محفوظات برائے ”اوراد و وظائف“ زمرہ

144۔ آنکھوں کی بینائی تیز کرنے اور اندھے پن سے بچاؤ کے لئے وظیفہ: جو شخص نامِ محمد ﷺ پر انگوٹھے چومنے کی عادت بنالے اس شخص کی آنکھوں کی روشنی تیز ہوگی ایسا شخص کبھی اندھا نہیں ہوگا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
شیطان اور اس کے لشکر سے بچاؤ کے لئے
sulemansubhani نے Monday، 15 June 2020 کو شائع کیا.

143۔ شیطان اور اس کے لشکر سے بچاؤ کے لئے وظیفہ: صبح کے وقت گیارہ مرتبہ سورئہ اخلاص پڑھی جائے۔ فضیلت: اس کے پڑھنے سے اگر شیطان مع اپنے لشکر کے کوشش کرے کہ اس سے گناہ کرائے تو بھی نہ کراسکے گا جب تک بندہ خود گناہ نہ کرے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

142۔ دین، جان، مال بچّے کی حفاظت کا وظیفہ وظیفہ: بِسْمِ اللّٰہِ عَلٰی دِیْنِیْ بِسْمِ اللّٰہِ عَلٰی نَفْسِیْ وَلدی وَاَھْلِیْ وَمَالِیْ فضیلت: تین تین مرتبہ صبح و شام اس دعا کو پڑھنے سے دین، ایمان، جان، مال اور اولاد سب محفوظ رہیں گے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ایمان پر خاتمے کا وظیفہ
sulemansubhani نے Saturday، 13 June 2020 کو شائع کیا.

141۔ ایمان پر خاتمے کا وظیفہ وظیفہ: اَبُو الْعَبَّاسِ بَلْیَا بِنْ مَلْکَانْ فضیلت: یہ حضرت خضر کا نام بمع ولدیت وکنیت ہے جو مسلمان اس کو یاد رکھے گا اسکا خاتمہ ایمان پر ہوگا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
روزگار میں برکت کے لئے
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.

140۔ روزگار میں برکت کے لئے وظیفہ: یَا لَطِیْفُ فضیلت: روزانہ سو مرتبہ پڑھنے سے روزگار میں برکت ہوگی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دل کے آپریشن سے حفاظت کا وظیفہ
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

139۔ دل کے آپریشن سے حفاظت کا وظیفہ وظیفہ: دل کمزور ہوگیا ہو دل کے وال بند ہوں یا دل کی رگیں بند یا کمزور ہوگئی ہوں جسکی وجہ سے (انجو پلاسٹی) یا (بائی پاس) کی ضرورت ہو بلکہ دل کے ہر مرض کو دور کرنے کے لئے سورۃ القریش ایک چینی کی پلیٹ پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جوڑوں کے درد کا علاج
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.

138۔ جوڑوں کے درد کا علاج وظیفہ: جس جگہ درد ہو اس جگہ کو مضبوط پکڑ کر دس مرتبہ سورئہ فاتحہ اور دس مرتبہ سورئہ کافرون پڑھ کر دم کرے اور چھوڑ دے پھر مریض سے دریافت کرے کہ آرام آیا یا نہیں اگر نہ آیا ہو تو دوبارہ اسی طرح کرے تین بار کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
طاعون اور ہیضہ کا علاج
sulemansubhani نے Tuesday، 9 June 2020 کو شائع کیا.

137۔ طاعون اور ہیضہ کا علاج وظیفہ: ایک مرتبہ ملتان میں طاعون پھیلا ایک بزرگ نے اپنے معتقدین سے فرمایا کہ طاعون کے مریض پر سورئہ فاتحہ اور بسم اللہ اکتالیس (41) مرتبہ پڑھ کر دم کردیا کرو چنانچہ اکتالیس (41)مرتبہ پڑھ کر جس پر دم کیا گیا اللہ تعالیٰ نے اُن مریضوں کو شفاء […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
لقوہ سے حفاظت کا طریقہ
sulemansubhani نے Monday، 8 June 2020 کو شائع کیا.

136۔ لقوہ سے حفاظت کا طریقہ وظیفہ: جو شخص یہ چاہتا ہو کہ اُسے کبھی بھی لقوہ نہ ہو تو اُسے چاہئے کہ وہ ہر روز اشراق کی نماز کے بعد ایک مرتبہ سورئہ وَالشَّمْسِ پڑھ لیا کرے اللہ تعالیٰ اسے لقوہ سے محفوظ رکھے گا اور وہ کبھی بھی اس مرض کا شکار نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کینسر کا علاج
sulemansubhani نے Sunday، 7 June 2020 کو شائع کیا.

135۔ کینسر کا علاج وظیفہ: فجر کی سنتوں کے بعد فرضوں سے پہلے اکتالیس (41) مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم، رحیم کی میم کو الحمد کے لام سے ملا کر پوری سورئہ فاتحہ پڑھ کر کسی چیز پر دم کرکے وہ پانی یا عرق وغیرہ کینسر کے مریض کو پلانا نہایت مجرّب ہے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com