محفوظات برائے ”ایمان کا بیان“ زمرہ

حدیث نمبر :42 روایت ہےحضرت ابوہریرہ سے فرماتےہیں کہ فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم میں سے کوئی اپنا اسلام ٹھیک کرے ۱؎ تو جو نیکی بھی کرے گا وہ دس گناہ لکھی جاوے گی سات سو گناہ تک ۲؎ اور ہر برائی جو کر بیٹھے گا وہ ایک گناہ ہی لکھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

حدیث نمبر :41 روایت ہے حضرت وہب ابن منبہ سے ۱؎ کہ ان سے عرض کیا گیا کہ کیا کلمہ لا الہ الا اﷲ جنت کی چابی نہیں ۲؎ فرمایا ہاں ہےلیکن کوئی چابی دندانہ بغیر نہیں ہوتی ۳؎ تو اگر تم دندانہ والی چابی لے کر آؤ گے تو تمہارے لئے دروازہ کھلے گا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

حدیث نمبر :40 روایت ہے حضرت مقداد سے ۱؎ انہوں نے حضور کو فرماتے سنا کہ روئے زمین پر کوئی ادنی خیمہ اور کچا گھر ۲؎ نہ رہے گا مگر اﷲ اس میں اسلام کا کلمہ پہنچادے گا عزت والوں کی عزت اور ذلیلوں کی ذلت کے ساتھ۳؎ یا تو اﷲ انہیں عزت دے گا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

حدیث نمبر :39 روایت ہے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی تو حضور کے صحابہ میں سے بعض حضرات اس قدر غمگین ہوئے کہ بیماری وہم میں مبتلا ہونے کے قریب ہوگئے ۱؎ حضرت عثمان فرماتے ہیں کہ میں بھی ان میں تھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
جنت کی چابیاں
sulemansubhani نے Monday، 10 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :38 روایت ہے حضرت معاذ ابن جبل سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت کی چابیاں ۱؎ کلمہ شہادت ہے کہ رب کے سوا کوئی معبود نہیں۔اسے احمد نے روایت کیا۔ شرح ۱؎ یعنی بغیر درستیٔ عقیدہ کوئی شخص جنت میں نہیں جاسکتا اور درستیٔ عقائد خود جنت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

حدیث نمبر :37 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے آس پاس بیٹھے تھے۔ہمارے ساتھ ابوبکروعمر رضی اللہ عنہاسبھی تھے ۱؎ کہ اچانک ہمارے درمیان سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم اُٹھ گئے واپسی میں دیر لگائی ہم ڈر گئے کہ مبادا حضورکو ہماری غیر حاضری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , ,
دو چیزیں لازم کرنے والی ہیں
sulemansubhani نے Sunday، 9 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :36 روایت ہے حضرت جابر سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو چیزیں لازم کرنے والی ہیں ۲؎ کسی نے عرض کیا یارسول اﷲ لازم کرنے والی کیا ہیں فرمایا جو اﷲ کا شریک مانتا ہوا مرگیا ۳؎ وہ آگ میں جائے گا ۴؎ اور جو اس طرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

حدیث نمبر :35 روایت ہےحضرت عثمان رضی اﷲ عنہ ۱؎ سے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے جو یہ جانتے مانتے مر گیا کہ اﷲ کے سواء کوئی لائق عبادت نہیں وہ جنت میں داخل ہوگا ۲؎ (مسلم) شرح ۱؎ آپ کانام عثمان ابن عفّان ابن ابی العاص ابن امیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

حدیث نمبر :34 34روایت ہے عبادہ ابن صامت سے فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا جو گواہی دے کہ اﷲ کے سوا کوئی لائق عبادت نہیں اور یقینًا محمد اﷲ کے رسول ہیں اﷲ تعالٰی اس پر آگ حرام کرے گا ۱؎ شرح ۱؎ اس کی شرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
سچا مسلمان کون
sulemansubhani نے Friday، 7 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :31 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں۔فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے سچا مسلمان وہ جس کے زبان و ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں ۱؎ اور سچا مؤمن وہ جس سے لو گ اپنے خون و مال میں مطمئن رہیں ۲؎ اسے ترمذی و نسائی نے روایت کیا ہے شرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com