سوال نمبر ۱۵:-اگر طلاق کو کسی شرط پر معلق کیا تو طلاق کب واقع ہوگی ؟ جواب :-اگر طلاق کو کسی شرط پر معلق کیا مثلاً شوہر نے بیوی سے کہا اگر تو فلاں رشتے دار کے گھر گئی تو تجھے طلاق ہے ایسی صورت میں اگر عورت اُس رشتے دار کے گھر گئی تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۱۴:-اگر کوئی نابالغ یا پاگل طلاق دیدے یا لڑکی نا بالغہ یا پاگل ہو تو اس صورت میں طلاق کا کیا حکم ہے ؟ جواب :-نابالغ او ر پاگل نہ خود طلاق دے سکتے ہیں اور نہ ہی ان کی طرف سے ان کے ولی (سرپرست) دے سکتے ہیں اور یہ طلاق واقع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر۱۳: -اگر محض ڈرانے ، دھمکانے کی نیت سے طلاق دی تو واقع ہوگی یا نہیں؟ جواب :-طلاق دینے میں طلاق کی نیت کرنا ضروری نہیں ۔ زبا ن سے طلاق کے الفاظ ادا ہوگئے تو طلاق ہوجائے گی ۔خواہ سنجیدگی سے ہو یا مذاق سے یا ڈرانے دھمکانے کی نیت سے حتی کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۱۲:-اگر نشے یا نیند میں طلاق دی تو واقع ہوجائے گی یا نہیں ؟ جواب :-اگر کسی نے نشہ پی کر طلاق دی تو ہوجائے گی ۔نشہ خواہ شراب پینے سے ہویا بھنگ یا افیون یا چرس یا کسی اور چیز سے ۔ بہر صورت طلاق ہوجائے گی ۔ البتہ اگر کسی نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۱۱:-اگر طلاق کے وقت عورت کو حیض یا حمل ہو تو طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟ جواب :- حیض اور حمل دونوں حالتوں میں طلاق ہوجاتی ہے البتہ حیض کی حالت میں طلاق دینا گناہ ہے اور اگر ایک یا دو طلاقیں رجعی دی ہوں تو رجوع کرنا واجب ہے ۔چنانچہ حدیث مبارک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۱۰:-اگر طلاق کے وقت عورت لینے سے انکار کردے یا طلاق کا پرچہ پھاڑ دے یا عورت کا باپ یا بھا ئی طلاق کا پرچہ پھاڑ دے تو طلاق ہوگی یا نہیں ؟ جواب :-طلاق کے لئے عورت کا قبول کرنا ضروری نہیں ۔ شوہر نے جب طلاق کے الفاظ زبان سے ادا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۹ :-اگر کسی آدمی کو قتل وغیرہ کی دھمکی دے کر طلاق دینے پر مجبور کیا گیا اور دھمکی دینے والا اس دھمکی کو عملی جامہ پہنانے پر قادر بھی ہواور اس نے طلاق دیدی تو طلاق واقع ہوگی یا نہیں ؟ جواب :-اس مسئلے کی چند صورتیں ہیں (۱) اگر مجبور کرنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۸:-اگر دوستوں سے یا بیوی سے مذاق کرتے ہوئے بیوی کو طلاق دیدی تو ہوجائے گی یا نہیں ؟ جواب :-طلاق کا مُعاملہ ایسا ہے کہ مذاق میں دینے سے بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے ۔ حدیث مبارک ہے ۔ ” تین چیزیں ایسی ہیں کہ ان میں سنجیدگی بھی سنجیدگی ہے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۷:-اگر طلاق کے وقت عورت موجود نہ ہو تو طلاق ہو جائے گی یا نہیں ؟ جواب:-طلاق کے لئے بیوی کا وہاں موجود ہونا ضروری نہیں ۔ شوہر بیوی کے سامنے طلاق دے یا دیگر رشتے داروں کے سامنے یا دوستوں کے سامنے یا بالکل تنہائی میں ہر حال میں اگر شوہر نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر۶: -اگر طلاق غصے میں دی جائے تو واقع ہوجاتی ہے یا نہیں ؟ جواب :-اگر غصہ اس حد کا ہو کہ عقل جاتی ہے یعنی آدمی کی حالت پاگلوں والی ہوجائے ایسی حالت میں دی ہوئی طلاق نہ ہوگی ۔ لیکن ایسی حالت ہزاروں کیا لاکھوں میں کسی ایک کی ہوتی ہوگی اکثر […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com