محفوظات برائے ”ماہ و سال“ زمرہ
اس کی ناک خاک آلود ہو
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر153 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اس کی ناک خاک آلود ہو جس کے پاس میرا ذکر ہو اور مجھ پر درود نہ پڑھے ۱؎ اس کی ناک گرد آلود ہو جس پر رمضان آئے پھر اس کی بخشش سے پہلے گزر جائے اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رمضان المبارک کی آمد کے فوائد
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.

رمضان المبارک کی آمد کے فوائد..!! سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: “جب رمضان المبارک (کا مہینہ) داخل ہوتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں, جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین (زنجیروں کے ساتھ) جکڑ دیے جاتے ہیں۔” [صحیح بخاری ج 11 ص 426 […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شیاطین قید میں
sulemansubhani نے Friday، 24 April 2020 کو شائع کیا.

شیاطین قید میں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جب رمضان المبارک تشریف لاتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں۔ اور ایک روایت میں ہے کہ جنت کے دروازے کھولے جاتے ہیںاور دوزخ کے دروازے بند کر دئے جا تے ہیں اور شیاطین زنجیروں میں جکڑ دئے جاتے ہیں اورایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کاش پورا سال رمضان
sulemansubhani نے Friday، 24 April 2020 کو شائع کیا.

کاش پورا سال رمضان۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ابن خزیمہ نے حضرت ابو مسعود غفاری رضی اللہ عنہ سے ایک طویل حدیث روایت کی اس میں یہ بھی ہے کہ حضور رحمت عالم ﷺ نے فرمایا:’’اگر بندوں کو معلوم ہوتا کہ رمضان کیا چیز ہے ؟تو میری امت تمنا کرتی کہ کاش […]

مکمل تحریر پڑھیے »


برکات ماہ رمضان
sulemansubhani نے Thursday، 23 April 2020 کو شائع کیا.

برکات ماہ رمضان حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکر مﷺ نے ارشاد فرما یا ’’جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے اللہ  اپنی مخلوق کی طرف نظر فرماتا ہے اور جب اللہ کسی بندہ کی طرف نظر فرما ئے گاتو اسے کبھی عذاب نہ دیگا اورہر روزدس لاکھ کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فیضان رمضان و قرآن
sulemansubhani نے Thursday، 23 April 2020 کو شائع کیا.

فیضان رمضان و قرآن حضرت سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ مکی مدنی سرکار ﷺ ارشاد فرماتے ہیں:’’ روزہ اور قرآن بندے کے لئے شفاعت کریں گے۔ روزہ عرض کرے گااے ربِّ کریم !میں نے کھا نے اورخواہشوں سے دن میں اسے روک دیا۔ میری شفاعت اسکے حق میں قبول […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک لاکھ رمضان کا ثواب
sulemansubhani نے Wednesday، 22 April 2020 کو شائع کیا.

ایک لاکھ رمضان کا ثواب حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور شافع یوم النشورﷺ نے ارشاد فرمایا :’’جس نے مکہ میں رمضان پایا اور روزہ رکھااور رات میں جتنا ہوسکا قیام کیا (نوافل پڑھے) تواللہ اس کے لئے دوسری جگہ کی بہ نسبت ایک لاکھ رمضان کاثواب لکھے گا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک روزہ کی اہمیت
sulemansubhani نے Tuesday، 21 April 2020 کو شائع کیا.

ایک روزہ کی اہمیت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشادفرمایا بغیر عذر شرعی کے جس نے رمضان کا ایک روزہ بھی چھوڑاتو اس کی فضیلت پانے کے لئے پوری زندگی کے روزے ناکافی ہیں۔ (بخاری وترمذی ) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو !ماہ رمضان المبارک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یومِ شک کا روزہ
sulemansubhani نے Monday، 20 April 2020 کو شائع کیا.

یومِ شک کا روزہ سب سے پہلے تو یہ سمجھ لیں کہ فرض عبادت یقین کے ساتھ ادا ہوتی ہے ،شک وشبہے کی کیفیت میں نہیں ،چنانچہ حدیث پاک میں ہے: (1)صلہ بن زفر بیان کرتے ہیں: ہم عمار بن یاسر کے پاس تھے کہ بھنی ہوئی بکری لائی گئی ،انہوں نے کہا: کھائو، تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں
sulemansubhani نے Tuesday، 14 April 2020 کو شائع کیا.

اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول خدا ﷺ نے ارشادفرمایا ـکہ’’ جو شخص ایمان کے ساتھ ثواب کی امید سے روزہ رکھے گاتواس کے اگلے گناہ بخش دئے جائیں گے جو ایمان کے ساتھ ثواب کی نیت سے رمضان کی راتوں میں قیام یعنی تراویح […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com