sulemansubhani نے Thursday، 15 July 2021 کو شائع کیا.
احناف عید الاضحی پر قربانی کرنے کو واجب کیوں سمجھتے ہیں؟ اہل سنت احناف کے نزدیک ہر صاحب مال پر قربانی واجب ہے۔ ان کے دلائل یہ ہیں۔ قرآن کہتا ہے: فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ پس آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی دیا کریں۔ الْکَوْثَر، 108:2 درج بالا آیتِ مبارکہ میں اِنْحَرْ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 11 July 2021 کو شائع کیا.
سوال : بے بی ٹیسٹ ٹیوب پر عمل کرنا کیسا ہے کیا شریعت اس کی اجازت دیتی ہے ؟ جواب : صورتِ مسؤلہ میں امام علامہ مردادی حنبلی علیہ الرحمہ نے فرمایا کہ والمسالۃ الثانیہ أن یکون مجبوباًبأن یقطع ذکرہ وتبقی انثباہ فقال جماھیر الأصحاب یلحقہ نسبہ وھو المذھب وھو ظاہر کلامہ فی’’الوجیز‘‘وقدمہ فی الفروع […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 7 July 2021 کو شائع کیا.
امام اعظم ابو حنیفہؓ نعمان بن ثابت کی امام ابن ابی لیلیٰ ؓ کے ایک فتوے پر زبردستی فقہی گرفت بزبانی امام سید المحدثین علی بن مدینیؒ ازقلم: اسد الطحای الحنفی امام ابن عبدالبر اپنی مشہورتصنیف الانتقاء میں ایک روایت اپنی سند سے بیان کرتے ہیں : قال أبو يعقوب نا أبو علي أحمد بن […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 5 July 2021 کو شائع کیا.
عقیقہ میں بڑا جانورذبح کرنےکا ثبوت احناف کے نزدیک عقیقہ میں بڑا جانور مثلا گائے، بیل، اونٹ وغیرہ ذبح کرنا جائز ہے جبکہ غیرمقلدین ناجاٸز کہتے ہیں کہ یہ کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے۔ ان کا یہ دعوی بالکل غلط ہے کیونکہ عقیقہ میں بڑے جانور کے ذبح کرنے پر احادیث مبارکہ موجود ہیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 4 July 2021 کو شائع کیا.
بعض فقہاءکا سماع موتی سےانکارکی توجیہ* بعض کتب فقہ میں سماع موتی کے انکار کا ذکر ہے جس سے بد مذہب لوگ یہ تاثر دیتے ہیں کہ حنفیہ سماع موتی کے قائل نہیں۔۔ ان کی یہ بات درست نہیں کیونکہ حنفیہ سماع حقیقی کے منکر نہیں۔ جن بعض کتب میں انکار ہے وہ عام متعارف […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 3 July 2021 کو شائع کیا.
{ چاند دیکھنے کے احکام اوررویت کے مسائل } مسئلہ : اگر مطلع صاف ہو اورعامہ مسلمین چاند دیکھنے میں کوشاں رہتے ہیں اوراس طرف بکثرت متوجہ ہیں توایک جماعت عظیم چاہیے جو اپنی آنکھ سے چاند دیکھنا بیان کرے جس کے بیان سے خوب غلبہ ظن ہوجائے کہ چاند یقینی طور پر ہوچکا اگر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 1 July 2021 کو شائع کیا.
مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما فقہائے احناف نزاعی مسائل کو حل فرمائیں 1-اہل سنت وجماعت کے فقہی مذاہب اربعہ میں اصحاب الترجیح فقہا ہوتے ہیں جو چند اقوال میں سے کسی قول کو شرعی دلائل کی روشنی میں راجح قرار دیتے ہیں۔ترجیح یافتہ مسائل میں سے راجح قول پر عمل کرنے اور فتوی دینےکا حکم ہے۔مرجوح قول […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 19 June 2021 کو شائع کیا.
کیا گوہ کھانا حلال ہے؟ اہل سنت احناف گوہ کا گوشت کھانے کو حرام سمجھتے ہیں جبکہ باقی مذاھب اور وہابیہ اسے حلال سمجھتے ہیں۔ اس پر احناف کے پاس یہ دلائل ہیں: عبدالرحمٰن بن شبل اوسی انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گوہ کا گوشت کھانے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 19 June 2021 کو شائع کیا.
قضائے عمری کی شرعی حیثیت مفتی ندیم بن صدیق اسلمی
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 19 June 2021 کو شائع کیا.
{طاعت و عبادت کے کاموں کا معاوضہ لینا} مسئلہ : طاعت وعبادت کے کاموں پر اجارہ کرنا جائز ہے مثلاً اذان کہنے کے لئے ، امامت کے لئے ، قرآن وفقہ کی تعلیم کے لئے ، یا حج کے لئے یعنی اس لئے اجیر کیا کہ کسی کی طرف سے حج کرے متقدین فقہاء کا […]
مکمل تحریر پڑھیے »