sulemansubhani نے Sunday، 7 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 611 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو وضو کرے تو اچھا کرے ۱؎ پھر جمعہ میں آوے تو خاموش رہے اور کان لگا کر سنے ۲؎ تو اس جمعہ اور دوسرے جمعہ کے درمیان کے گناہ مع تین دن کی زیادتی کے بخش دیئے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 7 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 610 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے وہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی فرماتے ہیں کہ جو غسل کرے پھر جمعہ کو آئے ۱؎ پھر جو مقدر میں ہے وہ نماز پڑھے پھر خاموش بیٹھے حتی کہ امام خطبہ سے فارغ ہوجائے پھر اس کے ساتھ نماز پڑھے تو اس جمعہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 7 February 2021 کو شائع کیا.
باب التنظیف والتبکیر صفائی کرنے اور جلدی جانے کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ تنظیف نظافت سے بنا،بمعنی صفائی و پاکیزگی،اس میں بدن و کپڑا دونوں کی صفائی داخل ہے اور بدن کی صفائی سے مراد غسل،مسواک،حجامت،زیر ناف کے بال لینا،خوشبو استعمال کرنا وغیرہ ہے کہ یہ تمام کام جمعہ کے دن سنت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 7 February 2021 کو شائع کیا.
{عُمرہ کا طریقہ } طواف کا طریقہ} طواف شروع کرنے سے قبل مَرد اِضْطِباع کرلیں۔ یعنی چادر سیدھے ہاتھ کی بغل کے نیچے سے نکال کر اس کے دونوں پَلّے اُلٹے کندھے پر اس طرح ڈال لیں کہ سیدھا کندھا کُھلا رہے اب پروانہ وار شمعِ کعبہ کے گرد طواف کے لئے تیار ہوجائیے ۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
آبِ زم زم ,
خواتین ,
مُلْتَزَم ,
طواف ,
نمازِ طواف ,
عُمرہ ,
سعی ,
تقصیر ,
محمد شہزاد ترابی ,
طوافِ قدوم ,
نمازِ سَعْی ,
صَفا ومَروَہ ,
سَعْی
sulemansubhani نے Sunday، 7 February 2021 کو شائع کیا.
{احرام میں یہ باتیں حرام ہیں } (۱) مرد حضرات کے لئے سِلائی کیا ہوا کپڑا پہننا۔ (۲) سرپر ٹوپی اوڑھنا ، عمامہ یا رُومال وغیرہ باندھنا۔ (۳) مَر د کا سرپر کپڑے کی گٹھڑی اُٹھانا (خواتین سر پر چادر اوڑھیں اور انہیں سر پر کپڑے کی گٹھڑی اٹھانا منع نہیں ۔) (۴) مرد کا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 6 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 608 روایت ہےحضرت جابرسے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اﷲ اورقیامت پر ایمان رکھتا ہو اس پر جمعہ کے دن نماز فرض ہے سواء بیمار یا مسافر یا عورت یا بچہ یا غلام کے ۱؎ جو کھیل کود یا تجارت کی وجہ سے لاپرواہ ہوجائے تو اﷲ اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 6 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 607 روایت ہے حضرت ابن عباس سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو بلاعذر جمعہ چھوڑ دے وہ اس کتاب میں منافق لکھا جائے گا جس میں نہ محو ہے نہ تبدیلی اوربعض روایات میں ہے کہ تین فرمایا ۱؎(شافعی) شرح ۱؎ یعنی جوتین جمعے بلاعذرچھوڑے وہ منافق عمل ہوگا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 6 February 2021 کو شائع کیا.
الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 606 روایت ہےحضرت ابن مسعودسے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس قوم کے متعلق فرمایا جو جمعہ سے پیچھے رہ جاتے ہیں کہ میں چاہتا ہوں کہ کسی شخص کو حکم دوں وہ لوگوں کو نماز پڑھائے پھر ان لوگوں پر جو جمعہ سے پیچھے رہ جاتے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 6 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 605 روایت ہےحضرت طارق ابن شہاب سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جمعہ ہر مسلمان پرباجماعت حق ہے فرض ہے سوائے چار شخصوں کے مملوک غلام، عورت، بچہ، بیمار ۲؎(ابوداؤد)اورشرح سنہ میں بالفاظ مصابیح بنی وائل کے ایک شخص سے۔ شرح ۱؎ آپ قبیلہ احمس سےہیں،کوفی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 6 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 604 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی کہ فرمایا جمعہ اس پر ہے جسے رات اس کے گھر میں جگہ دیدے ۱؎(ترمذی)اور فرمایا کہ اس حدیث کی اسناد ضعیف ہے۔ شرح ۱؎ یعنی جو لوگ شہر سے اتنے فاصلہ پر ہوں کہ صبح اپنے وطن […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-