کرونا کی جنگ میں مولوی جیت گیا اور لبرل ہار گیا
کرونا کی جنگ میں مولوی جیت گیا اور لبرل ہار گیا! فرحان رفیق قادری عفی عنہ
کرونا کی جنگ میں مولوی جیت گیا اور لبرل ہار گیا! فرحان رفیق قادری عفی عنہ
ائمۂ کرام ، مساجدکی انتظامیہ اور نمازی حضرات کے لیے اہم ہدایات مرتَّبہ: مفتی منیب الرحمٰن نوٹ: جب تک کرونا وائرس کی وبا جاری ہے، حسبِ ذیل ہدایات پر عمل کرنا لازمی ہے: (۱) ایک صف میں دو نمازیوں کے درمیان تین فٹ کا فاصلہ رکھیں۔ (۲) دوصفوں کے درمیان چھ فٹ کا فاصلہ رکھیں۔ […]
جمعہ کے لیے اذن عام کے تعلق سے حضور سراج الفقهاء صاحب قبلہ کا تحقیقی فتویٰ
لوگوں نے پوچھا ہے!!!کورنگی کراچی سے پروفیسر ڈاکٹر ممتاز عمر نے پوچھا ہے:حکومت نے ہماری تنخواہ سے کرونا وائرس مہم کے سلسلے میں دس فیصد کٹوتی کرلی ہے، کیا یہ رقم زکوٰۃ میں محسوب (Adjust) ہوسکتی ہے۔جواب:یہ رقم زکوٰۃ میں محسوب نہیں ہوسکتی، کیونکہ زکوٰۃ عبادت ہے اور ادائیگی کے وقت نیتِ عبادت ضروری ہے […]
لاک ڈاؤن کا نبوی فارمولا پس منظروپیش منظر اختر نور عالم گیر وبا یعنی کرونا وائرس کی وجہ سے جو گلوبل لاک ڈاؤن یعنی عالمی تعطل و جمود ہے اور جگہ جگہ اس کے متاثرین کو قرنطینہ میں رکھا جا رہا ہے وہ کوئی نئی چیز نہیں بلکہ بیماریوں کے پھیلنے کے وقت اور وباؤں […]
دنیا کی مصیبتوں کا صبر سے سامنا کریں..!!! سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: “مَا يَزَالُ البَلَاءُ بِالمُؤْمِنِ وَالمُؤْمِنَةِ فِي نَفْسِهِ وَوَلَدِهِ وَمَالِهِ حَتَّى يَلْقَى اللَّهَ وَمَا عَلَيْهِ خَطِيئَةٌ” مومن مرد اور عورت پر اس کی جان مال اور اولاد کے معاملے میں مصبتیں نازل ہوتی رہتی ہیں یہاں تک کہ […]
کرونا وائرس کا خوف یا خوفناک منصوبہ اور احتیاطی تدابیر ضرور پڑھیئے ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ محترم قارئینِ کرام : کرونا وائرس Depopulation Agenda آیئے اس کے متعلق حقائق پڑھیئے : شاید آپکو یاد ہو صیہونیوں کے گرانڈ ماسٹرز پر لکھے گئے دنیا کے نمبر 1 بیسٹ سیلر ناول “The Davinci Code” کے متعلق آپکو بتایا تھا۔ اس […]
💥 وائرس کا خوف 🗯️ تاتاریوں نے بغداد پر حملہکرنے سے پہلے ایسا خوف طاری کیاتھا کہلاکھوں لوگ بغیر اف کیے ، گاجر مولی کی طرح کٹ گئے ۔ کہا جاتا ہے کہ اگر ایک تاتاری سو آدمی کے سر ، پتھر پر رکھ کر کہتا: یہاں سے ہلنے کی کوشش نہکرنا ، میں اپنا […]