sulemansubhani نے Saturday، 8 August 2020 کو شائع کیا.
{غُسل کی چند احتیاطیں} احتیاط: کان کے اُوپر کا حصّہ جب تک وہاں ہم چُلّو میں پانی لے کر نہیں ڈالیں گے پانی نہیں پہنچے گا اِسی طرح دوسرے کان کی طرف بھی چُلّو میں پانی لے کر ڈالیں پھر انگلی کو کان میں گھمائیں ۔ احتیاط: ناف میں جب تک ہم چُلّو میں پانی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 6 August 2020 کو شائع کیا.
غُسل کے مسائل } مسئلہ : کُلّی یوں نہ کی جائے کہ منہ میں پانی لے کر پِچ کرکے تھوک دیا نہیں بلکہ خوب اچھے طریقے سے منہ میں پانی لے کر پانی کو پورے منہ میں گھمایا جائے پھر غرغرہ بھی کیا جائے ۔ مسئلہ : روزے کی حالت میں غرغرہ کرنے سے پرہیز […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 30 July 2020 کو شائع کیا.
غُسل کا طریقہ } جب کوئی غُسل خانے میں داخل ہو تو سب سے پہلے دونوں ہاتھوں کو دھوئے کیونکہ غُسل کرنے میں دونوں ہاتھوں کا استعمال مرکزی طور پر ہوتاہے ۔ اس کے بعد شرمگاہ کو دھویا جائے تمام غلاظت اورناپاکی صاف کی جائے، اس کے بعد وضو کیا جائے ، وضو کرنے کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 29 July 2020 کو شائع کیا.
{غُسل کا بیان} القرآن : یاایھا الذین اٰمنو لاتقربو االصلوٰۃ وانتم سکریٰ حتی تعلمو ماتقولون ولا جنبا الاعابری سبیل حتی تغتسلوا۔ ترجمہ: اے ایمان والو! نشہ کی حالت میں نماز کے قریب نہ جاؤ یہاں تک کہ سمجھنے لگو جو کہتے ہو اورنہ حالتِ جنابت میں جب تک غسل نہ کرلو مگر سفر کی حالت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 26 July 2020 کو شائع کیا.
{کِن چیزوں سے وضو نہیں ٹوٹتا} مسئلہ: سوئی یا ناخن یا چُھری وغیرہ جیسی کوئی چیز آپ کے جسم پر لگی جس سے خون نکلا ،چمکا بَہا نہیں آپ اسے ہاتھ لگائیں توخون کا دَھبہ محسوس ہوگا لہٰذا وضو نہیں ٹوٹے گا۔ مسئلہ : ہاتھ میں کوئی چھالہ یا زخم ہے وضو کرنے کے بعد […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.
{حالتِ نماز میں وضو ٹوٹ جائے تو کیا کریں؟} مسئلہ : ایک شخص نماز پڑھ رہا تھا حالتِ نماز میں اُس کی ریح خارج ہوگئی وضو ٹوٹ گیا وہ اُسی وقت نماز توڑ دے اورصفوں سے نکل کر دوبارہ وضو کرے شرمائے نہیں کیونکہ علماء کرام فرماتے ہیں وضو ٹوٹ جانے کے باوجود وہ صفوں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 23 July 2020 کو شائع کیا.
وضو ٹوٹ جائے گا۔ مسئلہ : کوئی چھالہ یا زخم ایسا تھا جس میں پانی بھرا ہوا تھا آپ کے کھال کے نکالنے پر یا کوئی چیز زخم پر لگنے سے کھال پھٹ گئی اورخون نکلا یہ بھی وضو کو توڑ دے گا۔ مسئلہ : پھوڑے یا پَھنسی میںخون نکل جائے اِسی طرح پیپ یاکوئی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 22 July 2020 کو شائع کیا.
کِن چیزوں سے وضو ٹوٹ جائے گا} مسئلہ: عورت یا مرد کے پیشاب یا پاخانے کے مقام سے کوئی چیز خارج ہوتو وہ وضو کو توڑ دے گی۔ مسئلہ: ایک شخص نماز کے لئے جارہا ہے پیر کو ٹھوکر لگی اتنا خون نکلا کہ خون اپنی جگہ سے بہہ گیا وضو ٹوٹ جائے گا۔ مسئلہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 22 July 2020 کو شائع کیا.
تووضو بھی نہیں ہوگا۔ مسئلہ: عورتیں دوپٹہ باندھے ہوتی ہیں وضو کرتے وقت وہ دوپٹے کے اُوپر ہی مسح کرلیتی ہیں یہ مسح بھی نہیں ہوگا۔ مسئلہ : عورتیں جب حالتِ احرام میں ہوتی ہیں مثلاً حج کے موقعہ پر احرام کی حالت میں ہوتی ہیں اُنہیں کسی نے یہ بتادیا کہ احرام ایسے باندھاجائے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 19 July 2020 کو شائع کیا.
وضو کے مسائل} مسئلہ : جن اعضا ء کا وضو میں دھونا فرض ہے ان اعضاء پر کوئی ایسی چیز لگ جائے کہ جس کے نیچے پانی نہ بہے گا س کا چُھڑانا بہت ضروری ہے مثلاً گھر میں مچھلی آئی مچھلی کی کھال کے جو گول سے دائرے ہیں وہ اگر ہاتھوں پر چمٹ […]
مکمل تحریر پڑھیے »