محفوظات برائے ”اوراد و وظائف“ زمرہ

153۔ اگر صدقہ دینے کی طاقت نہ ہو تو کیا کریں؟ وظیفہ: اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَصَلِّ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ فضیلت: حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ سرکارِ اعظم ﷺ فرماتے ہیں کہ جس مسلمان کے پاس صدقہ دینے کے لئے کوئی چیز نہ ہو تو وہ اپنی دُعا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شکر گزار بندہ بننے کی دُعا
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.

152۔ شکر گزار بندہ بننے کی دُعا وظیفہ: اللّٰہُمَّ اجْعَلْنِیْ صَبُوْرًا وَّاجْعَلْنِیْ شَکُوْرًا وَّاجْعَلْنِیْ فِیْ عَیْنِیْ صَغِیْرًا وَّفِیْ اَعْیُنِ النَّاسِ کَبِیْرًا

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
گویا شبِ قدر مل گئی
sulemansubhani نے Tuesday، 23 June 2020 کو شائع کیا.

150۔ گویا شبِ قدر مل گئی وظیفہ: لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ سُبْحَانَ اللّٰہِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ فضیلت: جو شخص رات میں تین مرتبہ یہ دُعا پڑھ لے گا تو گویا اس نے شبِ قدر کو پالیا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
غیبت سے بچنے کا نسخہ
sulemansubhani نے Monday، 22 June 2020 کو شائع کیا.

151۔ غیبت سے بچنے کا نسخہ وظیفہ: بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ فضیلت: شیخ عبد الحق محدّث دہلوی علیہ الرحمہ جذب القلوب میں نقل کرتے ہیں کہ حضور ا فرماتے ہیں کہ جب کسی مجلس میں (یعنی لوگوں میں) بیٹھو اور یہ دعا پڑھ لو تو اللہ تعالیٰ تم پر ایک فرشتہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بے عذاوحساب وکتابب وعتاب 
sulemansubhani نے Sunday، 21 June 2020 کو شائع کیا.

149۔ بے عذاوحساب وکتابب وعتاب  وظیفہ: یَا مُمِیْتُ فضیلت: بغیر حساب جنّت میں داخلے کے لئے ہر نماز کے بعد سینے پر ہاتھ رکھ کر سات مرتبہ پڑھیں۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

148۔ پوری دنیا میں سب سے زیادہ عمل بُلند کرنے کے لئے وظیفہ: تینتیس (33) مرتبہ سُبْحَانَ اللّٰہِ، تینتیس (33) مرتبہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ، چونتیس (34) مرتبہ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اور ایک مرتبہ چوتھا کلمہ پڑھیں۔ فضیلت: جو شخص ہر فرض نماز کے بعد یہ عمل کرے اُس دن پوری دنیا میں کسی کا عمل اس سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کاروبار میں برکت کے لئے
sulemansubhani نے Friday، 19 June 2020 کو شائع کیا.

147۔ کاروبار میں برکت کے لئے وظیفہ: سرکارِ اعظم ﷺ نے حضرت جبیر سے فرمایا کہ کیا تو چاہتا ہے کہ جب تو سفر کے لئے نکلے تو اپنے ساتھیوں سے حالت اور سہولت میں بہتر ہو اور ان سے بڑھ کر ہو۔ اُنہوں نے عرض کی کہ ہاں! آپ ا نے فرمایا تم ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شہادت کے حصول کے لئے
sulemansubhani نے Thursday، 18 June 2020 کو شائع کیا.

146۔ شہادت کے حصول کے لئے وظیفہ: اللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ شَھَادَۃً فِیْ سَبِیْلِک وَاجْعَلْ مَوْتِیْ فِیْ بَلَدِ رَسُوْلِکَ  فضیلت: ہر نماز کے بعد اس دُعا کو ایک مرتبہ پڑھنے سے مدینہ منورہ میں شہادت کی موت نصیب ہوگی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دل کے دور ے سے نجات کے لئے
sulemansubhani نے Wednesday، 17 June 2020 کو شائع کیا.

145۔ دل کے دور ے سے نجات کے لئے وظیفہ: جو شخص اپنا چہرہ سوتے وقت قبلہ کی طرف رکھے اور اپنا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے رُخسار کے نیچے رکھ کر سوئے ایسے شخص کو کبھی بھی دل کا دورہ یا دل کی بیماریاں نہیں ہوں گی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
وظائف مجموعہ ابن صدر الشریعہ
sulemansubhani نے Wednesday، 17 June 2020 کو شائع کیا.

وظائف مجموعہMajmo a Wazaaif  خوشنما عکسی مع دعا حج و عمرہ و زیارات مدینہ منورہ ✍️ازقلم قاری رضاء المصطفیٰ اعظمی صاحب وظائف از ابن صدر الشریعہ

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com