محفوظات برائے ”مرآۃ المناجیح“ زمرہ
حسن وحسین پر یوں تعویذ کرتے
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 760 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم حسن وحسین پر یوں تعویذ کرتے کہ میں تمہیں اﷲ کے پورے کلمات کی پناہ میں دیتا ہوں ۱؎ ہر شیطان و زہریلے جانور سے اور ہر بیمارکرنے والی نظر سے۲؎ اور فرماتے کہ تمہارے والد اسی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا آپ بیمار ہیں
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 759 روایت ہے حضرت ابوسعید خدری سے کہ جبرئیل امین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے عر ض کیا اے محمد مصطفے! کیا آپ بیمار ہیں ۱؎ فرمایا ہاں فرمایا میں آپ پر اﷲ کے نام سے افسوں کرتا ہوں موذی چیز سے،ہرنفس کی شرارت سے،حسد والی آنکھ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
درد کی شکایت کی
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 758 روایت ہے حضرت عثمان ابن ابی العاص سے کہ انہوں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں درد کی شکایت کی جو ان کےجسم میں تھا ۱؎ تو ان سے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ اپنےجسم کے بیمارحصہ پر اپنا ہاتھ رکھو،تین بار بسم اﷲ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 757 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب بیمار ہوتے تو اپنے پر اعوذ کی آیات دم کرتے اور اپنا ہاتھ وہاں پھیرتے ۱؎ تو جب حضور کو وہ بیماری ہوئی جس میں حضور کی وفات ہوئی تو میں آپ پر وہی دعائیں دم کرتی جو آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 756 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں کہ جب کسی شخص کا کچھ دکھتا یا اسے پھوڑاپھنسی اور زخم ہوتا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی انگلی کے ساتھ یوں فرماتے بسم اﷲ ہماری زمین کی مٹی ہمارے بعض کا تھوک ۱؎ ہمارے بیمارکو ہمارے رب کے حکم سے شفا دیتاہے۔(مسلم،بخاری) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جب ہم سے کوئی آدمی بیمار ہوتا تو
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 755 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جب ہم سے کوئی آدمی بیمار ہوتا تو اس پر اپنا ہاتھ مبارک پھیرتے اور فرماتے اے لوگوں کے رب بیماری دور کردے اسے شفا دے تو شافی ہے ۱؎ شفا تو صرف تیری ہی ہے وہ شفا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کوئی ڈرنہیں خدانے چاہا یہ تو صفائی ہے
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 754 روایت ہے حضرت ابن عباس سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک بدوی کے پاس بیمار پرسی کے لیئے تشریف لے گئے اور جب بھی آپ کسی بیمار کی عیادت فرماتے تو کہتے تھےکوئی ڈرنہیں خدانے چاہا یہ توصفائی ہے ۱؎ چنانچہ اس سےبھی فرمایا کہ کوئی ڈرنہیں ان شاءاﷲ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تو نے میری مزاج پرسی نہ کی
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 753 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ تعالٰی قیامت کے دن فرمائے گا اے انسان میں بیمار ہوا تو نے میری مزاج پرسی نہ کی بندہ کہے گا الٰہی میں تیری عیادت کیسے کرتا تو تو جہانوں کا رب ہے فرمائے گا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 752 روایت ہے حضرت ثوبان سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مسلمان جب اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کرتا ہے تو جنت کے باغ میں رہتا ہے حتی کہ لوٹ آئے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ خرفہ باغ کو بھی کہتے ہیں اور باغ سے چنے ہوئے پھلوں کوبھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
سات چیزوں کا حکم دیا اور سات سے منع کیا
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 751 روایت ہےحضرت براء ابن عازب سے فرماتے ہیں کہ ہم کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سات چیزوں کا حکم دیا اور سات سے منع کیا،ہمیں مریض کی عیادت،جنازوں کے ساتھ جانے،چھینک والے کا جواب دینے،سلام کا جواب دینے،دعوت قبول کرنے،قسم والے کو بری کرنے ۱؎ مظلوم کی مددکرنے کا حکم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com