sulemansubhani نے Tuesday، 9 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 621 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی جمعہ کے دن اونگھے تو اپنی جگہ سے ہٹ جائے ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ یہ حکم استحبابی ہے اونگھ دفع کرنے کے لیئے یا یہ مطلب ہے کہ یہاں سے اٹھ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 9 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 620 روایت ہے حضرت معاذ ابن انس سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کے دن اکڑوں بیٹھنے سے منع فرمایا جب کہ امام خطبہ پڑھتا ہو ۱؎(ترمذی،ابوداؤد) شرح ۱؎ کیونکہ اس بیٹھک میں نیند بھی آتی ہے اور ریح نکلنے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے۔بزرگانِ دین تو فرماتے ہیں کہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 9 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 619 روایت ہے حضرت معاذ ابن انس جہنی سے وہ اپنے والد سے راوی ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس نے جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگیں اس نے دوزخ کی طرف پل بنالیا ۲؎(ترمذی)اور فرمایا کہ یہ حدیث غریب ہے۔ شرح ۱؎ مرقاۃ میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 9 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 618 روایت ہے حضرت سمرہ ابن جندب سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ خطبے میں حاضر رہو امام کے قریب بیٹھو کیونکہ انسان دور ہوتا رہتا ہے حتی کہ جنت میں پیچھے بھیجا جائے گا اگرچہ داخل ہوجائے ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ خیال رہے کہ بارگاہ الٰہی میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 9 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 617 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن سلام سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تم میں سے کسی پر کیا دشوار ہے کہ اگر ممکن ہو تو جمعہ کے دن کے لیئے دو کپڑے کام کاج کے کپڑوں کے سوا بنالے ۱؎(ابن ماجہ)اور مالک نے یحیی ابن سعید […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 9 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 616 روایت ہے حر ت اوس ابن اوس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے جو جمعہ کے دن نہلائے اور نہائے ۱؎ اور جلدی آئے اور جلدی کام کرے ۲؎ اور پیدل آئے سوار نہ ہو۳؎ اور امام سے قریب بیٹھے اور کان لگا کر سنے۴؎ اور کوئی بہوئدگی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 9 February 2021 کو شائع کیا.
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 615 روایت ہےحضرت ابوسعید و ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو جمعہ کے دن غسل کرے وہ اپنے بہترین کپڑے پہنے ۱؎ اور اگر اس کے پاس خوشبو ہو لگائے۲؎ پھر جمعہ میں آئے تو لوگوں کی گردنیں نہ پھلانگے پھر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 7 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 614 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جمعہ کے دن تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو نہ اٹھائے کہ پھر اس کی جگہ جا کر بیٹھ جائےہاں یہ کہہ دے کہ جگہ میں گنجائش کرو ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ کسی کو اٹھا کر اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 7 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 613 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اگر جمعہ کے دن تو اپنے ساتھی سے کہے کہ چپ رہو جب کہ امام خطبہ پڑھتا ہو تب بھی تم نے بہوےدہ کام کیا ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اس سے معلوم ہوا کہ خطبہ کے وقت دینی بات […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 7 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 612 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب جمعہ کا دن ہوتا ہے تو فرشتے مسجد کے دروازے پر کھڑے ہوجاتے ہیں ۱؎ آگے پیچھے آنے والوں کو لکھتے ہیں ۲؎ اور دوپہری میں وہاں پہنچنے والے کی مثال اس کی سی ہے جو اونٹ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-