محفوظات برائے ”انبیائے کرام“ زمرہ
عصمتِ انبیا
sulemansubhani نے Saturday، 5 October 2019 کو شائع کیا.

عصمتِ انبیا: نبی کا معصوم ہونا ضروری ہے اور یہ عصمت نبی اور ملک (فرشتہ) کا خاصہ ہے کہ نبی اور فرشتہ کے سوا کوئی معصوم نہیں۔ اماموں کو انبیا کی طرح معصوم سمجھنا گمراہی اور بد دینی ہے۔ عصمتِ انبیا کے یہ معنی ہیں کہ ان کے لئے حفظِ الٰہی کا وعدہ ہو گیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رسالت و نبوت
sulemansubhani نے Friday، 4 October 2019 کو شائع کیا.

رسالت و نبوت نبی کا لغوی معنی : ’’نبی‘‘ کا لفظ یا تو ’’نَبَاوَۃٌ‘‘ سے بنا ہے جس کا معنی ہوتا ہے بلندی مرتبہ اور یا یہ لفظ بنا ہے ’’نَبْأٌ‘‘ سے جس کا معنی ہوتا ہے خبر دینا، ظاہر کرنا یا یہ لفظ بنا ہے ’’نَبْاَۃٌ‘‘ سے جس کا معنی ہوتا ہے مخفی آواز۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


انبیاء کرام علیہم السلام پیدائشی نبی ہوتے ہیں بقول قرآن القرآن :واذا اخذ اللّٰہ میثاق النبین لما اتیتکم من کتب وحکمۃ ثم جاء کم رسول مصدق لما معکم لتومنن بہ ولتنصرنہ ط ترجمہ :اور یاد کرو جب اللہ نے پیغمبروں سے ان کا عہد لیا جو میں تم کو کتاب دوں پھر تشریف لائے تمہارے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کا مسلمان ہونا : القرآن :ربنا اغفرلی ولوالدی واللمؤمنین یوم یقوم الحسابo ترجمہ :(حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی )اے میرے رب مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو جس دن حساب ہوگا ۔(سورہ ابراہیم ،پارہ ۴،آیت نمبر ۱۳) عقیدہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عصمت انبیاء علیہم السلام
sulemansubhani نے Sunday، 12 May 2019 کو شائع کیا.

عصمت انبیاء علیہم السلام : القرآن :ان عبادی لیس لک علیھم سلطنo ترجمہ :اے ابلیس میرے خاص بندوں پر تیرا کچھ قابو نہیں ۔(سورہ بنی اسرائیل ،آیت نمبر 65،پارہ 15) القرآن :ولا غوینھم اجمعین الاعبادک منھم المخلصینo ترجمہ :کہ اے مولیٰ (جل جلالہ)ان سب کو گمراہ کرو نکا ،سو ا تیرے خاص بند وں کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سیدنا ابراہیمؑ پر کانٹ کے اعتراض کامفصل جواب اعتراض:- اٹھارویں صدی کے سب سے بڑے مغربی فلسفی عمانوئل کانٹ1724-1804ء نے سیدنا ابراہیم ؑ پر یہ اعتراض کیا کہ بیٹے کے گلے پر چھری چلا کر ابراہیمؑ نے اپنی وہ ذمہ داری تو پوری کر دی جو خدا کی طرف سے ابراہیمؑ پر عائد ہوتی تھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حکایت نمبر85: حضرت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے پند ونصائح حضرت سیدنا عمر بن سیلم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں :ایک مرتبہ حضرت سیدنا عیسیٰ علیٰ نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام اپنے حواریوں کے پاس اس حالت میں تشریف لے گئے کہ آپ علیہ السلام کے جسم انور پر اُون کا جبہ تھا اور ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مقام ِتسلیم و رضا
sulemansubhani نے Thursday، 27 September 2018 کو شائع کیا.

تسلیم ور ضا کے معنی ہیں :اپنے آپ کو اللہ کے سپر د کردینا ‘ اپنی نفسانی خواہشات و ترجیحات کو اللہ کی رضا کے تابع کر دینا ‘ اپنی انا کو اس کی رضا میں فنا کر دینا ‘ اسی کو فنا فی اللہ بھی کہتے ہیں ۔ انگریزی میں اسے Total Submissionسے تعبیر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرت آدم و موسیٰ
sulemansubhani نے Friday، 21 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 79 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت آدم و موسیٰ نے اپنے رب کے نزدیک ۱؎ مناظرہ کیا تو آدم علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام پر غالب رہے حضرت موسیٰ نے فرمایا کہ آپ وہ آدم ہیں جنہیں اﷲنے اپنے دستِ قدرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com