محفوظات برائے ”فقہ حنفی“ زمرہ
مساجد میں کیلنڈر
sulemansubhani نے Sunday، 27 March 2022 کو شائع کیا.

مساجد میں کیلنڈر} آج کل بعض ایسی تقویمیں شائع کی جاتی ہیں جن میں اوقات نماز،دینی مضامین احادیث اور آیات کے ٹکڑے درج کئے جاتے ہیں اور اس کی طباعت میں اقتصادی سہولت کے لئے تجارتی اشتہار بھی درج کردیئے جاتے ہیں ،جن کی مقدار دوسرے مضامین کے مقابلہ بہت کم ہوتی ہے،سوال یہ ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


{مساجد کی تعمیر میں ضرورۃً گوبر کا اِستعمال} تعمیرات اور چھت وغیرہ میں غالباً کبھی گوبر وغیرہ کا استعمال بھی کرنا پڑتا ہے۔مساجد کی تعمیر میں بھی ضرورۃً اس کے استعمال کی فقہاء نے اجازت دی ہے ۔پھر جب یہ تعمیر میں استعمال ہونے کے بعد مٹی کی صورت اختیار کرلئے تو چونکہ حقیقت بدل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک مسجد کا قرآن دوسری مسجد میں
sulemansubhani نے Saturday، 5 February 2022 کو شائع کیا.

{ایک مسجد کا قرآن دوسری مسجد میں} شہروں میں آج کل یہ مسئلہ کثرت سے پیش آرہا ہے کہ بعض اہم مساجد میں لوگ بڑی تعداد میں قرآن مجید اور اس کے پارے لا کر رکھتے ہیں جو ضرورت سے زیادہ ہوتے ہیں ،جبکہ دوسری مسجد میں بالخصوص گائوں،دیہات اور قصبات کی مساجد میں ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مشہور روایت ”امام کی قرات مقتدی کی قرات ہے” اس مشہور روایت پر اصحاب الحدیث نے یہ اعتراض کیا ہے کہ یہ روایت مرسل ہے اسکو مرفوع بیان کرنے میں امام ابو حنیفہ ہیں لیکن انکی متابعت دو راویان نے کی ہے ابو عمارہ جو کہ متروک ہے اور جابر جعفی جو کہ متروک ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غیر مقلدین کے ایک اعتراض کا جواب۔ کیا فقہ حنفی میں پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا جائز ہے؟ ( جواب از امام اہل سنت امام احمد رضا محدث بریلوی) ترتیب و پیشکش: ابو الفتح محمد شعیب خان   مسئلہ ۱۰۹ : از اوجین محلہ مرزا واڑی مرسلہ شیخ آفتاب حسین وشیخ حامد علی صاحبان ۲۱ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


انسان کے جسم میں سور کا دل نصب کرنا – مفتی محمد اکمل مدنی Insan Kay Jism Mein Soor Ka Dil Nasab karna by Mufti Muhammad Akmal Madani Sharai Sawalat kay liye muftiakmalqtv2@gmail.com pr mail kare ya Dar-ul-Ifta Alfurqan kay number pr 10:00 am sy 1:00 pm pst (Monday to thursday) call kare… +92-21-32378288   […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا امام ابو حنیفہ کے نزدیک قیاس حدیث پر مقدم تھا؟ تحریر: اسد الطحاوی الحنفی   اصحاب الحدیث میں کچھ ائمہ کے نزدیک امام اعظم کی شخصیت فقط اس وجہ سے مجروح تھی کہ وہ قیاس زیادہ کرتے تھے یا بقول انکے وہ صحیح روایات کے خلاف بھی قیاس کو مقدم کرتے تھے کچھ دلائل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*فرض پڑھ چکا تھا تو جماعت میں نفل کی نیت سے شریک ہوسکتا ہے یا نہیں………؟؟* سوال: السلام علیکم قبلہ اگر کسی شخص نے نماز عشاء امام کے پیچھے ادا کی کیا اب وہ دوسری مسجد میں دوسرے امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہے نفل کی نیت سے یا نہیں؟تحریری جواب عنایت فرمادیجیے جزاک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


》》نبی اکرمﷺ کا اپنے صحابیؓ کو ہر نماز کے بعد دعا کرنے کی تلقین !!   امام بخاری الادب المفرد میں ایک روایت اپنی سند سے بیان کرتے ہیں : ▪︎حدثنا أبو عاصم، عن حيوة قال: حدثنا عقبة بن مسلم، سمع أبا عبد الرحمن الحبلي، عن الصنابحي، عن معاذ بن جبل قال: أخذ بيدي النبي […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تقلید کیا ہے
sulemansubhani نے Sunday، 12 December 2021 کو شائع کیا.

تحریر : پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی بہاولپور *(تقلید کیا ہے)؟*   قرآن و حدیث کے مفاہیم سمجھنے اور ان سے احکام مستنبط کرنے میں اذہان مختلف ہیں… لاکھوں لوگ قرآن و حدیث پڑھتے اور اپنے اپنے ذہن کے مطابق سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں.. اب اگر فہم قرآن و سنت، بالخصوص استنباط احکام کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com