محفوظات برائے ”رمضان کریم“ زمرہ

رمضان جنھیں نصیب ہوا، ان کی خدمت میں چند ہدایات تحریر: ظفر احمد خان جب ہم تخلیق انسانی کے وجود اور اس كے اسباب پر غور کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ اللہ تعالی نے انسان کو صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے جیسا کہ اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا کہ میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لاک ڈاؤن میں.رمضان اور عید سادگی سے گذارنے کی ضرورت  تحریر: عبدالرشید مصباحی رمضان المبارک ہر سال اپنے اندر بے شمار برکتیں ورحمتیں سمیٹے ہوئےہمارے درمیان سے گذر جاتا تھا اور ہم اس کی پُر رونق و ضیاء بار برکتوں سے لطف اندوز ہوکر اپنی روز مرہ کی مصروفیات میں مشغول ہو جاتے تھے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لاک ڈاؤن: ماہ رمضان، نزول قرآن اور احکام اسلام تحریر: محمد قاسم ٹانڈوی یوں تو رمضان المبارک کا یہ مقدس و محترم مہینہ دور نبوی (علی صاحبہ الصلوٰۃ الف الف تحیۃ وسلاماً) اور دور صحابہ کرام سے ہر سال تمام تر خدائی رحمتوں، برکتوں کے نزول و ورود کے ساتھ امت مسلمہ کو نصیب ہوتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایسا رمضان کبھی دیکھا؟
sulemansubhani نے Monday، 4 May 2020 کو شائع کیا.

ایسا رمضان کبھی دیکھا؟ تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی رب العالمین اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے،بڑے سے بڑے گنہگا روں کو رحیم وکریم رب چھوٹے چھوٹے بہانوں سے معاف فر دیتا ہے ،مغفرت کر دیتا ہے۔ کچھ گناہ ایسے ہیں کہ اُن کی معافی ومغفرت نہیں،جب تک اُن سے واپسی اور توبہ نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رمضان المبارک میں چند توجہ طلب امور محمد خلیل الرحمان صاحب یہ رمضان المبارک وبا کے دنوں میں آیا ہے اس لئے اس کے معمولات کئی اعتبارات سے مختلف ہوں گے ۔چند امور کی طرف توجہ دلاتا ہوں ۔ ١۔ اس ماہ مبارک میں بتقاضاء حالات ہمارا زیادہ وقت گھروں میں گذر رہا ہے ، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دعائے تراویح میں لفظِ “العظمۃ”
sulemansubhani نے Friday، 1 May 2020 کو شائع کیا.

دعائے تراویح میں لفظِ “العظمۃ” تحریر : نثار مصباحی یہ 2015ء کی ایک تحریر ہے. ہمارے ایک دوست نے ہم سے یہ سوال پوچھا تھا اور اسی وقت جواب دے کر ہم نے اسے فیسبک پر پوسٹ کر دیا تھا. رمضان شریف چل رہا ہے, اس لیے موقعے کی مناسبت سے دوبارہ حاضر ہے. 2015 […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روزہ ۔۔ کن صورتوں میں کفارہ بھی لازم
sulemansubhani نے Thursday، 30 April 2020 کو شائع کیا.

کفارہ بھی لازم مسئلہ : جس جگہ روزہ توڑنے کاکفارہ لازم آتا ہے اس میں شرط یہ ہے کہ رات ہی کو روزۂ رمضان کی نیت کی ہو۔ اگر دن میں نیت کی اور توڑ دیا تو لازم نہیں۔ (بہار شریعت) مسئلہ : کفارہ لازم ہونے کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ روزہ توڑنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روزہ ۔۔ کن صورتوں میں صرف قضا لازم
sulemansubhani نے Thursday، 30 April 2020 کو شائع کیا.

صرف قضا لازم ہے مسئلہ : یہ گمان تھا کہ ابھی صبح نہیں ہوئی ا س لئے کھا لیا یاپیا یا جما ع کرلیا اوربعد میں معلوم ہو ا کہ صبح ہو چکی تھی تو قضا لازم ہے۔ یعنی ا س روزے کے بدلے بعد رمضان ایک روزہ رکھنا پڑے گا۔ (بہار شریعت) مسئلہ : […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روزہ کی نیت
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.

روزہ کی نیت مسئلہ : سحری سے فارغ ہونے کے بعد نیت کریں اور یوں کہیں ’’نَوَیْتُ اَنْ اَصُوْمَ غَداً لِلّٰہِ تَعَالیٰ مِنْ فَرْضِ رَمَضَانَ ہٰذا‘‘یعنی میں نے نیت کی اللہ تبارک و تعالیٰ کے لئے اس رمضان کا فرض روزہ کل رکھنے کی۔ مسئلہ : اور اگررات میں نیت نہ کرسکے تو دن میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افطار کرانے کی فضیلت
sulemansubhani نے Monday، 27 April 2020 کو شائع کیا.

افطار کرانے کی فضیلت نسائی وابن خزیمہ زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ، راوی ہیں کہ فرما یا: جو روزہ دار کا روزہ افطار کرائے یاغازی کا سامان کردے تواسے بھی اتنا ہی ثواب ملے گا۔ ( نسائی شریف ) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو ! جہاں روزہ رکھنا باعث ثواب ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com