محفوظات برائے ”مرآۃ المناجیح“ زمرہ
دس سال قیام کیا قربانی کرتے رہے
sulemansubhani نے Sunday، 29 August 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 700 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ شریف دس سال قیام کیا قربانی کرتے رہے ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ ہرسال۔اس حدیث سے دو مسئلےمعلوم ہوئے:ایک یہ کہ قربانی واجب ہے ورنہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کبھی نہ کبھی بیان جواز کے لیئے قربانی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
قربانی بقرعید کے بعد دو دن تک ہے
sulemansubhani نے Sunday، 29 August 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 699 روایت ہے حضرت نافع سے کہ حضرت ابن عمر نے فرمایا قربانی بقرعید کے بعد دو دن تک ہے۔(مالک)اور فرمایا کہ مجھے حضرت علی ابن ابی طالب سے اس کی مثل روایت پہنچی ۱؎ شرح ۱؎ یہ حدیث امام ابوحنیفہ،مالک و احمدکی قوی دلیل ہے کہ قربانی بارھویں کے آفتاب ڈوبنے تک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نماز سے پہلے قربانی
sulemansubhani نے Sunday، 29 August 2021 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 698 روایت ہے حضرت جندب ابن عبداﷲ سے فرماتے ہیں کہ میں بقرعید یعنی قربانی کے دن حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حاضرہوا تو ابھی آپ نمازسے آگے نہ بڑھتے تھے نماز سے فارغ ہوتے ہی تھے سلام ہی پھیرا تھا کہ قربانیوں کے گوشت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بقرعید کے عشرہ کی عبادت
sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 697 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی زمانہ ایسا نہیں جس میں خدا تعالٰی کو اپنی بقرعید کے عشرہ کی عبادت سے زیادہ پیاری ہو اس زمانہ کے ہردن کا روزہ ایک سال کے روزوں کے برابرہوتاہے اور اس کی ہر رات کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بقرعید کے دن نیکی
sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 696 روایت ہےحضرت عائشہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ انسان بقرعید کے دن کوئی ایسی نیکی نہیں کرتا جو خون بہانے سے خدا کو زیادہ پیاری ہو ۱؎ یہ قربانی قیامت میں اپنے سینگوں بالوں اور کھروں کے ساتھ آئے گی۲؎ اورخون زمین پرگرنے سے پہلے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
گائے اور اونٹ سات سات کی طرف سے جائز
sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 695 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ ہم رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفرمیں تھے ۱؎ کہ بقرعید آگئی تو ہم گائے میں سات اور اونٹ میں دس آدمی شریک ہوگئے ۱؎(ترمذی،نسائی،ابن ماجہ)ترمذی نے فرمایا کہ یہ حدیث حسن غریب ہے۔ شرح ۱؎ اس طرح کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بھیڑ کے شش ماہے بچہ کی قربانی
sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 694 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتےہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا بھیڑ کے شش ماہے بچہ کی قربانی اچھی ہے ۲؎(ترمذی) شرح ۱؎ یہ اس لیئے فرمایا کہ لوگ اس کی قربانی میں تامل اور دغدعہ نہ کریں کیونکہ بظاہر اس کی قربانی جائز نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بھیڑ کا شش ماہیہ بچہ
sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 693 روایت ہے حضرت مجاشع سے جوبنی سلیم سے ہیں ۱؎ کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ بھیڑ کاشش ماہیہ بچہ اس میں کفایت کرتا ہے جس میں بکری کا ایک سالہ بچہ کافی ہو۲؎(ابوداؤد،نسائی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ آپ کا نام مجاشع ابن مسعود ابن ثعلبہ ابن وھب سلمی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
سینگ والے بکرے کی قربانی
sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 692 روایت ہے حضرت ابوسعیدسے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سینگ والے بکرے کی قربانی کرتے تھے جو سیاہی میں دیکھے،سیاہی میں کھائے اورسیاہی میں چلے ۱؎(ترمذی،ابوداؤد،نسائی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ کیونکہ ایساجانور بہت حسین ہوتاہے،علماء فرماتے ہیں کہ موٹے اورسرمگیں آنکھ والے بکرے کی قربانی افضل ہے اور قربانی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کن قربانیوں سے بچنا چاہیے
sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 691 روایت ہے حضرت براء ابن عازب سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کن قربانیوں سے بچنا چاہیے تو آپ نے ہاتھ کے اشارے سے فرمایا چار سے ۱؎ لنگڑے سے جس کا لنگ ظاہرہو،کا نے سے جس کانا پن ظاہرہو۲؎ بیمار سےجس کی بیماری ظاہر ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com