فجرطلوع ہونے پرحملہ کرتے تھے
sulemansubhani نے Saturday، 19 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :621 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فجرطلوع ہونے پرحملہ کرتے تھے ۱؎ اذان پر کان لگاتے تھے اگراذان سن لیتے تو باز رہتے ورنہ حملہ کردیتے۲؎ ایک شخص کو کہتے سنا اﷲ اکبر اﷲ اکبرحضورانورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ فطرت پرہے پھر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قُلۡ اَمَرَ رَبِّىۡ بِالۡقِسۡطِ‌ وَاَقِيۡمُوۡا وُجُوۡهَكُمۡ عِنۡدَ كُلِّ مَسۡجِدٍ وَّادۡعُوۡهُ مُخۡلِصِيۡنَ لَـهُ الدِّيۡنَ ؕ كَمَا بَدَاَكُمۡ تَعُوۡدُوۡنَؕ ۞ ترجمہ: آپ کہیے کہ میرے رب نے انصاف کا حکم دیا ہے، اے لوگو ! ہر نماز کے وقت اپنا رخ ٹھیک رکھو اور اخلاص کے ساتھ اطاعت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شفائِ امراض کیلئے
sulemansubhani نے Thursday، 17 October 2019 کو شائع کیا.

شفائِ امراض کیلئے روایت ہے کہ حضرت عبدالعزیز بن صُہیب اور حضرت ثابت بُنانی رضی اللہ عنہما دونوں حضرت انس صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ثابت بُنانی نے عرض کیا کہ اے ابوحمزہ (انس) میں بیمار ہوگیا ہوں، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کیا میں اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَقَدۡ مَكَّـنّٰكُمۡ فِى الۡاَرۡضِ وَجَعَلۡنَا لَـكُمۡ فِيۡهَا مَعَايِشَ ؕ قَلِيۡلًا مَّا تَشۡكُرُوۡنَ۞ ترجمہ: اور ہم نے تم کو زمین پر قابض کردیا اور تمہارے لیے اس (زمین) میں اسباب زیست فراہم کیے (مگر) تم بہت کم شکر ادا کرتے ہو ؏ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کے اعلان کی تدابیر
sulemansubhani نے Wednesday، 9 October 2019 کو شائع کیا.

باب الاذان اذان کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ اذان کے لغوی معنی اعلان و اطلاع عام ہے۔رب فرماتا ہے:”وَاَذٰنٌ مِّنَ اللہِ وَرَسُوۡلِہٖٓ “اورفرماتاہے: “فَاَذَّنَ مُؤَذِّنٌۢ بَیۡنَہُمْ”۔ شریعت میں خاص الفاظ سے نماز کی اطلاع کا نام اذان ہے۔سب سے پہلی اذان ہے جبریل امین نے معراج کی رات بیت المقدس میں دی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نبوی دعائیں
sulemansubhani نے Thursday، 3 October 2019 کو شائع کیا.

نبوی دعائیں ذیل میں ہم کچھ ایسی دعائیں تحریر کرتے ہیں جواحادیث کی کتابوں میں موجود ہیں ان دعائوں کو یاد کریں اور دارین کی بھلائیاں حاصل کریں ۔ دنیا و آخرت کی بھلائی کیلئے: حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ دعا کرتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضورﷺ کی مرغوب غذائیں
sulemansubhani نے Wednesday، 2 October 2019 کو شائع کیا.

حضورﷺ کی مرغوب غذائیں میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! ہم رسولِ اعظمﷺ سے محبت کا دعویٰ کرتے ہیں جب کہ تقاضائے محبت یہ ہے کہ ہم ہر اس شیئی سے محبت کریں جو ہمارے آقاﷺ کو محبوب تھی۔ ویسے تو سرکارِ دو عالمﷺ کی عادت کریمہ تھی کہ آپ کو جو بھی حلال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب سردی ہوتی توجلدی پڑھتے
sulemansubhani نے Sunday، 29 September 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :582 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب گرمی ہوتی تو نمازٹھنڈی کرکے پڑھتے اورجب سردی ہوتی توجلدی پڑھتے ۱؎(نسائی) شرح ۱؎ نمازسے مراد ظہر ہے،جمعہ بھی اس میں شامل ہےجیساکہ بخاری شریف میں صراحۃً اس کی روایت ہے،یہ حدیث امام اعظم کی قوی دلیل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معجزاتِ نبی ﷺ
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

معجزاتِ نبی ﷺ معجزہ کیاہے؟: حضرات انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام سے ان کی نبوت کی صداقت ظاہر کرنے کے لئے کسی ایسی تعجب خیز چیز کا ظاہر ہوناجو عادتاً نہیں ہوا کرتی ، اسی خلاف عادت ظاہر ہونے والی چیز کا نام معجزہ ہے۔ معجزہ چونکہ نبی کی صداقت ظاہر کرنے کے لئے ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جونمازبھول جائے یااس سے غافل ہوکرسوجائے
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :566 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جونمازبھول جائے یااس سے غافل ہوکرسوجائے ۱؎ تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ جب یاد آئے تو پڑھ لے ایک روایت میں ہے اس کاکفارہ اس کے سواءاورکچھ نہیں۲؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اس طرح کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com