محفوظات برائے ”مرآۃ المناجیح“ زمرہ

حدیث نمبر 673 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عید کے دن جب ایک راستے سے تشریف لے جاتے تو دوسرے راستے سے لوٹتے ۱؎(ترمذی،دارمی) شرح ۱؎ اس حدیث کی شرح اور راستہ تبدیل کرنے کی حکمتیں پہلے بیان ہوچکیں۔خیال رہے کہ عید کےدن امام اورتمام نمازی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بغیر اذان وتکبیر نماز شروع
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 672 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں کہ میں عید کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز میں حاضر ہوا تو آپ نے خطبہ سے پہلے بغیراذان وتکبیرنماز شروع کی جب نماز پوری کرلی تو حضرت بلال پر ٹیک لگاکر کھڑے ہوگئے ۱؎ اور اﷲ کی حمدوثناءکی لوگوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 671 روایت ہے حضرت عطا سے(ارسلًا)کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب خطبہ پڑھتے تو اپنی لاٹھی پر ٹیک لگاتے تھے ۱؎(شافعی) شرح ۱؎ یعنی مدینہ منورہ میں جمعہ یاعید کا خطبہ لاٹھی ہاتھ میں لےکر پڑھتے تھے کیونکہ یہ شہر جنگ سے فتح نہیں ہوا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کمان ہاتھ میں لےکر خطبہ
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 670 روایت ہے حضرت براءسے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عید کے دن کمان حاضر کی گئی آپ نے اس پر خطبہ پڑھا ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی کمان ہاتھ میں لےکر خطبہ پڑھا۔اس کی تحقیق پہلے کی جاچکی ہےکہ جوشہر جنگ سے فتح ہوئے ہوں وہاں کمان یاتلوار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نمازعیدو بقر عیدمیں تکبیریں
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 669 روایت ہےحضرت سعید ابن العاص سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نےحضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ اور حذیفہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نمازعیدوبقر عیدمیں تکبیریں کیسے کہتے تھے تو ابوموسیٰ نے فرمایا کہ آپ نمازجنازہ کی طرح چارتکبیریں کہتے تھے۲؎ حضرت حذیفہ نے کہا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
سات اور پانچ تکبیریں
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 668 روایت ہے حضرت جعفر ابن محمد سے(ا رسلًا)۱؎ کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم اورحضرات ابوبکروعمرنے عیدوں اور استسقاء میں سات اور پانچ تکبیریں کہیں اورخطبے سے پہلےنماز پڑھی اورقرأت اونچی کی ۲؎(شافعی) شرح ۱؎ آپ کا نام جعفر،لقب صادق ہے،آپ کے والدمحمد،لقب باقر،ان کے والدعلی ابن حسین،یعنی امام زین العابدین لہذا آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تکبیرات نماز عیدین
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 667 روایت ہے حضرت کثیر ابن عبداﷲ سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے روای ۱؎ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نمازعیدین کی پہلی رکعت میں قرأت سے پہلے سات تکبیریں کہیں اور دوسری میں قرأت سے پہلے پانچ ۲؎(ترمذی،ابن ماجہ،دارمی)۳؎ شرح ۱؎ جن کا نام عمر ابن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ایام عید و کھانا
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 666 روایت ہے حضرت بریدہ سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر کے دن نہ جاتے تھے حتی کہ کچھ کھالیتے اور بقرعید کے دن نہ کھاتے حتی کہ نماز پڑھ لیتے ۱؎(ترمذی،ابن ماجہ،دارمی) شرح ۱؎ معلوم ہوا کہ عید کے دن کھاکر جانا اور بقرعید کے دن آکرکھانا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بقرعید اورعیدالفطر
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 665 روایت ہےحضرت انس سےفرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینے میں تشریف لائے ا ور اہل مدینہ کے دو دن تھے جن میں وہ کھیلتے تھے فرمایا یہ دو دن کیسے ہیں وہ بولے کہ ہم ان دنوں میں زمانہ جاہلیت میں کھیلتے تھے ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
عیدگاہ میں ذبح اورنحر فرماتے
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 664 روایت ہےحضرت ابن عمرسے فرماتےہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عیدگاہ میں ذبح اورنحر فرماتے تھے ۱؎(بخاری) شرح ۱؎ تاکہ لوگ آپ کو قربانی کرتے ہوئے دیکھیں اور اس کا طریقہ سیکھ لیں اور چونکہ فقراء وہاں جمع ہیں ان میں تقسیم کرنے میں آسانی ہو۔خیال رہے کہ حلقوم اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com