sulemansubhani نے Wednesday، 1 September 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 710 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں جس دن حضور علیہ السلام کے فرزند ابراہیم نے وفات پائی ۱؎ سورج گھر گیا تو آپ نے لوگوں کو چھ رکوع اور چار سجدوں میں نماز پڑھائی۔۲؎(مسلم) شرح ۱؎ حضرت ابراہیم ذی الحجہ ۸ھ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 1 September 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 709 روایت ہے حضرت ابوموسیٰ سے فرماتے ہیں کہ سورج گھر گیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گھبرائے ہوئے کھڑے ہوئے اس خوف سے کہ قیامت آگئی ۱؎ مسجدمیں تشریف لائے بہت دراز قیام و رکوع اور سجدے سے نماز پڑھی کہ ایساکرتے میں نے آپ کوکبھی نہ دیکھا۲؎ اور فرمایا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 1 September 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 708 روایت ہےحضرت عائشہ سےحضرت ابن عباس کی مثل ام المؤمنین نے فرمایا کہ پھرسجدہ کیا تو دراز کیا پھر فارغ ہوئے جب کہ آفتاب کھل چکا تھا پھر لوگوں پر خطبہ پڑھا اﷲ کی حمدوثناکی پھرفرمایا کہ سورج اورچاند اﷲ کی نشانیوں میں سےہیں کسی کی موت و زندگی کی وجہ سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 1 September 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 707 روایت ہےحضرت عبداﷲ ابن عباس سے فرماتے ہیں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں سورج گھر گیا تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کے ساتھ نماز پڑھی آپ نے درازقیام کیاسورۂ بقرکی قرأت کے بقدر ۱؎ پھر دراز رکوع کیا پھر اٹھےتو بہت دراز قومہ کیا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 1 September 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 706 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گرہن کی نماز میں اونچی قرأت کی ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ بعض شارحین نے فرمایا کہ یہاں چاندگرہن کی نماز مراد ہے کیونکہ مطلقًا خسوف چاندگرہن پر ہی بولاجاتاہے،سورج گرہن کے بارے میں عنقریب احادیث آرہی ہیں کہ آپ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 1 September 2021 کو شائع کیا.
باب صلوۃ الخسوف گرہن کی نماز کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ خسوفیا خسف کےمعنی ہیں دھنس جانا،اہل عرب کہتے ہیں”خَسَفَتِ الْعَیْنُ فِی الرَّاسِ”آنکھ سر میں دھنس گئی اور کہاجاتاہے”خَسَفَ الْقَارُوْنُ فِی الاَرْضِ”قارون زمین میں دھنس گیا،رب تعالٰی فرماتاہے:”فَخَسَفْنَا بِہٖ وَبِدَارِہِ الْاَرْضَ”۔اب اصطلاح میں چاندگرہن کو خسوف اورسورج گرہن کو کسوف کہتے ہیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 29 August 2021 کو شائع کیا.
الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 704 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمرو سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مجھے بقرعید کے دن عیدمنانے کاحکم ملاجسے اﷲنے اس امت کے لیے مقرر کیا ۱؎ ایک شخص نے آپ سے عرض کیا یارسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایئے تو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 29 August 2021 کو شائع کیا.
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 703 روایت ہےحضرت مخنف بن سلیم سےفرماتےہیں کہ ہم رسول اﷲ کے ساتھ عرفہ میں ٹھہرے تھے کہ میں نے آپ کو فرماتے سنا اے لوگوں ہرگھر والے پر ہر سال ایک قربانی ہے اور ایک عتیرہ فرمایا کیا جانتے ہوعتیرہ کیا ہے یہ وہی ہے جسے تم رجبیہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 29 August 2021 کو شائع کیا.
باب العتیرۃ عتیرہ کاباب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ عتیرہ اس مذبوح جانور کا نام ہے جو اہل عرب ماہ رجب میں بتوں کے نام پر ذبح کرتے تھے،شروع اسلام میں مسلمان بھی ماہ رجب میں اﷲ کے لیے ذبح کرتے تھے جسے رجبیہ کہتے تھے۔قربانی سے عتیرہ کی سنیت منسوخ ہوگئی،اباحت اب بھی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 29 August 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 701 روایت ہے حضرت زید ابن ارقم سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے عرض کیا یارسول اﷲ یہ قربانیاں کیاہیں فرمایا تمہارے باپ ابراہیم علیہ السلام کی سنت ۱؎ عرض کیا کہ ان میں ہمیں کیا ملے گافرمایا ہربال کےعوض نیکی عرض کیا کہ اون یارسول […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-