فرزند نیک کا حصول
فرزند نیک کا حصول جو شخص آیت ذیل پر مداومت کریگا اللہ تعالیٰ اسے نیک بخت اور لائق فرزند عطا کرے گا:۔ رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْکَ ذُرِّیَّۃً طَیِّبَۃً اِنَّکَ سَمِیْعُ الدُّعَائِ۔
فرزند نیک کا حصول جو شخص آیت ذیل پر مداومت کریگا اللہ تعالیٰ اسے نیک بخت اور لائق فرزند عطا کرے گا:۔ رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْکَ ذُرِّیَّۃً طَیِّبَۃً اِنَّکَ سَمِیْعُ الدُّعَائِ۔
دشمنوں پر غلبہ کے لئے جو شخص ہر حالت میں ثابت قدم رہنا اور دشمنوں پر غلبہ حاصل کرنا چاہتا ہے وہ ذیل کی آیت کثرت سے پڑھا کرے:۔ رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلٰی الْقَوْمِ الْکَافِرِیْنَ o۔
🌺 سو سکھ کے حصول کا قرآنی نسخہ 🍂(( *لئن بَسَطتَ إِلَيَّ يَدَكَ لِتَقْتُلَنِي مَا أَنَا بِبَاسِطٍ يَدِيَ إِلَيْكَ لِأَقْتُلَكَ ۖ إِنِّي أَخَافُ اللَّهَ رَبَّ الْعَالَمِينَ (28) إِنِّي أُرِيدُ أَن تَبُوءَ بِإِثْمِي وَإِثْمِكَ فَتَكُونَ مِنْ أَصْحَابِ النَّارِ ۚ وَذَٰلِكَ جَزَاءُ الظَّالِمِين )) .🍃 ( سورة المائدة 28 ، 29 ۔ ) اگر تم مجھے قتل […]
راحتِ قبر ترتیب۔ خلیل احمد رانا بسم اﷲ الرحمن الرحیم صلی اﷲ علی حبیبہٖ سیّدنا محمد و آلہٖ وسلم ﷲ تعالیٰ عزوجل نے قرآن حکیم میں فرمایا کل نفسِِ ذائقۃُ الموت یعنی ہر جان دار نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے، موت کے بعد ہر انسان نے قبر میں اکیلے جانا ہے ، ذرا اندھیری […]
قضائے حاجت کے لئے وقتِ ظہر ۳۱۳ بار مع بسم اللہ پڑھے انشاء اللہ حاجت پوری ہو ’’اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ حَبِیْبِکَ اِنِّی مُشْتَاقٌ بِنُوْرِ جَمَالِکَ وَ رَسُوْلِکَ یَا اَللّٰہُ یَا اَللّٰہُ یَا اَللّٰہُ‘‘
حصولِ اولاد کے لئے دعا ’’ہُوَ الَّذِیْ یُصَوِّرُکُمْ فِیْ الْاَرْحَامِ کَیْفَ یَشَائُ لاَ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ‘‘ با وضو اول و آخر ۱۱۔۱۱ بار درود شریف پڑھ کر ایک سیاہ مرچ پر سات بار دم کرکے ۴۱ دن تک کھلائیں حصولِ اولاد کے لئے اکسیر ہے۔
زیارتِ جمالِ مصطفی ﷺ اگر کوئی شخص حضورِ اکرم ﷺ سے اچھی باتیں دریافت کرنا چاہے تو اسے چاہئے کہ مہینے کے پہلے جمعہ کی رات میں غسل کرے اور عشاء کی نماز کے بعد سورۂ مزمل شریف ایک بار پڑھے او رسلام پھیرنے کے بعد ایک ہزار بار درود شریف پڑھے پھر باوضو سو […]
بخار کا علاج بخار میں مبتلا شخص یہ دعاء پڑھے ’’بِاِسْمِ اللّٰہِ الْکَبِیْرِ نَعُوْذُ بِاللّٰہِ الْعَظِیْمِ مِنْ شَرِّ کُلِّ عِرْقٍ نَّقَّارٍ وَّ مِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ‘‘ اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بہت بڑا ہے، عظیم خدا کے ساتھ ہر جوش مارنے والی رگ کے شر اور آگ کی گرمی کے شر سے پناہ چاہتا […]
جسم کے درد کا علاج جب کسی شخص کے جسم میں درد (یا کسی قسم کی تکلیف) کی شکایت ہو تو اپنا دایاں ہاتھ درد کی جگہ پر رکھے اور تین مرتبہ کہے ’’بِاِسْمِ اللّٰہِ‘‘ اور سات مرتبہ پڑھے ’’اَعُوْذُ بِاللّٰہِ وَ قُدْرَتِہٖ مِنْ شَرِّ مَا اَجِدُ وَ اُحَاذِرُ‘‘ اللہ تعالیٰ اور اس کی قدرت […]
نظر کا علاج اگر کسی شخص کو نظر لگ جائے تو ان کلمات کے ساتھ دم کیا جائے (یعنی پڑھ کر اس پر پھونک مارے) ’’بِاِسْمِکَ اللّٰہُمَّ اَذْہِبْ حَرَّہَا وَ بَرَدَہَا وَ وَصَبَہَا‘‘ تیرے نام سے شروع کرتا ہوں اے اللہ! اس کی گرمی، سردی اور رنج و تکلیف دور فرما۔پھر کہے: اللہ تعالیٰ کے […]