محفوظات برائے ”فقہ حنفی“ زمرہ
حُسن کے لئے اعضاء کی سرجری
sulemansubhani نے Monday، 18 April 2022 کو شائع کیا.

{حُسن کے لئے اعضاء کی سرجری} اسلام کا نقطۂ نظریہ ہے کہ جسم اﷲ کی امانت اور اس کا پیکر اﷲ کی تخلیق کا مظہر ہے جس میں کسی شرعی اور فطری ضرورت کے بغیر کوئی خود ساختہ تبدیلی درست نہیں۔اسی وجہ سے رسول اﷲ ﷺ نے مصنوعی طور پر بال لگانے خوبصورتی کیلئے دانتوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


{طلاق بذیعہ ٹیلیفون یا ٹیلی گرام}
sulemansubhani نے Sunday، 17 April 2022 کو شائع کیا.

{طلاق بذیعہ ٹیلیفون یا ٹیلی گرام} طلاق کے لئے بیوی کی موجودگی ضروری نہیں ۔وہ جس وقت اور جہاں بھی بیوی کی طرف نسبت کرکے طلاق کے الفاظ کہہ دے یا لکھ دے ،طلاق واقع ہوجائے گی اس لئے اگر کوئی شخص ٹیلیفون سے یا تار کی وساطت سے طلاق دے دے،تب بھی طلاق واقع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجدوں میں غیر مُسلموں کا چندہ
sulemansubhani نے Saturday، 9 April 2022 کو شائع کیا.

{مسجدوں میں غیر مُسلموں کا چندہ} مسجدوں میں غیر مسلموں کا چندہ قبول کرنا درست نہیں اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے :ماکان للمشرکین ان یعمروا مساجد اﷲ(التوبہ) مشہور مفسر خازن نے اس کی تفسیر کرتے ہوئے لکھا ہے: واختلفوافی المرادبا لعمادۃ علیٰ قولین احد ھما ان المراد بالعمارۃ العمارۃ المعروفۃ من بناء المسجد وتشیید ھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خون دینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
sulemansubhani نے Monday، 4 April 2022 کو شائع کیا.

آج صبح دبئی (متحدہ عرب امارات) کے ایک اسپتال جانا ہوا، میڈیکل ٹیسٹ کے لیے بعض لوگ خون کے نمونے دے رہے تھے، ان میں کچھ مسلمان بھی تھے۔ بعض نے خون کا نمونہ دینے کے بعد پانی پینا شروع کر دیا۔ حالانکہ ٹیسٹ کے لیے لیا جانے والا خون فقط دو چار ملی لیٹر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


{ایک مقام سے دوسرے مقام پر مسجد اور اس کے سامان کی منتقلی } کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کسی مقام پر مسجد ہوتی ہے لیکن اس کے گردو پیش جو مسلم آبادی تھی،کسی دوسرے مقام پر منتقل ہوجاتی ہے۔ہندوپاک کی تقسیم کے موقع پر مختلف علاقوں اور خصوصاً مشرقی پنجاب میں بہت سی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میڈیکل سائنس اور روزے کے مسائل
sulemansubhani نے Saturday، 2 April 2022 کو شائع کیا.

میڈیکل سائنس اور روزے کے مسائل دلائل کے ساتھ روزے میں اینڈو سکوپی کروانا کیسا؟ روزے میں خون دینا کیسا؟ ایکسیڈنٹ اور روزے کا حکم ٹیتھ بلیڈنگ کا مسئلہ زبان کے نیچے ٹیبلٹ رکھنا کیسا؟ ان ہیلر کا استعمال کرنا کیسا؟ روزہ چھوڑنے میں کس کا قول معتبر نوزل ڈراپس کا حکم کان میں ایئر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاکستانی ڈرامہ “ مشتِ خاک “ اور ایک شرعی مسئلہ   کل صبح ایک عزیز جو کہ امریکہ کے ایک تعلیمی ادارے میں لیکچرر ہیں کی کال آئی ، اور کہا کہ حضرت ایک مسئلہ پوچھنے کے لئے زحمت دی ہے ، میں اور میری فیملی آجکل ایک پاکستانی ڈرامہ بنام مشتِ خاک دیکھ رہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مساجد میں کیلنڈر
sulemansubhani نے Sunday، 27 March 2022 کو شائع کیا.

مساجد میں کیلنڈر} آج کل بعض ایسی تقویمیں شائع کی جاتی ہیں جن میں اوقات نماز،دینی مضامین احادیث اور آیات کے ٹکڑے درج کئے جاتے ہیں اور اس کی طباعت میں اقتصادی سہولت کے لئے تجارتی اشتہار بھی درج کردیئے جاتے ہیں ،جن کی مقدار دوسرے مضامین کے مقابلہ بہت کم ہوتی ہے،سوال یہ ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


{مساجد کی تعمیر میں ضرورۃً گوبر کا اِستعمال} تعمیرات اور چھت وغیرہ میں غالباً کبھی گوبر وغیرہ کا استعمال بھی کرنا پڑتا ہے۔مساجد کی تعمیر میں بھی ضرورۃً اس کے استعمال کی فقہاء نے اجازت دی ہے ۔پھر جب یہ تعمیر میں استعمال ہونے کے بعد مٹی کی صورت اختیار کرلئے تو چونکہ حقیقت بدل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک مسجد کا قرآن دوسری مسجد میں
sulemansubhani نے Saturday، 5 February 2022 کو شائع کیا.

{ایک مسجد کا قرآن دوسری مسجد میں} شہروں میں آج کل یہ مسئلہ کثرت سے پیش آرہا ہے کہ بعض اہم مساجد میں لوگ بڑی تعداد میں قرآن مجید اور اس کے پارے لا کر رکھتے ہیں جو ضرورت سے زیادہ ہوتے ہیں ،جبکہ دوسری مسجد میں بالخصوص گائوں،دیہات اور قصبات کی مساجد میں ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com