محفوظات برائے ”ماں ، والدہ“ زمرہ
فرمانبردار بننے کا طریقہ
sulemansubhani نے Saturday، 20 March 2021 کو شائع کیا.

فرمانبردار بننے کا طریقہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ’’جس شخص کے والدین یا ان میں سے کسی ایک کا انتقال ہو جائے او ر وہ ان کا نافرمان ہو پھر وہ ان کے لئے مستقل استغفار اور دعا کرتا رہے تو اللہ تعالیٰ اسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک بزرگ کا حج مقبول نہ ہوا
sulemansubhani نے Saturday، 20 March 2021 کو شائع کیا.

ایک بزرگ کا حج مقبول نہ ہوا حضرت مالک بن دینا ر رحمۃ اللہ علیہ ایک سال حج کے لئے تشریف لے گئے، جب لوگ عرفات سے واپس ہوئے تو رات میں آپ نے خواب میں دیکھا کہ آسمان سے دو فرشتے اترے، ایک نے دوسرے سے پوچھا اِمسال کتنے لوگوں کا حج مقبول ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عہد فاروقی کا دردناک واقعہ
sulemansubhani نے Friday، 19 March 2021 کو شائع کیا.

عہد فاروقی کا دردناک واقعہ حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں کوئی سودا گر تھا ایک روز اس کی ماں خرچہ کے لئے اس کے پاس کچھ مانگنے آئی، اس کی بیوی نے کہا آپ کی ماں یونہی روز روز مانگ کر ہمیں محتاج بنا دینا چاہتی ہے۔ غریب ماں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ماں کی بددعا کا حیرتناک اثر
sulemansubhani نے Friday، 19 March 2021 کو شائع کیا.

ماں کی بددعا کا حیرتناک اثر ایک بزرگ نے مکہ معظمہ جانے کا ارادہ کیا ان کی ایک ماں تھیں جو ان کے مکہ جانے پر خوش نہ تھیں، یہ بزرگ منت و سماجت کے باوجود انھیں راضی نہ کرسکے اور مکہ کے لئے روانہ ہوگئے ادھر ان کی ماں نے بارگاہ الٰہی میں گریہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سر گدھے کا
sulemansubhani نے Thursday، 18 March 2021 کو شائع کیا.

سر گدھے کا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حضرت عوام بن حوشب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں میں ایک محلے میں گیا اس کے کنارے پر قبرستان تھا عصر کے وقت ایک قبر شق ہوئی اور اس میں سے ایک آدمی نکلا جس کا سر گدھے کا اور باقی بدن انسان کا تھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرت جریج کی عبرت ناک کَہَانی
sulemansubhani نے Thursday، 18 March 2021 کو شائع کیا.

حضرت جریج کی عبرت ناک کَہَانی ایک دفعہ غیب داں نبی ﷺ  نے اگلی امت کے مشہور و معروف ولی حضرت جریج علیہ الرحمہ کا واقعہ بیان فرمایا کہ وہ عبادت گزارتھے اپنے عبادت خانے ہی میں اللہ کی تسبیح و تحمید اور اس کے ذکر میں مشغول رہتے تھے ایک دن جب وہ نمازمیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرض و نفل غیر مقبول
sulemansubhani نے Wednesday، 17 March 2021 کو شائع کیا.

فرض و نفل غیر مقبول حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ’’ثَلٰثۃٌٗ لَا یَقْبَلُ اللّٰہُ مِنْہُمْ صَرْفًا وَّ لاَ عَدْلاً عَاقٌ وَّ مَنَّانٌ وَ مُکَذِّبٌ م بِقَدَرٍ‘‘ یعنی تین شخص ہیں کہ اللہ تعالیٰ نہ ان کے نفل قبول کرے اور نہ فرض، ماں باپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خاتمہ خراب ہونے کا اندیشہ
sulemansubhani نے Tuesday، 16 March 2021 کو شائع کیا.

خاتمہ خراب ہونے کا اندیشہ ماں باپ کے نافرمان کو دنیا میں جو سب سے بڑی سزا ملے گی وہ یہ ہے کہ اسے مرتے وقت کلمہ پڑھنا نصیب نہ ہوگا۔ جیسا کہ درج ذیل احادیث سے معلوم ہو تا ہے۔ حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روزِ قیامت سب سے سخت عذاب
sulemansubhani نے Saturday، 13 March 2021 کو شائع کیا.

روزِ قیامت سب سے سخت عذاب حضرت عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ رسولِ اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ قیامت کے روز سب سے سخت عذاب اس شخص کو دیا جائے گا جس نے کسی نبی کو قتل کیا ہو یا اسے کسی نبی نے قتل کیا ہو یا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رزق میں تنگی کا سبب
sulemansubhani نے Thursday، 11 March 2021 کو شائع کیا.

رزق میں تنگی کا سبب حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہیکہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا’’اِذَا تَرَکَ الْعَبْدُ اَلدُّعَائَ لِلْوَالِدَیْنِ فَاِنَّہ یَنْقَطِعُ عَنْہُ الرِّزْقَ ‘‘ یعنی آدمی جب ماں باپ کے لئے دعا کرنا چھوڑ دیتا ہے تو اس کا رزق روک دیا جاتا ہے۔ (کنزالعمال) میرے آقا ﷺ کے پیارے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com