محفوظات برائے ”درود و سلام“ زمرہ
دوزخ سے نجات کے لئے درود شریف
sulemansubhani نے Thursday، 3 October 2019 کو شائع کیا.

دوزخ سے نجات کے لئے درود شریف ’’اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَ سَلِّمْ‘‘ حضرت خلّاد رحمۃ اللہ علیہ جمعہ کے دن یہ درود شریف ایک ہزار مرتبہ پڑھا کرتے تھے، ان کے انتقال کے بعد ان کے تکیہ کے نیچے سے ایک کاغذ ملا جس پر لکھا تھا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روزی میں برکت والا درود شریف
sulemansubhani نے Wednesday، 2 October 2019 کو شائع کیا.

روزی میں برکت والا درود شریف ’’اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَ رَسُوْلِکَ وَ صَلِّ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنَاتِ وَ الْمُسْلِمِیْنَ وَ الْمُسْلِمَاتِ‘‘ جس شخص کی یہ خواہش ہو کہ اس کا مال بڑھ جائے وہ مذکورہ درود شریف کو پڑھا کرے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
درودِ رضویہ
sulemansubhani نے Tuesday، 1 October 2019 کو شائع کیا.

درودِ رضویہ صَلَّی اللّہُ عَلَی النَّبِیِّ الاُمِّیِّ وَاٰلِہٖ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ صَلٰوۃً وَّسَلاَماً عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ اس درود شریف کے چالیس فائدے ہیں جو صحیح اور معتبر حدیثوں سے ثابت ہیں۔ ہم یہاں بوجہِ اختصار چند فوائد پر اکتفا کر رتے ہیں۔ ٭ اللہ تعالیٰ اُس پر دوہزار بار اپنا سلام بھیجے گا ۔ ٭ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


درودِ تاج
sulemansubhani نے Monday، 30 September 2019 کو شائع کیا.

درودِ تاج ’’اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ صَاحِبِ التَّاجِ وَ الْمِعْرَاجِ وَ الْبُرَاقِ وَ الْعَلَمِ o دَافِعِ الْبَلَآئِ وَ الْوَبَآئِ وَ الْقَحْطِ وَ الْمَرَضِ وَ الْاَلَمِo اِسْمُہٗ مَکْتُوْبٌ مَّرْفُوْعٌ مَّشْفُوْعٌ مَّنْقُوْشٌ فِی اللَّوْحِ وَ الْقَلَمِo سَیِّدِ الْعَرَبِ وَ الْعَجَمِo جِسْمُہٗ مُقَدَّسٌ مُّعَطَّرٌ مُّطَہَّرٌ مُّنَوَّرٌ فِی الْبَیْتِ وَ الْحَرَمِo شَمْسِ الضُّحٰی بَدْرِ الدُّجٰی صَدْرِ الْعُلٰی نُوْرِ الْہدٰی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


درودِ ابراہیمی
sulemansubhani نے Sunday، 29 September 2019 کو شائع کیا.

درودِ ابراہیمی درود شریف کے وہ الفاظ جو احادیث میں آئے ہیں، کوئی شک نہیں ہے کہ ان کا پڑھنا اِس اعتبار سے کہ وہ الفاظ نبی ﷺ کی زبان اقدس سے نکلے ہوئے ہیں، افضل ہے۔بعض علماء نے کہا کہ تمام درودوں میں افضل وہ درود ہے جو اَلتَّحِیَّات کے بعد نماز میں پڑھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ہرجگہ ہر وقت درود وسلام پڑھنا چاہئے
sulemansubhani نے Wednesday، 22 May 2019 کو شائع کیا.

ہرجگہ ہر وقت درود وسلام پڑھنا چاہئے : القرآن:ترجمہ :بیشک اللہ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں اُس غیب بتانے والے (نبی )پر اے ایمان والو ان پر درود اور خوب سلام بھیجو ۔(سورہ احزاب آیت نمبر 52،پارہ 22) مفسرین نے اس آیت کو دلیل بتا تے ہوئے فرمایا کہ درود وسلام ہر وقت […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com