کرنے کے لئے
sulemansubhani نے Tuesday، 15 October 2019 کو شائع کیا.

10۔ بدن پر داغ یا دھبے دور کرنے کے لئے وظیفہ: مُسَلَّمَۃٌ لَّا شِیَۃَ فِیْھَا فضیلت: کسی کے بدن پر ناسور یا داغ دھبے ہوں تو اکتالیس مرتبہ اس آیت کو پڑھ کر دوا پر پھونکے پھر دوا استعمال کرے داغ دھبے دور ہوجائیں گے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , ,
ہر بلا سے نجات کے لئے
sulemansubhani نے Tuesday، 15 October 2019 کو شائع کیا.

ہر بلا سے نجات کے لئے حضور اقدسﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص صبح و شام کو تین مرتبہ یہ دعاء پڑھے تو اس کو دنیا کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچائے گی ’’بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْئٌ فِی الْاَرْضِ وَ لاَ فِی السَّمَائِ وَ ہُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ‘‘

مکمل تحریر پڑھیے »


اگر قیدی رہائی چاہتا ہو
sulemansubhani نے Monday، 14 October 2019 کو شائع کیا.

9۔ اگر قیدی رہائی چاہتا ہو وظیفہ: اگر کوئی قید خانے سے رہائی چاہے تو روزانہ سورئہ جن پڑھ لیا کرے ان شاء اللہ با عزّت بَرِی ہوجائے گا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


دنیا و آخرت کی بھلائی کیلئے
sulemansubhani نے Monday، 14 October 2019 کو شائع کیا.

دنیا و آخرت کی بھلائی کیلئے ’’اَللّٰہُمَّ رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ‘‘ جو شخص اس دعا کو اپنا معمول بنائے گا انشاء اللہ اسے دنیا و آخرت میں بھلائی میسر آئے گی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
زبان میں لکنت اور ذہنی کشادگی
sulemansubhani نے Sunday، 13 October 2019 کو شائع کیا.

8۔ زبان میں لکنت اور ذہنی کشادگی وظیفہ: رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْز وَیَسِّرْ لِیْٓ اَمْرِیْز وَاحْلُلْ عُقْدَۃً مِّنْ لِّسَانِیْز یَفْقَھُوْا قَوْلِیْز فضیلت: زبان کی لکنت دور کرنے کے لئے روزانہ تین مرتبہ پڑھیں ذہنی کشادگی اور علم میں ترقی کے لئے روزانہ فجر کی نماز کے بعد اکّیس(21) مرتبہ پڑھیں۔

مکمل تحریر پڑھیے »


دنیا میں فاقہ سے بچائو کے لئے
sulemansubhani نے Saturday، 12 October 2019 کو شائع کیا.

7۔ دنیا میں فاقہ سے بچائو کے لئے وظیفہ: لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنُط فضیلت: جو کوئی شخص صبح و شام سو سو مرتبہ اس دعا کو پڑھ لے دنیا میں فاقہ نہ ہو، قبر میں وحشت اور حشر میں گھبراہٹ سے محفوظ رہے گا۔ دوسرا وظیفہ: یَا مَلِکُ فضیلت: جو شخص 90 […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اگر منہ میں چھالے پڑگئے ہوں
sulemansubhani نے Friday، 11 October 2019 کو شائع کیا.

6۔ اگر منہ میں چھالے پڑگئے ہوں وظیفہ: اگر کسی کے منہ میں چھالے پڑگئے ہوں یا بدن میں پھنسیاں ہوجائیں تو سورۃ الضحیٰ 41 مرتبہ پڑھ کر شوگر پر دم کرکے چبالے ان شاء اللہ راحت ہوجائے گی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


لوگوں کی نظروں سے گرگیا ہو
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

5۔ لوگوں کی نظروں سے گرگیا ہو وظیفہ: فَسُبْحٰنَ الَّذِیْ بِیَدِہٖ مَلَکُوْتُ کُلِّ شَیْئٍ وَّاِلَیْہِ تُرْجَعُوْنَ ز فضیلت: اگر کوئی شخص لوگوں کی نظروں سے گرگیا ہو اور چاہتا ہو کہ اس کی عزت بحال ہوجائے تو اس آیت کو گیارہ مرتبہ روزانہ پڑھ کر اپنے اُوپر پھونک مارے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com