محفوظات برائے ”فقہ حنفی“ زمرہ
کافر کو کرایہ پر گھر دینا
sulemansubhani نے Wednesday، 16 June 2021 کو شائع کیا.

{کافر کو کرایہ پر گھر دینا} مسئلہ : مسلمان نے کسی کافر کو رہنے کے لئے مکان کرایہ پر دیایہ اجارہ جائز ہے کوئی حرج نہیں ہے ہاں اگر اس مکان میںکافر نے شراب پی یا صلیب کی پرستش کی یہ اس کا فر کا ذاتی فعل ہے اور اس میں اس مسلمان پر گناہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺫﺑﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ، ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺣﻼﻝ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺋﯽ….؟ “ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻧﮯ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩے دﯾﺎ ، ﺍﯾﺴﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ تعالٰی ﮐﮩﮧ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔﮯ . ﺍﺳﻼﻡ ﻧﮯ ﺣﻼﻝ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﯿﺎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


{خرید وفروخت اور کاروبار سے متعلق مسائل } مسئلہ : جاوید کا سرمایہ ہے سلیم اس کا کارندہ ہے تیسرا آدمی سونے کے زیورات بناتا اوردوکاندار وں کو بیچتا ہے جاوید کا سرمایہ ہوگا وہ براہِ راست نہیں بلکہ اپنے کارندے سلیم کے ذریعہ مشترکہ کاروبار میں عملاً شریک رہے گا تیسرے آدمی کی محنت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کفریہ کلمات
sulemansubhani نے Wednesday، 9 June 2021 کو شائع کیا.

{کفریہ کلمات} اس زمانے میںجہالت اورنئی تہذیب کی نحوست کی وجہ سے کچھ مرد اور کچھ عورتیں اس قدربے لگام ہیں کہ جو اُن کے منہ میں آتاہے بک دیا کرتے ہیں ۔ کبھی ہنسی مذاق میں ، دل لگی یا غضب وغصّہ میں بسا اوقات ایسے کلمات منہ سے نکل جاتے ہیں جس سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لُقْطَہ کابیان
sulemansubhani نے Tuesday، 8 June 2021 کو شائع کیا.

{ لُقْطَہ کابیان} راہ پڑی چیز ملے توکیاکریں؟} لقطہ اس مال کو کہا جاتاہے جو پڑا ہوا کہیں مل جائے ۔ مسئلہ : پڑا ہوا مال کہیںملا ہو اوریہ خیال ہو کہ اس کے مالک کو تلاش کرکے دے دوں تواُٹھا لینا مستحب ہے اوراگر اندیشہ یہ ہو کہ شاید میں خود ہی رکھ لوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


sulemansubhani نے Wednesday، 2 June 2021 کو شائع کیا.

{لہو ولعب کام اور کھیل کے متعلق مسائل} کب اور کس طرح دف بجانا جائز ہے } مسئلہ : عید کے دن اورشادیوں میں دف بجانا جائز ہے جب کہ سارے دف ہوں اس میں جھانج نہ ہو اور قواعد موسیقی پر نہ بجائے جائیں یعنی محض ڈھپ ڈھپ کی بے سُری آواز سے نکاح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا جمعہ نماز صرف دو چار رکعت ہے باقی رکعات پاکستانیوں حنفیوں کی بدعت و ظلم ہے……؟؟ . ایک صاحب لکھتے ہیں،خلاصہ: ایک “دیسی عرب” سے میں نے یہ مسئلہ دریافت کیا وہ مجھے بازو سے پکڑ کر ایک نکڑ میں لے گیا اور انتہائی رازداری سے بتایا کہ پاکستانی ہر کام میں لسّی بنانے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا کسی راوی پر متعدد کلمات جرح مفسر لازمی قبول ہوتے ہیں ؟؟ تحریر: اسد الطحاوی الحنفی اصول جرح وتعدیل میں یہ قائدہ عام ہے کہ جرح مفسر مقدم ہوتی ہے تعدیل پر لیکن اس اصول میں بھی استثناء ہے ہر جگہ یہ اصول لاگو نہیں ہوتا کیونکہ کسی بھی راوی پر جرح اور اسکا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام ذھبی علیہ رحمہ اپنی مشہور تصنیف تاریخ الاسلام میں ابن حزم ظاہری سے نقل کرتے ہوئے لکھتے ہیں : قال أبو محمد بن حزم: جميع الحنفية مجمعون على أن مذهب أبي حنيفة أن ضعيف الحديث أولى عنده من القياس والرأي. ابو محمد بن حذم کہتا ہے : کہ تمام حنفیہ علماء اس بات پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کچھ لوگ امام ابوحنیفہ سے ایک عبارت بیان کر کے اسکا غلط اور باطل مطلب لے رہے ہیں جان بوجھ کر یادھوکا دیا جا رہا ہے یہ فقہ حنفی کے اصول سے نا واقف ہیں وسیلہ، توسل و استغاثہ کی نفی، امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ سے : امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com