sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 750 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسو ل اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمان کے مسلمان پر چھ حق ہیں:پوچھا گیا یا رسول اﷲ وہ کیا فرمایا جب تم اس سے ملو تو اسے سلام کرو ۱؎ جب تمہیں بلائے تو قبول کرو ۲؎ اور جب تم سے خیرخواہی چاہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 749 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں ۱؎ سلام کا جواب دینا،بیمارکی عیادت کرنا،جنازوں کے ساتھ جانا،دعوت قبول کرنا،چھینک کا جواب دینا ۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہ پانچ کی تعداد حصر کے لیے نہیں بلکہ اہتمام کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.
کتاب الجنائز جنازوں کی کتاب ۱؎ باب عیادۃ المریض وثواب المریض بیمار پرسی اور بیماری کے ثواب کا باب الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ لغت میں جنازہ وہ تخت ہے جس پر میت کو نہلایا جائے یا وہ چارپائی جس پر میت کو قبرستان پہنچایا جائے،اب خود میت کو جنازہ کہنے لگے،بعض فرماتے ہیں کہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.
الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 747 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن زبیر سے کہ جب آپ گرج سنتے توبات چیت چھوڑ دیتے اور کہتے پاک ہے وہ کہ گرج جس کی تسبیح وحمدکرتی ہے اور فرشتے اس کے خوف سے ۱؎(مالک) شرح ۱؎ یعنی اﷲ کے خوف سے یا رعدفرشتے کے خوف سےتسبیح کرنے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 3 October 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 746 روایت ہے حضرت ابن عمر سے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب گرج وکڑک کی آواز سنتے ۱؎ تو کہتے کہ الٰہی ہمیں اپنے غضب سے غارت نہ کر اور اپنے عذاب سے ہمیں ہلاک نہ کر اس سے پہلے ہمیں عافیت دے۔(احمد،ترمذی)ترمذی نے کہا یہ حدیث غریب ہے۔ شرح […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 3 October 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 745 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب آسمان پرکوئی شےیعنی بادل نمودار دیکھتے تو اپنے کام کاج چھوڑ دیتے اور ادھرمتوجہ ہوجاتے ۱؎ اورکہتے الٰہی جو کچھ اس میں ہے اس کی شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں پھر اگرکھل جاتا تو اﷲ کا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 3 October 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 744 روایت ہے حضرت ابن عباس سےفرماتے ہیں کہ ایسا کبھی نہ ہوا کہ ہوا چلے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھٹنوں شریف پر بیٹھ کر یہ نہ کہیں ۱؎ کہ الٰہی اسے رحمت بنا اسے عذاب نہ بنا الٰہی اسےریاح بنا ریح نہ بناحضرت ابن عباس نے فرمایا کہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 3 October 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 743 روایت ہے حضرت ابی ابن کعب سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہوا کو گالی نہ دو جب تم کوئی ناپسندچیز دیکھو تو کہو الٰہی ہم تجھ سے اس ہوا کی بھلائی اور جو اس ہوا میں ہے اس کی بھلائی اورجس کا اسے حکم ہے اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 3 October 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 742 روایت ہے حضرت ابن عباس سے کہ ایک شخص نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہوا پرلعنت کی تو فرمایا ہوا پرلعنت نہ کرو یہ تو زیر فرمان ہے اور جوکسی ایسی چیزکو لعنت کرے جو ان کے لائق نہ ہوتو لعنت خود کرنے والے پرلوٹتی ہے ۱؎(ترمذی)ترمذی نے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 3 October 2021 کو شائع کیا.
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 741 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ ہوا اللہ کی رحمت ہے رحمت بھی لاتی ہے عذاب بھی لہذا اسے برانہ کہو ۱؎ اللہ سے اس کی خیر مانگو اور اس کی شر سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-