اسرائیلی
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0037 ایک اسرائیلی سو برس کا گنہگار تھا بعد موت لوگوں نے اُسے گھورے پر ڈال دیا ، رب تعالٰی نے حضرت موسٰی علیہ السلام کو وحی کی کہ میرے اس بندے کو غسل کفن نماز کے بعد دفن کرو ، اُ س نے ایک بار توریت میں محمد صلی […]
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0037 ایک اسرائیلی سو برس کا گنہگار تھا بعد موت لوگوں نے اُسے گھورے پر ڈال دیا ، رب تعالٰی نے حضرت موسٰی علیہ السلام کو وحی کی کہ میرے اس بندے کو غسل کفن نماز کے بعد دفن کرو ، اُ س نے ایک بار توریت میں محمد صلی […]
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0036 جس دستر خوان پر محمد نام کا مسلمان موجود ہو اس کھانے میں بہت برکت ہوتی ہے ۔
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0035 حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے ذاتی نام دو ہیں : محمد اور احمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔ باقی صفاتی نام دو سو ایک ہیں اور مدارج النبوۃ کی روایت کے مطابق ایک ہزار ہیں ۔
کيا آپ جانتے ہيں ؟ 0034 مثنوي شريف ميں ہے کہ ايک مرتبہ سيد عالم صلي اللہ عليہ وسلم نے شہد کي مکھي سے پوچھا کہ تو شھد کيسے بناتي ہے اس نے عرض کي ياحبيب اللہ صلي اللہ عليہ وسلم ہم چمن ميں جاکر طرح طرح کے پھولوں کا رس چوستے ہيں پھر اس […]
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0033 مشہور و معروف درود تاج حضرت خواجہ سید ابو الحسن شاذلی رضی اللہ عنہ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جناب زیارت کے وقت پیش کیا تھا ۔ درود تاج ﺍَﻟَّﻠﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﺳَﻴِّﺪِﻧَﺎ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﺻَِﺎﺣِﺐِ ﺍﻟﺘَّﺎﺝِ ﻭَﺍْﻟﻤِﻌْﺮَﺍﺝِ ﻭَﺍْﻟﺒُﺮَﺍﻕِ ﻭَﺍْﻟﻌَﻠَﻢَ ﺩَﺍﻓِﻊِ ﺍْﻟﺒَﻠَﺎﺀِ ﻭَﺍْﻟﻮَﺑَﺎﺀِ ﻭَﺍﻟْﻘَﺤْﻂِ ﻭَﺍْﻟﻤَﺮَﺽِ ﻭَﺍْﻻَﻟَﻢَ […]
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0032 حدیث میں ہے کہ ہر مومن کے ساتھ پانچ فرشتے ہیں ایک دائیں جو نیکیاں لکھتا ہے ایک بائیں جو برائیاں لکھتا ہے ایک سامنے جو بھلائیوں کی تلقین کرتا ہے ایک پیٹھ پیچھے جو مکروہات کو دفع کرتا ہے ایک پیشانی کے پاس جو درود و سلام […]
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0031 حضرت شیخ عبد الحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ جزب القلوب میں فرماتے ہیں ایک شخص کاغذ کی بچت سے خیال سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نام مبارک کے ساتھ درود نہیں لکھتا تھا تو اس کا ہاتھ سڑنے گلنے لگا۔
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0030 ایک شخص حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام پاک لکھتا تو اس کے ساتھ صلی اللہ علیہ لکھتا وسلم نہ لکھتا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خواب میں عتاب فرمایا اور فرمایا کہ تو خود کو چالیس نیکیوں سے محروم رکھتا ہے ۔ یعنی لفظ […]
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0029 قعدہ اخیرہ میں درود پاک پڑھنا بعد تشھد کے سارے علماء کے نزدیک سنت ہے مگر امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک فرض ہے ۔
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0028 اکثر لوگ آجکل حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے نام مبارک کے ساتھ صلعم ، ص ، عم اور دوسرے نشان بناتے ہیں، امام جلال الدین سیوطی فرماتے ہیں پہلا وہ شخص جس نے درود پاک کا ایسا اختصار اختیار کیا اس کا ہاتھ کاٹا گیا علامہ طحاوی […]