محفوظات برائے ”خواتین اسلام“ زمرہ

اُمُّ المؤمنین حضرتِ سیِّدتُنا زینب بنتِ خزیمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا (محمد خرم شہزاد عطاری مدنی) ام المؤ منین حضرت سیدتنا زینب بنت خزیمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کا شمار تاریخ کی ان ہستیوں میں ہوتا ہے ،جو غریب پروری ، مسکین نوازی ، رحم دلی ، سخاوت اور فیاضی جیسے اوصاف میں نہایت بلند […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تعلیمِ نسواں اور ہمارے غیر ذمہ دار علماء از؛ افتخار الحسن رضوی   قرآن و سنت کی من چاہی تشریحات کا سلسلہ طویل و پیچیدہ ہے۔ جنوبی ایشائی مفسرین و فقہاء نے علاقائی معاشرتی اثرات و رسوم کے قبول و عدم قبول کے چکر میں دین فطرت کے متعدد احکام کو یکسر نیا رنگ دیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضور اکرمﷺ کی شریک حیات حضرت عائشہؓ سے محبت تحریر: اسد الطحاوی الحنفی سید المحدثین امام بخاری رحمہ اللہ اپنی مشہور تصنیف الادب المفرد میں ایک روایت لاتے ہیں: حدثنا محمد بن سلام قال: حدثنا عبدة، عن هشام بن عروة، عن أبيه، عن عائشة رضي الله عنها قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اے لوگو ! اپنے سروں کو نیچے کرلو یہاں تک فاطمہ بنت محمد (رض) گزر جائیں نبی کریمﷺ کی طرف منسوب اس باطل روایت کی حقیقت اور اسناد کا مختصر جائزہ ازقلم: اسد الطحاوی الحنفی البریلوی ۱۔۔پہلا طریق: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا حُسَيْنُ بْنُ حَسَنٍ الْأَشْقَرُ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ طَرِيفٍ، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چند محدثات عورتیں
sulemansubhani نے Thursday، 15 July 2021 کو شائع کیا.

چند محدثات عورتیں 🥀 فن اسماء الرجال میں ہمیشہ مرد محدثین کا تذکرہ کثرت سے سنتے ہیں بلکے ایسا لگتا ہے جیسا یہ علم مردوں کے ساتھ ہی مختص ہے فی زمانہ بھی جرح و تعدیل کے اس علم میں مرد ہی سامنے ہیں یہی وجہ ہے کہ عورتیں اس فن سے لگاؤ نہیں رکھتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میں بھی کہتی تھی شادی کی کیا ضرورت؟
sulemansubhani نے Monday، 28 June 2021 کو شائع کیا.

اکیلی عورت ۔ عنوان : میں بھی کہتی تھی شادی کی کیا ضرورت؟ ۔ 27 جون رات 12 بجے ابوالحسن اصفہانی روڈ گلشن اقبال کراچی کے ایک فلیٹ نما مکان میں مَیْں اپنی زندگی کی 52 ویں سالگرہ کا کیک کاٹ رہی تھی ۔میرے آس پاس سناٹا تھا نہ رشتے دار تھے نہ دوست احباب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حضرت فاطمہؓ کے غلو میں مشہور کردہ جھوٹی روایات !! ازقلم: اسد الطحاوی الحنفی تفضیلیوں کا ایک ٹولہ یہ بھی دعویٰ کرتا ہے کہ قیامت کے دن جب حضرت فاطمہؓ کا گزر ہوگا تو سب لوگوں کو نظر جھکانے کا حکم ہوگا !!! اور حضرت فاطمہ کو حیض نہیں آتا تھا یا ان پرغسل واجب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بیٹیوں کی تربیت
sulemansubhani نے Saturday، 29 May 2021 کو شائع کیا.

بیٹیوں کی تربیت 🥀 🌸 بیٹیوں کو لاڈ پیار دیں ، اچھی تعلیم اور ماحول فراہم کریں ، لیکن ان کی تربیت میں کسی قسم کی کوتاہی نہ ہونے دیں ۔ اُمورِ خانہ داری ، مہمان نوازی اور وضع داری میں انھیں کسی قسم کی سُستی کا شکار نہ ہونے دیں ۔ 🌸 پرانی عقل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرت خدیجۃالکبریٰ رضی اللہ عنہا مثالی خاتون “جن کے ایثار نے طبقۂ نسواں میں قربانی کی روح پھونک دی” [یوم وصال: 10رمضان المبارک] غلام مصطفٰی رضوی [نوری مشن مالیگاؤں]     اسلام کی اشاعت و تبلیغ میں طبقۂ نسواں کا کردار نمایاں رہا ہے۔ اس سلسلے میں ایثار و قربانی اور دین کے لیے جاں نثاری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عبادت گزار خاتون مگر جہنمی!
sulemansubhani نے Wednesday، 21 April 2021 کو شائع کیا.

عبادت گزار خاتون مگر جہنمی! حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک شخص بارگاہِ نبوی میں عرض گزار ہوا ’’یا رسول اللہ ا! فلانی عورت کے بہت نماز پڑھنے، روزے رکھنے، اور خیرات کرنے کا چرچا ہے مگر وہ اپنی زبان سے اپنے پڑوسی کو تکلیف دیتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com