محفوظات برائے ”اہلسنت بلاگ“ زمرہ

*ہیجان انگیز جنسی عنوانات اور سوشل میڈیا پر اسلامی چینلز کی اخلاقی ذمہ داری* 1️⃣سوشل میڈیا کے موجودہ دور میں جہاں معلومات کا سیلاب ہے، وہیں اسلامی چینلز کا کردار انتہائی اہم ہو جاتا ہے۔ یہ چینلز دین کی تعلیمات کو عام کرنے، لوگوں کی رہنمائی کرنے اور انہیں شرعی مسائل سے آگاہ کرنے کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

(سفید ریش شریف مکہ کی زندگی کی غمگین شامیں ) انگریزوں کی وفاداری کے بھیانک انجام کی ایک دل خراش داستان علی ہلال شریف مکہ حسین بن علی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے لیے سلطنت عثمانیہ کے آخری گورنر تھے۔ دونوں مقدس شہروں کی نسبت کے پیش نظر سلطنت عثمانیہ میں حجاز  کے گورنر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حضرت عمر نے ایک باندی کو پردہ کرتے ہوئے دیکھا تو اسے مارا اور فرمایا کہ آزاد عورتوں کی مشابہت اختیار نہ کرو۔ 🔋علامہ طحطاوی (م 1231ھ) نور الایضاح کی شرح مراقی الفلاح کے حاشیہ میں باندی کا ستر بیان کرنے کے بعد لکھتے ہیں : حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے طرز عمل سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اخلاق نبوی  ﷺ اور حسن اقبال چشتی کی فحش گوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر:  محمد قاسم چشتی نظامی غفرله .22 مئی 2025 ء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ دن قبل مجھے انٹرنیٹ پر حسن اقبال چشتی نامی  ( نام نہاد نعت خواں ) کی شاعری سننے کا موقع ملا اس کی شاعری میں اکثر الفاظ سطحی اور اخلاق سے گرے ہوئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
فرانس میں امام کا قتل: دنیا خاموش 
sulemansubhani نے Wednesday، 14 May 2025 کو شائع کیا.

🇫🇷 فرانس میں امام کا قتل: دنیا خاموش  صبح، 25 اپریل، لا گارے (فرانس) کے شہر میں،  ایک اسلامو فوب نے مقامی مسجد کے امام ابوبکر المالی کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ یہ کیسے ہوا؟  مجرم مسجد میں اس وقت داخل ہوا جب امام صفائی کر رہے تھے۔  نماز پڑھنے کا طریقہ سیکھنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

___________علامہ یٰسین اختر مصباحی: کچھ یادیں کچھ باتیں مفتی غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی (پہلی برسی پر یاد داشتوں کا ایک سلسلہ) رئیس التحریر حضرت مولانا یاسین اختر مصباحی کے نام سے ہم اس وقت آشنا ہوئے جب ہمارا درس نظامی کا ابتدائی دور چل رہا تھا۔آشنائی کا ذریعہ بنی ان کی کتاب “اصلاح فکر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

آڑٹیفیشل اینٹیلجس سے استفادہ کیجیے، مگر آنکھیں پوری کھلی رکھ کر! یوں تو انٹرنیٹ پر دینی حوالے سے جو کچھ بھی دستیاب ہے، اس پر آنکھیں بند کر کے یقین نہیں کیا جا سکتا۔ الا یہ کہ وہ مستند ویب سائٹ پر، معتبر علماء کا تحریر کردہ ہو، اور آپ کو اس تک براہ راست […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ضعیف احادیث اور فضائل اعمال
sulemansubhani نے Friday، 2 May 2025 کو شائع کیا.

✍🏻 ضعیف احادیث اور فضائل اعمال ۔۔۔۔ 🎗️ جمہور علماء کا موقف: ضعف خفیف اور شرائط کی پابندی امام احمد بن حنبل فرماتے ہیں:“إِذَا رَوَيْنَا فِي الْحَلَالِ وَالْحَرَامِ شَدَّدْنَا، وَإِذَا رَوَيْنَا فِي الْفَضَائِلِ وَنَحْوِهَا تَسَاهَلْنَا”ترجمہ: “جب ہم حلال و حرام کے بارے میں روایت کرتے ہیں تو سخت گیری کرتے ہیں، اور جب فضائل اعمال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

میلاد رسولﷺ پر سب سے پہلی کتاب لکھنے والے  محدث!تحریر: اسد الطحاوی تاریخ اسلام میں میلاد رسولﷺ کے موضوع پر سب سے پہلے کتاب لکھنے کی سعادت جن دو  محدثین  کو  ہوئی انکا   مکمل نام اور کنیت  اور حالات و علمی حیثیت کی تفصیل پیش کرینگے اس مضمون میں ۔ کیونکہ لوگوں کو معلوم ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

✍🏻    اسلام فقہ میں چار مشہور مذاہب (حنفی، مالکی، شافعی، اور حنبلی) کے علاوہ دوسرے مذاہب کیوں نہیں ہیں؟ ۔۔۔۔ 🎗️ مؤھل الدعا ؛ طهٰ رفیق تاریخی اعتبار سے دیکھیں تو، اسلام کے ابتدائی دور میں فقہ کے بہت سے مکاتب فکر موجود تھے۔ ان میں سے کچھ تو وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com