sulemansubhani نے Wednesday، 30 October 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :644 روایت ہے انہیں سے فرماتے ہیں کہ ہم سے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم ویسے ہی نماز پڑھو جیسے مجھے پڑھتے دیکھا ۱؎ جب نماز حاضرہوتو تم میں سے کوئی اذان دے اورتم میں کا بڑا امامت کرے ۲؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ سبحان اﷲ!کیسا ایمان افروزکلمہ ہے یعنی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 30 October 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :643 روایت ہے حضرت مالک بن حویرث سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں اورمیراچچیرا بھائی حضورانورصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے۲؎ آپ نے فرمایا کہ جب تم دونوں سفرکروتواذان وتکبیرکہو اورتم میں کا بڑا امامت کرے۳؎ (بخاری) شرح ۱؎ آپ کا نام مالک،کنیت ابوسلیمان ہے،قبیلۂ بنی لیث سے ہیں،ایک وفد میں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 30 October 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :642 روایت ہے سمرہ ابن جندب سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تمہیں سحری سے نہ بلال کی اذان روکے اور نہ لمبی فجرلیکن کنارہ آسمان میں پھیلنے والی فجر ۱؎ (مسلم)اس کے لفظ ترمذی کے ہیں۔ شرح ۱؎ صبح دو ہوتی ہیں:صادق اور کاذب۔صبح کاذب مشرق […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 30 October 2019 کو شائع کیا.
باب فیہ فصلان باب اس میں دوفصلیں ہیں ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ چونکہ اس باب میں اذان کے متعلق مختلف مضامین کی احادیث آئیں گی اس لئے مصنف نے اس باب کا ترجمہ مقررنہ کیا۔ حدیث نمبر :641 روایت ہے حضرت ابن عمرسے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 28 October 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :640 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ ہم کومغرب کی اذان کے وقت دعا کا حکم دیاجاتاتھا ۱؎ (بیہقی دعوات کبیر) شرح ۱؎ غالبًا اس سے وہی دعا مرادہے جو حضرت ام سلمہ کی روایت میں گزر چکی۔خیال رہے کہ بعض لوگ اذان کی دعا میں ہاتھ اٹھانے کو منع کرتے ہیں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 28 October 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :639 روایت ہی حضرت ابن عمر سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جوبارہ سال اذان دے اس کے لئے جنت واجب ہوگی ۱؎ اورہردن اس کی اذان کے عوض ساٹھ نیکیاں اورتکبیر کے عوض تیس نیکیان لکھی جائیں گی۲؎ (ابن ماجہ) شرح ۱؎ پہلے سات سال اذان دینے پر […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
ساٹھ ,
رسول اﷲﷺ ,
تیس ,
جنت ,
حضرت ابن عمر ,
سنن ابن ماجہ ,
واجب ,
تکبیر ,
دن ,
حدیث ,
نیکیاں ,
سال ,
رسول اﷲ ,
بارہ ,
اذان
sulemansubhani نے Friday، 25 October 2019 کو شائع کیا.
’’ جمعہ کی اذانِ ثانی ( اذان خطبہ ) ‘‘ مسئلہ: جمعہ کے دن دو (۲) اذانیں ہوتی ہیں ۔ ایک اذان شروع وقت میں ہوتی ہے اور دوسری اذان عین خطبہ کے وقت ہوتی ہے ۔ اکثر مساجد میں خطبہ کی اذان مسجد کے اندر اور منبر کے قریب امام کے سامنے دی جاتی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
امام احمد رضا قادری ,
خطیب ,
مومن کی نماز ,
علامہ عبدالستار ہمدانی برکاتی ,
اذانِ ثانی ,
اذان خطبہ ,
اذان ,
مؤذن ,
امام احمد رضا ,
جمعہ ,
امام احمد رضا خان بریلوی
sulemansubhani نے Friday، 25 October 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :638 روایت ہے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنہا سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب مؤذن کو شہادتین کہتے سنتے تو فرماتے اور میں بھی اور میں بھی ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی میں بھی اﷲ کی توحید اوراپنی رسالت پرگواہی دیتا ہوں۔خیال رہے کہ ہم توحیدورسالت کی گواہی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 25 October 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :637 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے کہ حضرت بلال اذان دینے کھڑے ہوئے جب خاموش ہوئے تو حضرت محمدمصطفی نے فرمایا جویقین سے اس طرح کہاکرے جو اس نے کہا جنت میں داخل ہوگا ۱؎ (نسائی) شرح ۱؎ ظاہریہ ہے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 25 October 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :636 روایت ہے حضرت علقمہ ابن وقاص سے ۱؎ فرماتے ہیں میں حضرت معاویہ کے پاس تھا جب ان کے مؤذن نے اذان دی حضرت معاویہ نے بھی وہ ہی کہاجومؤذن نے کہا حتی کہ جب اس نے حی علی الصلوۃ کہا تو آپ نے فرمایا لاحول ولا قوۃ الا باﷲ پھر جب […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »