sulemansubhani نے Tuesday، 19 November 2019 کو شائع کیا.
🔥منہاجی بدعتی فتوی🔥 میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بھنگڑا ڈالنا اور بینڈ باجا بجانا جائز ہے…… LINK لاحول ولاقوة الا بالله ۔۔۔۔۔۔ایسی رخصتوں نے ہی حلال و حرام کی تمیز بھلادی ہے ۔۔۔۔اللہ ہدایت دے آمین ✍️ارسلان احمد اصمعی قادری 18/11/2019ء
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 3 November 2019 کو شائع کیا.
*جمال دین بغدادی ، میٹھے زہر والا سانپ* کتبہ:افتخار الحسن رضوی *احباب اہل سنت گزشتہ روز جب میں نے جمال دین بغدادی سے متعلق پاکستان کے معروف ٹی وی چینل “جیو نیوز” کی رپورٹ شائع کی تو اس کے بعد سے مذہبی حلقے شدید پریشان ہیں کہ اس شخصیت کا ماضی ایسا بھی ہو سکتا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2019 کو شائع کیا.
مسلک اعلیٰحضرت ۔۔۔۔۔۔ مذہب حق ڈاکٹر عبد النعیم عزیزی آج مدعیانِ اسلام کے تمام فرقے قرآن و حدیث پر ایمان و عمل کے دعویدار ہیں۔ لیکن سچ یہ ہے کہ قرآن و حدیث پر پورے طور سے ایمان رکھنے والی بڑی جماعت یعنی سواد اعظم صرف اہلسنت و جماعت ہے اور یہی فرقۂ ناجیہ (جنتی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
ڈاکٹر عبد النعیم عزیزی ,
مدعیانِ اسلام ,
اہلسنت و جماعت ,
ناجی ,
ناری ,
دیوبند ,
فرقہ ,
حضورﷺ ,
امام احمد رضا ,
اعلیٰحضرت ,
امام احمد رضا خان بریلوی ,
امام احمد رضا قادری ,
گمراہی ,
سواد اعظم ,
مسلک اعلیٰحضرت ,
مذہب حق
sulemansubhani نے Sunday، 16 June 2019 کو شائع کیا.
یہ ہیں ڈاکٹر رحیق احمد عباسی جو PhD ہیں ویسے کچھ لوگ PhD کا مطلب یہ بھی بتاتے ہیں کہ Pپھرا——H ہوا ——D دماغموصوف پہ اس معنی کا اطلاق کما حقہ فِٹ بیٹھتا ہے وہ ایسے کہ جناب حسد اور بغض کی آگ میں اتنا جھلس چکے ہیں کہ اب خبر ہی نہیں کیا لکھ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 10 June 2019 کو شائع کیا.
پورے قرآن اور مکمل ذخیرہ حدیث میں یہ کہیں بھی نہیں آیا کہ “کافرصرف وہ ہے جو حق کے واضح ہونے کے بعداس کا انکار کرے اور جو انجانے میں انکار کرے وہ کافر نہیں صرف غیرمسلم ہے”۔ اس کے برعکس پورے اسلامی ڈسکورس میں یہ ایک مسلمہ حقیقت کے طور پر قبول کیا گیا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 9 June 2019 کو شائع کیا.
طاہرالقادری اپنے تضادات کے آئینے میں صحابہ کے لئے بے خطا و بے گناہ سے پہلے کا ایک نعرہ نبی ﷺ کے صحابہ ۔۔۔۔ محفوظ عن الخطاء ( طاہرالقادری) صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کیلئے بے خطا و بے گناہ کے نعرہ لگنے سے منہاجی روافض نے اپنا سینا پیٹنا شروع کر دیا تھا ۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 9 June 2019 کو شائع کیا.
یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس آئے ہوئے تھے۔ کافی حد تک غامدیت زدہ تھے۔ کھل کر بات چیت ہوئی اور بہت مثبت رہی الحمد للّه ایک بھائی نے کہا “اتنی بات ضرور مانئے کہ آج کے نوجوان طبقے کی بہت سی کنفیوژنز ایسی تھیں جو علماء دور نہیں کرسکے تھے، غامدی صاحب نے دور کیں” عرض کیا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Monday، 27 May 2019 کو شائع کیا.
حق چار یار کی نسبت سے حضرت سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے 4 اقوال شیعوں کے متعلق……………!! اللہ سمجھ و ہدایت دے ①حضرت علی رضی اللہ عنہ نے شیعوں سے فرمایا: میں تمھیں وعظ و نصیحت کرتا ہوں، سمجھاتا ہوں مگر تم لوگ(وعظ نصیحت ہدایت) سے نفرت کرتے ہو گویا تم بدصورت بھگوڑے(بزدل،نافرمان) […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 16 May 2019 کو شائع کیا.
مرزا انجینئر نے امام ترمذی کے بارے میں أیسے گستاخانہ ألفاظ کہے جسکو سن کر میری آنکھوں سے آنسو آگئے۔۔ انجینیئر صاحب کی انجینئرنگ أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی) تنبيہ : ہمارے ملک میں أیسے مسائل پہ نفرت آمیز رویہ اپنایا جاتا ہے جن کے متعلق ہم سے سؤال تک بھی نہیں ہوگا. […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 16 May 2019 کو شائع کیا.
مرزا صاحب کی انجینئرنگ أنکے درج ذیل قول پر: حنفیوں کے بیس رکعت تراویح کا جھوٹا دعوی اور جعلی اجماع ہے ۔ سنیے مرزا کی انجینئرنگ أور حدیث موطأ پر علمی کلام أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی)
مکمل تحریر پڑھیے »