محفوظات برائے ”کیا آپ جانتے ہیں ؟“ زمرہ
اصحاب فیل
sulemansubhani نے Tuesday، 26 December 2006 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں ؟‌0046  اصحاب فیل کا واقعہ سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت اقدس سے 55 دن پہلے پیش آیا ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جماہی
sulemansubhani نے Sunday، 24 December 2006 کو شائع کیا.

کیاآپ جانتے ہیں ؟ 0046 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی جماہی نہیں آئی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا ٓپ جانتے ہیں ؟ 0045
sulemansubhani نے Friday، 15 December 2006 کو شائع کیا.

کیا ٓپ جانتے ہیں ؟ 0045 لفظ اللہ میں بھی چار حروف ہیں اور لفظ محمد میں بھی ، لفظ اللہ بھی غیر منقوط ہے اور لفظ محمد بھی ، جس طرح لا الہ الا اللہ میں کوئی نقطہ نہیں اسی طرح محمد رسول اللہ میں بھی کوئی نقطہ نہیں ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا ٓپ جانتے ہیں ؟ 0044
sulemansubhani نے Friday، 15 December 2006 کو شائع کیا.

کیا ٓپ جانتے ہیں ؟ 0044 حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم اطہر اور کپڑوں پر مکھی نہیں بیٹھتی تھی ، بعض علماء عجم نے کہا ہے کہ محمد رسول اللہ میں حروف غیر منقوط ہیں کیونکہ نقطہ مکھی سے مشابہ ہوتا ہے اور اللہ تعالٰی نے ٓپ کے جسم پاک کے ساتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کیا آپ جانتے ہیں ؟ ٠٠٤٣ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک آسمان پر احمد ، زمین پر محمد اور زمین کے نیچے محمود ہے ۔ صلی اللہ علیہ وسلم

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نام شریف
sulemansubhani نے Friday، 1 December 2006 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں ؟  ٠٠٤٢ تفسیر صاوی میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام شریف زبان سریانی میں جو توریت کی زبان ہے منحٰمن ہے جس کے معنی ہیں ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔ خواجہ حسن بصری رضی اللہ عنہ نے کعب بن احبار سے روایت  کی کہ حضور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
درود شریف میں شفاء
sulemansubhani نے Thursday، 9 November 2006 کو شائع کیا.

 کیا آپ  جانتے  ہیں ؟  0041   علماء  فرماتے  ہیں  کہ  درود  شریف  میں  شفاء  ہے  کہ  یہ  ہماری  پہلی  ماں  حضرت حوا  رضی اللہ  عنہا  کا  مہر ہے ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بابانانک
sulemansubhani نے Thursday، 9 November 2006 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں  ؟  0040  بابانانک  نے  اسم  محمد  صلی اللہ علیہ وسلم   کے  بارے  میں  فرمایا  کہ  کسی  نام  کے  عدد نکال  کر  انھیں  چو گنا  کرو  پھر  دو  ملاکر  پانچ   گنا  کرو  پھر  اس  مجموعہ  میں  سے  بیس  نکا لتے  جائو  جب  اتنے  بچیں  کہ  بیس  نہ  نکل  سکیں  انھیں  نو  گنا  […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا آپ جانتے ہیں ‌؟‌ 0039
sulemansubhani نے Wednesday، 8 November 2006 کو شائع کیا.

 کیا آپ جانتے ہیں ‌؟‌  0039  حضور  اکرم  صلی اللہ علیہ وسلم  سے  پہلے  سات آدمیوں  نے  اپنے  بچوں  کے  نام  محمد  رکھے  اس  امید  پر  کہ  نبی  آخر الزماں  وہی ہوں گے ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
لڑکیاں
sulemansubhani نے Wednesday، 8 November 2006 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں ؟  0038  جس  شخص  کی  لڑکیاں  ہی  ہوتی  ہوں  بیٹا  نہ  ہو  وہ  شروع  زمانہ  حمل  میں‌ اپنی  بیوی  کے  پیٹ  پر  انگلی  سے  لکھ  دیا  کرے  جو  اس  پیٹ‌ میں  ہے  اس  کا  نام  محمد  ہے  انشاء  اللہ العزیز  بیٹا  ہی  ہوگا  مگر  حمل  کے  چار  ماہ  کے  اندر  یہ  […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com