sulemansubhani نے Sunday، 18 April 2021 کو شائع کیا.
{عورتوں کا بھنویں بنانا کیساہے ؟} اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے : وما اٰتاکم الرسول فخذوہ وما نھکم عنہ فانتھوا۔اورجو کچھ تمہیں رسول دیں وہ لے لو اور جس سے تمہیں روکیں باز رہو۔ تفسیر خازن ج۱ص۶۷۰ پر ہے کہ وھو عام فی کل ماأمربہ النبیﷺأونھی عنہ یعنی اس آیت کا حکم عام ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 17 April 2021 کو شائع کیا.
سرکارِ اعظم ﷺکے بال مبارک کیسے تھے } سرکارِ اعظم ﷺکے موئے مبارک کبھی آدھے کان تک کبھی کان کی لَو تک ہوتے اورجب بڑھ جاتے تو شانۂ مبارک تک چُھو جاتے سرکارِ اعظم ﷺبیچ سر میںمانگ نکالتے ۔ مسئلہ : مر د کو یہ جائز نہیں کہ وہ عورتوں کی طرح بال بڑھائے بعض […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 10 April 2021 کو شائع کیا.
خواتین کے ایام ماہواری میں صحبت کا شرعی حکم اور مفاسد و خرابیاں ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ محترم قارٸینِ کرام : مسلمان جب مکلف ہوتا ہے بلافرق مرد وزن تو اس پر شرعی پابندیاں اور ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں، اوامر اور نواہی پر کار بند ہونا اس کے لئے ضروری ہوجاتا ہے ، بندئہ مومن کو جن […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 9 April 2021 کو شائع کیا.
آہ حضور قاضی عیاض مالکی رحمہ اللہ! جب آپ زوجہ سے نہ بچ سکے تو ہم کیا شے ہیں؟ قاضی عیاض مالکی رحمہ اللہ اپنے ایک فقیہ ساتھی کے پاس گئے جنہوں نے ابھی ابھی ایک کتاب لکھی تھی قاضی عیاض رحمہ اللہ نے اس کو دیکھا تو بہت پسند آئی. پڑھنے کے لیے ان […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 7 April 2021 کو شائع کیا.
مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما ہر بیوی لیلی کیوں نہیں بن پاتی؟ انسانی فطرت ہے کہ ہر انسان اس سے محبت کرتا ہے جو اس کا وفادار وفرماں بردار ہو۔ اس کے دکھ درد میں اس کا ساتھ نبھائے۔اپنی خوشی اور آرام کو اس کے لئے قربان کردے۔اپنی پسند پر اس کی پسند کو ترجیح دے۔اس کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 6 April 2021 کو شائع کیا.
{پردہ کے مسائل} القرآن : ترجمہ: مسلمان مردوں کو حکم دواپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں یہ ان کیلئے بہت ستھرا ہے بے شک اللہ کو ان کاموں کی خبر ہے اورمسلمان عورتوں کو حکم دو اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں اوراپنی پارسائی کی حفاظت کریں اوراپنا بناؤ (سنگھار) نہ دکھائیںجتنا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 3 April 2021 کو شائع کیا.
اپنی بیوی کو کسی اور کا محتاج نہ بنایئں ہر ماہ بیوی کا ذاتی خرچ لاذمی دیا کریں۔ ہمارے معاشرے کے اکثر گھروں میں یہ معاملہ پایا جاتا ہے کہ اگر بیوی شوہر سے جیب خرچ واسطے کچھ پیسوں کا مطالبہ کرے تو سامنے سے جواب ملتا ہے کہ “تم کیا کرو گی پیسوں کا، […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 29 March 2021 کو شائع کیا.
Muballighat Ki Zaroorat مبلغات کی ضرورت (اسلامی بہنوں کے سنتوں بھرے اصلاحی بیانات کا نایاب تحفہ) زوجہ اقبال عطاریہ اول دوم سوم
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 29 March 2021 کو شائع کیا.
ماں جی قبلہ کی یاد میں ڈاکٹر کوکب نورانی اوکاڑوی
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 29 March 2021 کو شائع کیا.
{لباس کا بیان} حدیث شریف : سرکارِ اعظم ﷺنے فرمایا سب میں اچھے کپڑے جنہیں پہن کر تم اللہ کی زیارت قبروں اورمسجدوں میں کرو سفید ہیں یعنی سفید کپڑوں میںنماز پڑھنا اورمردے کفنانا اچھا ہے ۔(ابن ماجہ) مسئلہ : تکّبرکی نیت سے اچھا لباس پہننا منع ہے۔ مسئلہ : مرد کو عورت کا اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »