محفوظات برائے ”اوراد و وظائف“ زمرہ
دوزخ سے حفاظت
sulemansubhani نے Wednesday، 9 October 2019 کو شائع کیا.

4۔ دوزخ سے حفاظت وظیفہ: اللّٰہُمَّ أَجِرْنِیْ مِنَ النَّارِط فضیلت: جو شخص فجر و عصر کے بعد سات سات مرتبہ اس دعا کو پڑھ لے تو دوزخ دُعا کرے اسے مجھ سے بچا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


بچہ روتا ہو اور کھانا نہ کھاتا ہو
sulemansubhani نے Tuesday، 8 October 2019 کو شائع کیا.

3۔ بچہ روتا ہو اور کھانا نہ کھاتا ہو وظیفہ: اگر بچہ بہت روتا ہو یا کھانا نہ کھاتا ہو یا دودھ نہ پیتا ہو تو تھوڑا سا پانی یا دودھ گلاس میں لے کر عشاء کی نماز کے بعد یَا اَللّٰہُ یَا مَتِیْنُ یَا قَھَّارُ ایک سو مرتبہ پڑھ کر دم کرکے پلادیں۔

مکمل تحریر پڑھیے »


بھولنے کی بیماری اور کمزور ذہن ہو
sulemansubhani نے Monday، 7 October 2019 کو شائع کیا.

2۔ بھولنے کی بیماری اور کمزور ذہن ہو وظیفہ: وَعَلَّمَکَ مَا لَمْ تَکُنْ تَعْلَمْط وَکَانَ فَضْلُ اللّٰہِ عَلَیْکَ عَظِیْمًا  فضیلت: اس آیت کو 121 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے روزانہ پلائیں۔

مکمل تحریر پڑھیے »


دنیا و آخرت میں سرخرو ہونے کے لئے
sulemansubhani نے Sunday، 6 October 2019 کو شائع کیا.

1۔ دنیا و آخرت میں سرخرو ہونے کے لئے وظیفہ: اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ بِعَدَدِ مَآ فِیٓ جَمِیْعِ الْقُرْاٰنِ حَرْفًا حَرْفًا وَّبِعَدَدِ کُلِّ حَرْفٍ اَلْفًا اَلْفًا قرآن مجید کی تلاوت کے بعد جو شخص اس درود پاک کو پڑھے گا وہ دنیا و آخرت میں سرخرو رہیگا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
روزی میں برکت والا درود شریف
sulemansubhani نے Wednesday، 2 October 2019 کو شائع کیا.

روزی میں برکت والا درود شریف ’’اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَ رَسُوْلِکَ وَ صَلِّ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنَاتِ وَ الْمُسْلِمِیْنَ وَ الْمُسْلِمَاتِ‘‘ جس شخص کی یہ خواہش ہو کہ اس کا مال بڑھ جائے وہ مذکورہ درود شریف کو پڑھا کرے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بلڈ پریشر اور ہارٹ اٹیک سے نجات
sulemansubhani نے Thursday، 15 August 2019 کو شائع کیا.

بلڈ پریشر اور ہارٹ اٹیک سے نجات اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَاَنَا مُحَمَّدٍ طِبِّ الْقُلُوْبِ وَدَوَائِھَا وَعَافِیَۃِ الْاَبْدَانِ وَشِفَائِھَا وَنُوْرِ الْاَبْصَارِ وَضِیَائِھَا وَعَلیٰ آلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ۔ روزآنہ بعد نماز فجر یا بعد نماز مغرب سو مرتبہ بلا کلام کئے اس درود شریف پر مداومت کرنے سے خصوصابلڈ پریشر، ہارٹ اٹیک Heart) (Attack بلڈ پریشر ( […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ہر قسم کے درد کے لئے دعا
sulemansubhani نے Thursday، 25 July 2019 کو شائع کیا.

ہر قسم کے درد کے لئے دعا ریح کا درد یا پٹھوں کا بعض وقت درد کا حملہ اچانک ہوتا ہے۔یہ دعا فوری اثر کرکے بعض وقت مرض بھی زائل کرتی ہے ۔کوئی بھی گھر کا فرد داہنا ہاتھ درد کی جگہ پر رکھ کر سات مرتبہ پڑھے اور ہاتھ اٹھالے ایسا تین مرتبہ کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دفع قرض کے لئے
sulemansubhani نے Saturday، 20 July 2019 کو شائع کیا.

دفع قرض کے لئے اگر کوئی شخص قرض میں مبتلاء ہو اور وہ اس کو ادا کرنا چاہتا ہو تو وہ ہرروز نماز عشاء کے بعد متواتر تین ماہ تک سو مرتبہ ذیل کی آیت کو پڑھا کرے ۔ان شاء اللہ وہ بہت جلد کچھ ہی ایام کے اندر قرض سے سبکدوش ہوجائے گا ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تونگری وخوشحالی
sulemansubhani نے Thursday، 20 June 2019 کو شائع کیا.

تونگری وخوشحالی جو شخص دولت مند اور تونگر ہونا چاہے وہ بعد نماز فجر روزانہ پچیس مرتبہ’’ اِذَاجَآئَ نَصْرُ اللّٰہِ آخرتک بحضور قلب پڑھاکرے۔ ان شاء اللہ چند ہی روز میں عسر یسر سے بدل جائے گا اور مفلس مالا مال ہوتا چلا جائے گا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ظالموں کے پنجہ سے نجات
sulemansubhani نے Sunday، 16 June 2019 کو شائع کیا.

ظالموں کے پنجہ سے نجات جو شخص ظالموں کے پنجے میں گرفتار ہو اور وہ ان سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہو تو اس کے لئے لازمی ہے کہ وہ آیت ذیل کثرت کے ساتھ پڑھے ،ان شاء اللہ نجات حاصل ہوجائے گی۔ رَبَّنَاَ لَاَ تَجْعَلْنَا فِتْنَۃً لِلْقَوْمِ الظَّالِمِیْنَ وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِکَ مِنَ الْقَوْمِ الْکَافِرِیْنَ O

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com