محفوظات برائے ”رمضان کریم“ زمرہ

*ماہ رمضان المبارک آنے سے پہلے کیا نیت کرنی چاہیے اور اس ماہ مقدس کی فضیلت سماعت فرمائے مزید اچھی ویڈیو کے لیے ھمارا پیج لائک کریں اور ویڈیو کو شئر کریں*

مکمل تحریر پڑھیے »


رمضان اور قرآن
sulemansubhani نے Tuesday، 30 April 2019 کو شائع کیا.

نزولِ قرآن میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو! ماہِ رمضان المبارک کے نام اور اس کے لئے رسول اعظمﷺ کی تیاریوں کے بارے میں آپ نے معلوم کر لیا اب آئیے نزولِ قرآن مقدس کے حوالے سے چند باتیں ملاحظہ کرتے ہیں۔ ماہِ رمضان المبارک جس طرح سے اللہ رب العزت کا بہت بڑا انعام ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روزہ اور مسواک
sulemansubhani نے Sunday، 28 April 2019 کو شائع کیا.

روزہ اور مسواک کا استعمال: میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو! رمضان المبارک کے با برکت مہینہ میں ہمیں اپنے لئے مسواک کو لازم کرنے کی کوشش کرنی ہے، حدیثِ پاک اور سائنس اور واقعات اس بات کی شہادت دیتے ہیں کہ مسواک میں بے شمار فوائد ہیں اور سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روزہ سائنس کی نظر میں
sulemansubhani نے Saturday، 27 April 2019 کو شائع کیا.

روزہ سائنس کی نظر میں: حکیم محمد طارق محمود چغتائی اپنی تصنیف ’’سنت نبوی اور جدید سائنس‘‘میں رقم طراز ہیں۔ ’’پروفیسر مورپالڈ آکسفورڈ یونیورسٹی کی پہچان ہیں، انہوں نے اپنا واقعہ بیان کیا کہ میں نے اسلامی علوم کا مطالعہ کیا اور روزے کے باب پر پہونچا توچونک پڑاکہ اسلام نے اپنے ماننے والوں کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


استقبالِ رمضان
sulemansubhani نے Saturday، 27 April 2019 کو شائع کیا.

استقبال کے معنی ہیں: کسی آنے والے کو خوش آمدید کہنا‘اگر وہ محبوب ہے تو اس کے لیے دیدہ ودل فرشِ راہ کرنا‘ عربی زبان میں اس کے لیے ”اَھْلاًوَّ سَھْلاً‘‘ اور ”مَرْحَبًا بِکُمْ‘‘ کے کلمات استعمال ہوتے ہیں۔ ”رَحْب‘‘ کے معنی کشادگی کے ہیں اور کسی کو ”مَرْحَبًابِکُمْ‘‘ کہنے کا مطلب ہے: آپ کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روزہ کے فضائل احادیث کی روشنی میں
sulemansubhani نے Friday، 26 April 2019 کو شائع کیا.

روزہ کے فضائل احادیث کی روشنی میں مشک سے زیادہ خوشبودار: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا ’’وَ الَّذِیْ نَفْسِیْ بِیَدِہٖ لَخَلُوْفُ فَمِ الصَّائِمِ اَطْیَبُ عِنْدَ اللّٰہِ مِنْ رِیْحِ الْمِسْکِ‘‘ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے، روزہ دار کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افطار کا بیان
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

افطار کا بیان میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! جب بندہ دن بھر صبر و ضبط کا مظاہرہ کر کے روزہ کو مکمل کرتا ہے اور مغرب کا وقت آتا ہے تو وہ حلال چیزیں جو اس کے لئے روزہ کی حالت میں حرام کر دی گئی تھیں اب پھر سے حلال ہو جاتی ہیں، اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روزہ کی حفاظت
sulemansubhani نے Tuesday، 23 April 2019 کو شائع کیا.

روزہ کی حفاظت: میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو! روزہ صرف اس لئے فرض نہیں ہوا کہ صبح سے شام تک بھوکا اور پیاسا رہا جائے اور شام کو حلق تک کھانا کھا کر سو جایا جائے بلکہ روزہ کی فرضیت کا اصل مقصد تقویٰ اور طہارتِ قلب ہے اور روزہ نیکی اور پاکیزگیِ قلب کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سحری اور افطاری
sulemansubhani نے Monday، 22 April 2019 کو شائع کیا.

سحری اور افطاری سحر کیا ہے؟: سحر کا معنی ہے ’’پوشیدگی‘‘ جادو اور سینے کو اسی لئے سحر کہتے ہیں کہ وہ چھپے ہوتے ہیں، صبحِ صادق کو بھی سحر کہنے کی یہی وجہ ہے کہ اس وقت کی روشنی رات کی تاریکی میں چھپی ہوتی ہے۔ وقتِ سحر گریہ و زاری: اللہ تبارک و […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رمضان کا استقبال کس طرح کریں
sulemansubhani نے Thursday، 18 April 2019 کو شائع کیا.

رمضان کا استقبال کس طرح کریں چاند دیکھو پھر روزہ رکھو: مسنون ہے کہ ۲۹؍شعبان المعظم کو بعد نمازِ مغرب چاند دیکھا جائے، چاند نظر آجائے تو دوسرے دن سے روزہ رکھا جائے اور اگر نظر نہ آئے تو دوسرے دن پھر چاند دیکھے۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ’’وَ یَسْئَلُوْنَکَ عَنِ الْاَہِلَّۃِ قُلْ ہِیَ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com