عید کا دباو کے تحت فیصلہ
دباو کے تحت فیصلہ: جس دن ہمیں ڈکٹیشن ملی ہم یہ منصب چھوڑ دیں گے: مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن
دباو کے تحت فیصلہ: جس دن ہمیں ڈکٹیشن ملی ہم یہ منصب چھوڑ دیں گے: مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن
دنیا کی بہترین رؤیت ہلال کمیٹی۔۔ اور ڈبو چوہدری صرف فتنہ کرنا چاہتا ہے
یومِ شک کا روزہ سب سے پہلے تو یہ سمجھ لیں کہ فرض عبادت یقین کے ساتھ ادا ہوتی ہے ،شک وشبہے کی کیفیت میں نہیں ،چنانچہ حدیث پاک میں ہے: (1)صلہ بن زفر بیان کرتے ہیں: ہم عمار بن یاسر کے پاس تھے کہ بھنی ہوئی بکری لائی گئی ،انہوں نے کہا: کھائو، تو […]
ائمۂ کرام ، مساجدکی انتظامیہ اور نمازی حضرات کے لیے اہم ہدایات مرتَّبہ: مفتی منیب الرحمٰن نوٹ: جب تک کرونا وائرس کی وبا جاری ہے، حسبِ ذیل ہدایات پر عمل کرنا لازمی ہے: (۱) ایک صف میں دو نمازیوں کے درمیان تین فٹ کا فاصلہ رکھیں۔ (۲) دوصفوں کے درمیان چھ فٹ کا فاصلہ رکھیں۔ […]
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کا “مقبوضہ کشمیرمیں املاک کی فروخت “پر مدلل ومفصل فتوی جو ماہنامہ “ترجمان القرآن ” میں اپریل کے شمارے میں شائع ھوا ھے۔ اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمن نے فتویٰ دیا ہے کہ کشمیریوں کیلیے اپنی جائیداد بھارتی ہندوؤں کو فروخت کرنا شرعاً ناجائز […]
لوگوں نے پوچھا ہے!!!کورنگی کراچی سے پروفیسر ڈاکٹر ممتاز عمر نے پوچھا ہے:حکومت نے ہماری تنخواہ سے کرونا وائرس مہم کے سلسلے میں دس فیصد کٹوتی کرلی ہے، کیا یہ رقم زکوٰۃ میں محسوب (Adjust) ہوسکتی ہے۔جواب:یہ رقم زکوٰۃ میں محسوب نہیں ہوسکتی، کیونکہ زکوٰۃ عبادت ہے اور ادائیگی کے وقت نیتِ عبادت ضروری ہے […]
لوگوں نے پوچھا ہے:گھر پریا خارجِ مسجد باجماعت نماز کا حکمڈاکٹر طارق جمیل صاحب نے پوچھا ہے:ہمارے علاقے میں مسجد سیل کردی گئی ہے ،کیا گھر پر ظہر کی نماز باجماعت یا جمعہ کی نماز کا اہتمام کیا جاسکتا ہے۔جواباً عرض ہے:اگرچہ مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کا ثواب گھر پر ادا کرنے کے […]
ان دنوں دنیا کئی مُہلک جرثوموں کی زَد میں ہے، ان میں سے اکثر جان لیوا ثابت ہوتے ہیں۔ ڈینگی، کانگو، نگلیریا کے بعد ایک اور خطرناک وائرس ’’کرونا‘‘ نے دنیا کو دہشت زدہ کر دیا ہے۔ ماضی میں ایسی مُہلک وبائوں کا شکار اکثر پسماندہ اور ترقی پزیر ممالک ہوتے تھے، لیکن عجیب […]
زاویہ نظر مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن تشویش واضطراب گزشتہ چند کالم ہم نے دینی موضوعات پر لکھے تاکہ وہ قارئین جو خراباتِ سیاست سے اُکتا جاتے ہیں، اُن کے لیے کسی گوشۂ عافیت کا اہتمام کیا جائے، اس دوران ایک فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کا چرچا ہوا، اس کے خلاف دینی طبقات نے پرزوراحتجاج […]