محفوظات برائے ”کتاب العلم“ زمرہ
علم کے دو برتن
sulemansubhani نے Tuesday، 25 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :261 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے علم کے دو برتن محفوظ کیے ایک تو تم میں پھیلا دیا اور دوسرا اگر اسے پھیلاؤں تو یہ کاٹ ڈالا جائے یعنی گلا ۱؎ (بخاری) شرح ۱؎ یعنی مجھے حضور سے دوقسم کے علم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


علم دو طرح کے ہیں
sulemansubhani نے Sunday، 23 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :260 روایت ہے حضرت حسن سے فرماتےہیں علم دو طرح کے ہیں ایک علم دل میں یہ علم فائدہ مند ہے ۱؎ دوسرا علم صرف زبان پر یہ انسان پر اﷲ کی حجت ہے۲؎ (دارمی) شرح ۱؎ یعنی علم دین کی دو نوعیتیں ہیں:ایک وہ جس کا نورعالم کے دل میں اترجائے جس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :259 روایت ہے حضرت زیاد ابن حدیرسے ۱؎ فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت عمر نے فرمایا کہ کیا جانتے ہو کہ اسلام کو کیا چیز ڈھاتی ہے۲؎ میں نے کہا نہیں فرمایا اسلام کو عالِم کی لغزش منافق کا قرآن میں جھگڑنا اور گمراہ کن سرداروں کی حکومت تباہ کرے گی ۳؎(دارمی) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :257 روایت ہے حضرت احوص ابن حکیم سے ۱؎ وہ اپنے والد سے راوی فرماتے ہیں کہ کسی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے برائی کی بابت پوچھا ۲؎ تو فرمایا کہ مجھ سے برائی کی بابت نہ پوچھو بھلائی کے متعلق پوچھو تین بار فرمایا۳؎ پھر فرمایا آگاہ رہو کہ بدترین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اہل علم کون
sulemansubhani نے Saturday، 22 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :256 روایت ہے حضرت سفیان سے ۱؎ کہ حضرت عمر ابن خطاب رضی اللہ عنہ نے حضرت کعب سے ۲؎ فرمایا کہ اہل علم کون لوگ ہیں فرمایا جو اپنے علم پر عمل کرتے ہیں فرمایا کہ علماء کے دل سے علم کس چیز نے نکال دیا فرمایا لالچ نے ۳؎ (دارمی) شرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :255 روایت ہے حضرت اعمش سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ علم کی آفت بھول جانا ہے اور اس کی بربادی یہ ہے کہ نااہل پر بیان کرو ۲؎ اسے دارمی نے مرسلًا روایت کیا۔ شرح ۱؎ آپ کا نام سلیمان،کنیت ابو محمداسدی ہیں،کوفی ہیں،عظیم الشان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اگر علماء علم محفوظ رکھتے
sulemansubhani نے Friday، 21 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :254 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ اگر علماء علم محفوظ رکھتے ۱؎ اور اسے اہل ہی پر پیش کرتے ۲؎ تو اس کی برکت سے اپنے زمانہ والوں کے سردار ہوجاتے ۳؎ مگر انہوں نے علم دنیا داروں کے لیے خرچ کیا تاکہ اس سے ان کی دنیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ان کی دنیا لے آئیں اپنا دین بچالائیں
sulemansubhani نے Friday، 21 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :253 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میری امت کے کچھ لوگ علم دین سیکھیں گے اور قرآن پڑھیں گے کہیں گے کہ ہم امیروں کے پاس جائیں ان کی دنیا لے آئیں اپنا دین بچالائیں ۱؎ لیکن ایسا نہ ہو سکے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :252 روایت ہے حضرت عون سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا حضرت عبداﷲ ابن مسعود نے کہ دو حریص سیر نہیں ہوتے علم والا اور دنیا والا مگر دونوں برابر نہیں ۲؎ علم والا تو اﷲ کی رضا مندی بڑھا لیتا ہے اور دنیا والا سرکشی میں بڑھ جاتا ہے ۳؎ پھرحضرت عبداﷲ نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دو حریص سیرنہیں ہوتے
sulemansubhani نے Thursday، 20 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :251 روایت ہے انہی سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دو حریص سیرنہیں ہوتے ایک علم کا حریص جو اس سے سیر نہیں ہوتا اور دنیا کا حریص اس سے سیرنہیں ہوتا ۱؎ یہ تینوں حدیثیں بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیں اور فرمایا کہ امام احمد نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com