محفوظات برائے ”اذان“ زمرہ
اذان سنتا ہے توبھاگ جاتا ہے
sulemansubhani نے Friday، 25 October 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :635 روایت ہے حضرت جابرسے فرماتے ہیں میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ شیطان جب نمازکی اذان سنتاہے توبھاگ جاتاہے ۱؎ حتی کہ مقام روحاءتک پہنچ جاتاہے۲؎ راوی نے فرمایا کہ روحاء مکہ مدینہ سے چھتیس میل ہے۳؎ (مسلم) ۱؎ ظاہر یہ ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مانگ لیا کرو دیئے جاؤ گے
sulemansubhani نے Monday، 21 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :634 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمرو سے ایک شخص نے عرض کیا یارسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم مؤذن لوگ ہم سے بڑھ جائیں گے ۱؎ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جیسے وہ کہتے ہیں تم بھی کہہ لیاکرو ۲؎ جب فارغ ہوجاؤ تو مانگ لیا کرو دیئے جاؤ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دو دعائیں رد نہیں کی جاتیں
sulemansubhani نے Monday، 21 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :633 روایت ہے حضرت سہل ابن سعد سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دعائیں رد نہیں کی جاتیں یا بہت کم رد کی جاتی ہیں اذان کے وقت کی دعا ۱؎ اورجہادکے وقت کی دعا جب بعض بعض کو قتل کررہے ہوں۲؎ اورایک روایت میں ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اذان اور تکبیر کے درمیان دعا
sulemansubhani نے Monday، 21 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :632 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان اورتکبیرکے درمیان کی دعا رد نہیں ہوتی ۱؎(ابوداؤد،ترمذی) شرح ۱؎ ظاہر یہ ہے کہ اس سے اذا ن وتکبیر کے درمیان کا سارا وقت مرادہے کہ اس میں جب بھی دعا مانگے قبول ہوگی مگر بہتر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قد قامت الصلوۃ
sulemansubhani نے Monday، 21 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :631 روایت ہے حضرت ابوامامہ سے یا بعض صحابہ سے فرماتے ہیں کہ حضرت بلال نے تکبیرکہنی شروع کی جب انہوں نے کہا قد قامت الصلوۃ توحضورانور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اﷲ اسے قائم دائم رکھے اورباقی تکبیر میں وہی فرمایا جوحضرت کی عمرکی اذان حدیث میں ذکرہوا ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مغرب کی اذان کے وقت یہ کہہ لیا کروں
sulemansubhani نے Sunday، 20 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :630 روایت ہے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہاسے فرماتی ہیں کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھایا کہ مغرب کی اذان کے وقت یہ کہہ لیاکروں ۱؎ اے اﷲ یہ تیری رات کے آنے اورتیرے دن کے جانے کا وقت اورتیرے بلانے والوں کی آواز یں ہیں تو مجھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :629 روایت ہے حضرت عثمان ابن ابوالعاص سے ۱؎ فرماتے ہیں میں نے عرض کیا یارسول اﷲ مجھے میری قوم کا امام بنادیجئے فرمایا تم ان کے امام ہو۲؎ اوران میں سے کمزورکو مقتدی جانو۳؎ اورکوئی ایسا مؤذن مقرر کروجواپنی اذان پر اجرت نہ لے۴؎(احمد،ابوداؤد،نسائی) شرح ۱؎ آپ مشہورصحابی ہیں،ثقفی ہیں،حضورنے آپ کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :628 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مؤذن کی اس آوازکی انتہا کے مطابق بخشش کی جاتی ہے ۱؎ اور اس کے لئے ہرتروخشک چیزگواہی دے گی اورنمازمیں حاضرہونے والے کے لئے پچیس نمازیں لکھی جاتی ہیں۲؎ اور دونمازوں کے درمیانی گناہ مٹائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :627 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت کے دن تین شخص مشک کے ٹیلوں پرہونگے ایک وہ غلام جواﷲ کا حق اوراپنے مولا کا حق اداکرتا رہے اور ایک وہ شخص جوکسی قوم کی امامت کرے اور وہ اس سے راضی ہوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :626 روایت ہے حضرت عقبہ بن عامرسے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تمہارا رب اس بکری چرانے والے سے خوش ہوتا ہے جوپہاڑ کی اونچی چوٹی میں ہونماز کی اذانیں دے اورنماز پڑھے ۲؎ اﷲ تعالٰی فرماتاہے۳؎ میرے اس بندے کودیکھو۴؎ اذان دیتاہے نمازقائم کرتا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com