سوال نمبر ۵ :-عورت کو کِن حالات میں طلاق دینا گناہ نہیں ؟ جواب :- عورت شوہر کو یا شوہر کے دیگر رشتے داروں کو تکلیف پہنچاتی ہے یا نماز نہیں پڑھتی ہے یا عورت بے حیا و زانیہ ہے تو ایسی صورت میں شوہر کے لئے طلاق دینا جائز ہے اور بعض صورتوں میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۴:-کیا عورت بذاتِ خود کورٹ سے طلاق لے سکتی ہے ؟ جواب :-طلاق کااختیار شریعت نے مرد کو دیا ہے ۔اس کے علاوہ کوئی دوسرا طلاق نہیں دے سکتا ۔ آیت مبارکہ ہے الَّذِیۡ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ ؕ ”ترجمہ کنزالایمان :وہ جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے ”(البقرۃ۲۳۷) اور حدیث مبارک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۳ :-کیا عورت کے لئے طلاق کا مطالبہ کرنا جائز ہے ؟ جواب :- اگر زوج و زوجہ میں نا اتفاقی رہتی ہے اور یہ اندیشہ ہو کہ احکام شرعیہ کی پابندی نہ کرسکیں گے ۔ توعورت شوہر کے ساتھ خلع کرکے طلاق لے سکتی ہے لیکن شوہر کی طرف سے کسی قسم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۲ :-کیا بلا وجہ عورت کو طلاق دینا جائز ہے ؟ جواب :- بلا ضرورت عورت کو طلاق دینا جائز نہیں آج کل معمولی معمولی باتوں پر عورت کو طلاق دے دیتے ہیں اور بعد میں علمائے کرام کے پاس جاکر روتے ہیں۔ پہلے ہی سوچ سمجھ کر ایسا نازک فیصلہ کرنا چاہیے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بسم اللہ الرحمن الرحيم سوال نمبر ۱ :- ایک شادی شدہ آدمی کو طلاق کے مسائل سیکھناضروری ہیں یا نہیں ؟ جواب :- ہر شخص کو ان مسائل کا سیکھنا ضروری ہے جس کی اُسے موجودہ وقت میں ضرورت اور جن چیزوں کے ساتھ اس کا تعلق ہے مثلاً نمازی کے لئے نماز کے فرائض، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مقدمہ طلاق کے آسان مسائل
sulemansubhani نے Friday، 10 August 2018 کو شائع کیا.

مقدمہ دین اسلام کامل و اکمل ضابطہ حیات ہے۔ ہمار ے معاشرتی و انفرادی ارتقاء کا مدار قانونِ اسلامی پر عمل میں ہے۔ زندگی کے ہر شعبے سے متعلق رہنما اصول موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیۡنَکُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَیۡکُمْ نِعْمَتِیۡ وَرَضِیۡتُ لَکُمُ الۡاِسْلَامَ دِیۡنًا ؕ ترجمہ کنز الایمان: ”آج میں نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com