sulemansubhani نے Friday، 10 July 2020 کو شائع کیا.
فقاہت کا معنی فقہ و افتا کو آسان کہنے والے ذرا ان شرائط و قیود کو صحیح طور پر پڑھ کر ہی دکھا دیں۔ سمجھنا تو درکنار ان شرائط کو صحیح طور پر پڑھنا لینا ہی بڑی بات ہوگی۔ پھر ان شرائط پر کھرا اترنا تو مستبعد و مستحیل ہی جانیں۔ امام اہل سنت فرماتے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 7 July 2020 کو شائع کیا.
ایامِ وبا میں بلااشتہار جمعہ نمازِ جمعہ عام نمازوں سے قدرے مختلف اور اس کی صحت کے لیے مخصوص شرطیں ہیں ، جن میں سے ایک “اذنِ عام” یعنی “تمام مکلفین بالجمعہ کو جمعہ کی ادائیگی کی اجازت ہونا” بھی ہے۔ لیکن موجودہ حالات میں ، جبکہ نیاکورونا وائرس (کووِڈ 19) ہر جانب تباہی پھیلا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 3 June 2020 کو شائع کیا.
مساجد میں Socia Distancing کا شرعی جواز ایک تجزیہ غلام مصطفیٰ نعیمی جنرل سیکریٹری تحریک فروغ اسلام روشن مستقبل دہلی کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں سارے معمولات زندگی بند ہیں۔مساجد میں بھی چند نمازیوں کے علاوہ سب پر پابندی لگی ہوئی ہے۔فی الحال اس مرض کی دوائی تیار نہیں ہوپائی ہے اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 2 June 2020 کو شائع کیا.
✾ زجاجۃ المصابیح مترجم ✾ نور المصابیح ترجمہ زجاجة المصابيح مولف: ابو الحسنات سید عبد الله شاہ نقشبندی مجددی مترجم: علامہ محمد خواجہ شریف صاحب Zujajatul masabih | noorul msabeeh | hanfi mishkat al masabeeh 1_زجاجۃ_المصابیح_مترجم_زجاجة_المصابيح 2_زجاجۃ_المصابیح_مترجم_زجاجة_المصابيح 3_زجاجۃ_المصابیح_مترجم_زجاجة_المصابيح 4_زجاجۃ_المصابیح_مترجم_زجاجة_المصابيح 5_زجاجۃ_المصابیح_مترجم_زجاجة_المصابيح 6_زجاجۃ_المصابیح_مترجم_زجاجة_المصابيح 7_زجاجۃ_المصابیح_مترجم_نور_المصابیح 8_زجاجۃ_المصابیح_مترجم_نور_المصابیح 9_زجاجۃ_المصابیح_مترجم_نور_المصابیح 10_زجاجۃ_المصابیح_مترجم_نور_المصابیح 11_حنفی_مشکوۃ_المصابیح_مترجم_نور 12_حنفی_مشكوة_المصابيح_مترجم_نور
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 2 June 2020 کو شائع کیا.
فتاویٰ رضویہ فقہ حنفی کے مطابق امام احمد رضا خان کے جاری کردہ ہزاروں فتاوی جات کا مجموعہ ہے، اس علمی ذخیرے کو فقہ حنفی کا انسائیکلوپیڈیا کہا جاتا ہے۔ اس کا پورا نام العطایا النبویہ فی الفتاوی الرضویہ ہے جسے مختصر طور پر فتاویٰ رضویہ کہا جاتا ہے۔ تخریج شدہ تینتیس جلدوں جن میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 9 May 2020 کو شائع کیا.
اعتکاف کے مسائل (برائے خواتین) مسئلہ ۱: عورت کومسجد میں اعتکاف مکروہ ہے، بلکہ وہ گھر میں ہی اعتکاف کرے مگر اس جگہ کرے جو اُس نے نماز پڑھنے کے لیے مقرر کر رکھی ہے جسے مسجدِ بیت کہتے ہیں اور عورت کے لیے یہ مستحب بھی ہے کہ گھر میں نماز پڑھنے کے لیے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 15 April 2020 کو شائع کیا.
فقہ حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی رائج کرنے کی وجہ کچھ خارجی قسم کے لوگوں کی جانب سے عموماً اعتراض ہوتا کہ کہ فقہ کو مدون کرنے کی کیا ضرورت تھی اگر یہ اتنا ہی ضروری تھا تو صحابہ اکرام نے یہ کام کیوں نہیں کیا امام اعظم ابوحنیفہ کو ہی یہ کام سوجھا؟ انکا یہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 2 April 2020 کو شائع کیا.
لوگوں نے پوچھا ہے!!!کورنگی کراچی سے پروفیسر ڈاکٹر ممتاز عمر نے پوچھا ہے:حکومت نے ہماری تنخواہ سے کرونا وائرس مہم کے سلسلے میں دس فیصد کٹوتی کرلی ہے، کیا یہ رقم زکوٰۃ میں محسوب (Adjust) ہوسکتی ہے۔جواب:یہ رقم زکوٰۃ میں محسوب نہیں ہوسکتی، کیونکہ زکوٰۃ عبادت ہے اور ادائیگی کے وقت نیتِ عبادت ضروری ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 1 April 2020 کو شائع کیا.
لوگوں نے پوچھا ھے!! صف بندی میں فاصلہ رکھنا کیسا ھے۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 1 April 2020 کو شائع کیا.
لوگوں نے پوچھا ھے!! آن لائن باجماعت نماز یا ورچول نماز متبادل مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن
مکمل تحریر پڑھیے »