The Prophet’s Daughters … نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شہزادیاں۔۔۔
The Prophet’s Daughters … نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شہزادیاں۔۔۔
The Prophet’s Daughters … نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شہزادیاں۔۔۔
The Prophet’s Sons … نبی پاک صلی للّٰہ علیہ وسلم کے شہزادے
The Prophet’s Wives امہات المومنین علیہم السلام کوشش کرکے نام یاد کرنے چاہیے ہمیں
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0054 امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ نے خصائص کبرٰی میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ہزار معجزے درج کیے ہیں ، بعض علماء اور محدثین نے لکھا ہے کہ تین ہزار معجزے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے صادر ہوئے ۔
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0053 حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کی ہانڈی اور آٹے میں لعاب دہن ڈال دیاتھا تو چار سیر جو اور تین سیر گوشت سے دو ہزار آدمیوں نے کھانا کھایا اور کھانا بھی کم نہ ہوا۔
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0052 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میںایک نوزائیدہ بچہ لایا گیا حضور نے فرمایا اے بچے میں کون ہوں ۔ اس ایک دن کے بچے نے نہایت فصیح زبان میں کہا آپ اللہ کے رسول ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو سچ کہتا […]
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0051 حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے ابوطالب کو آگ میں پایا تو انھیں وہاں سے نکال کر آگ کے حجیرے میں کردیا جہاں آگ کی گرمی تو ہے مگر آگ نہیں ۔ سزا میںیہ کمی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کے بدلے میں […]
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0050 حدیث شریف میں ہے کہ ابولہب کو دوشنبہ (پیر) کے روز عذاب ہلکا ہوتا ہے اور اسے انگلی چوسنے سے پانی ملتا ہے کیونکہ اس نے سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی خوشخبری سنانے والی اپنی لونڈی ثوبیہ کو آزاد کیا تھا۔
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0049 جو لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق علم غیب کی نفی کرتے ہیں وہ قرآن کریم کی اس آیت کے مصداق ہیں کہ بعض باتوں کو مانتے ہیں اور بعض کے ساتھ کفر کرتے ہیں ، یعنی آیت نفی دیکھتے ہیںاور ان آیتوں سے جن میں انبیاءکرام […]
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0048 سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم جس وقت پیدا ہوئے دونوں ہاتھ زمین پر رکھے ہوئے ، سر آسمانوں کی طرف اٹھائے ، بدن بالکل پاکیزہ اور تیز بو کستوری کی طرح خوشبودار ، ختنہ کیے ہوئے ناف بریدہ ، آنکھیں قدرت الٰہی سے سرمگیں تھیں۔