محفوظات برائے ”فقہ حنفی“ زمرہ

دیور بھابھی، بہنوئی سالی اور سالا بہنوئی کے درمیان ہنسی مذاق کا شرعی حکم!! کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ دیور کا بھابھی کے ساتھ اور بھابھی کا دیور کے ساتھ، یوں ہی بہنوئی کا اپنے سالا کے ساتھ اور اس کی بیوی کے ساتھ اور بہنوئی کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فقہ حنفی دنیا کا اکثریتی فقہ ہے
sulemansubhani نے Friday، 10 December 2021 کو شائع کیا.

فقہ حنفی دنیا کا اکثریتی فقہ ہے!   فقہ حنفی بوستان فقاہت کا ایک شگفتہ پھول ہے، جس کی مشک ریز، روح پرور خوشبو نے اہل اسلام کے مشام جاں کو معطر کر رکھا ہے۔   دنیا کے خطوں میں بسنے والے اکثر مسلمان اسی فقہ کے ذریعے اپنے خالق ومالک کا قرب حاصل کرتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پیلے جوتے کالے جوتے کا پہننا
sulemansubhani نے Thursday، 25 November 2021 کو شائع کیا.

{پیلے جوتے کا پہننا} مسئلہ : زرد (پیلے) جوتے پہننا اچھا ہے ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو پیلے جوتے پہنے گا اس کی فکروں میں کمی ہوگی ۔(نظام ِشریعت) {کالے جوتے کا پہننا} مسئلہ : کالے جوتے پہننا اچھا نہیں ہے ۔ صحابی رسول حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خون کا عطیہ دینا
sulemansubhani نے Wednesday، 17 November 2021 کو شائع کیا.

{خون کاعطیہ دینا} مسئلہ : خون کی حرمت ونجاست قطعی ہے ۔ قرآن مجید نے اسے ناپاک قرار دیا ہے (سورئہ المائدہ آیت3) اس لئے اس کی خرید وفروخت اوراس کا استعمال سب ناجائز ہے ۔لہٰذا مریض زندہ رہے یا ہلاک ہوجائے دونوں صورتوں میں ایسا کرنے والے گنہگار ہوں گے ۔(وقار الفتاویٰ جلداوّل)

مکمل تحریر پڑھیے »


{خالی کیسٹ اورویڈیو کیسٹ کی خرید وفروخت} مسئلہ : کیسٹ صرف غلط کاموں میں ہی نہیں بلکہ اچھے اورنیک کاموں میں بھی استعمال ہوتی ہے لہٰذا کیسٹ منگانے بیچنے میں کوئی حرج نہیں استعمال کرنے والا جس جگہ استعمال کرے گا وہ ا سکا ذمہ دار ہوگا۔(وقار الفتاویٰ)

مکمل تحریر پڑھیے »


ریڈیو ، ٹی وی ، وی سی آر ٹھیک کرنے کا حکم
sulemansubhani نے Wednesday، 10 November 2021 کو شائع کیا.

{ریڈیو ، ٹی وی ، وی سی آر ٹھیک کرنے کا حکم} مسئلہ : ٹی وی ،وی سی آر، وی سی پی وغیرہ یہ سب آلات کے قبیل (قسم) سے ہیں ان کے جائز وناجائز ہونے کا حکم فی نفسہٖ ان پر نہیں بلکہ ان کے استعمال پر ہوتاہے ان کا جیسا استعمال ہوگا ویسا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تصاویر والی اشیاء کی خرید و فروخت کا حکم سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جن چیزوں پر تصویریں چَھپی ہوں مثلاً صابن وغیرہ ان کو خریدنا کیسا؟ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب جواب:سوال میں بیان کردہ چیزوں کا خریدنا بلاشبہہ جائز ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جانداروں کی شکل والے کھلونوں کی خرید و فروخت سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل مارکیٹ میں بچوں کے لئے مختلف جانوروں کی شکلوں کے کھلونے ملتے ہیں جو کہ پلاسٹک، لوہے اور پیتل سے بنے ہوتے ہیں کیا بچوں کے لئے یہ کھلونے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سودے میں قیمت طے کرنے کی اہمیت
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.

سودے میں قیمت طے کرنے کی اہمیت سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدنے بکرکو موبائل اس طرح فروخت کیاکہ میرے کاروبارمیں منافع ہواتویہ 60 عمانی ریال کاہے اورنہیں ہواتو100ریال کا، بکر60ریال دے چکاہے اب تک منافع نہیں ہوا۔اس بیع کا کیا حکم ہے؟ الجواب بعون […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ڈیٹول کے صابن سے نہانا
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.

{ڈیٹول کے صابن سے نہانا} مسئلہ : عام صابن یا ڈیٹول کے صابن سے نہانے کے بعد سارے پانی سے جسم کو پاک کرلینا چاہیے اس لئے کہ صابن میں چربی استعمال ہوتی ہے معلوم نہیں کہ وہ چربی کس جانور کی ہوتی ہے لہٰذا احتیاط اسی میں ہے کہ پانی کے ساتھ صابن کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com