sulemansubhani نے Wednesday، 11 December 2019 کو شائع کیا.
بعض صحائف میں ہے رب کا فرمان ہے کہ میری زمین پر میرے گھر مسجدیں ہیں ۔ اور جو مسجدوں میں نماز ادا کرنے والے اور انہیں آباد رکھنے والے ہیں وہ میری زیارت کرنے والے ہیں ۔ تو بشارت ہوایسے شخص کو جو اپنے گھر سے پاک و صاف ہو کر میری زیارت کو […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 10 December 2019 کو شائع کیا.
خوشگوار زندگی کی بشارت جب پروردگار عالم قانون ساز ہے اور نبی ﷺ قانون داں ہیں پھر اس شریعت کا کھنا ہی کیا جو عمل کرلے اسکی دنیا کی زندگی سنور جائے اور اٰخرت کی دائمی زندگی بھی کامیاب ہو جائے،اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ومن یعمل الصالحا من ذکر او انثیٰ وھو موٗمن فلنحیینہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 10 December 2019 کو شائع کیا.
نبیٔ کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا : رات میں میرے رب کی طرف سے ایک آنے والا آیا۔ اور ایک روایت میں ہے کہ اپنے رب کو نہایت ہی جمال کے ساتھ تجلی کرتے ہوئے دیکھا۔ اس نے فرمایا : اے محمد(ﷺ)! میں نے کہا ’’لبیک و سعدیک ‘‘ اس نے کہا تمہیں معلوم ہے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 9 December 2019 کو شائع کیا.
نبی کی آمد کا مقصد اللہ تعالیٰ نے ہماری زندگی خوشگوار اور مثالی جنت بنانے کے لئے جس پیکر رشد و ھدایت ،جان انسانیت،فخر اٰدم و بنی اٰدم،رحمۃ للعالمین کو خاکدان عالم میں جلوہ گر کیا اور جن کی بعثت کے بارے میں ارشاد فرمایا ویعلمکم الکتاب و الحکمۃ اور وہ نبی آپ کو کتاب […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 9 December 2019 کو شائع کیا.
گناہ بخش دئے جائیں گے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیٔ کریم ﷺ فرماتے ہیں: کہ جس نے کامل وضوکیا پھر نماز فرض کے لئے چلا اور امام کے ساتھ (باجماعت) نماز اد ا کی اس کے گناہ بخش دئیے جائیں گے ۔ (نسائی)
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2019 کو شائع کیا.
خود ساختہ قانون سے دستبرداری اسلام کے قانون پر قربان جائیے جسکا قانون ساز خدا ہے اور قانونداں مصطفیٰ ہیں[عز و جل و ﷺ ] وکان اللہ علیما حکیما اللہ علم و حکمت والا ہے،وکان اللہ بکل شییٗ محیطا ہر چیز اللہ کے احاطہ میں ہے،اللہ یعلم و انتم لاتعلمون اللہ جانتا ھے اور تم […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2019 کو شائع کیا.
دوزخ سے آزادی حضرت انس رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ حضور اقدس ﷺ ارشاد فرماتے ہیں : جو اللہ کے لئے چالیس روز باجماعت نماز ادا کرے اور تکبیر اولیٰ پائے تو اس کیلئے دو آزادیاں ہیں۔ ایک نار جہنم سے اور دوسری نفاق سے۔ (ترمذی ) بزرگوں میں جس کی تکبیر اولیٰ فوت […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حضرت انس ,
آقا ﷺ ,
ترمذی ,
تکبیر اولیٰ ,
دوزخ ,
نار جہنم ,
جامع ترمذی ,
تعزیت ,
نفاق ,
سنن ترمذی ,
حضور اقدس ﷺ ,
باجماعت ,
نماز ,
چالیس ,
حضرت انس بن مالک ,
مولانا محمد شاکر علی رضوی نوری
sulemansubhani نے Saturday، 7 December 2019 کو شائع کیا.
عزت کی بحالی توبہ سے ہوگی اسلام کا فرمان ہے وللہ العزۃ و لرسولہ وللموٗمنین اور عزت اللہ کے لئے اس کے رسول کے لئے اور ایمان والوں کے لئے ہے اس فرمان کے بموجب تمامی صاحب ایمان باعزت ہیں،لیکن ایک شرابی اسلامی شریعت میں وہاں تک بے وقعت ہے جب تک توبہ نہ کرلے،ایک […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 7 December 2019 کو شائع کیا.
ثواب ہی ثواب حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : اے عثمان بن مظعون ! جس نے صبح کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی تو اس کے لئے یہ نماز قبول حج اور قبول عمرہ کے برابر ہو جاتی ہے ۔ اے عثمان […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 6 December 2019 کو شائع کیا.
الزام غیر پر نہ لگاوٗ اسلام کی تعلیمات کے عام ہونے سے پہلے عورتیں ذلیل رسوا اور بے وقعت تھیں، کسی بھی جگہ پر سر اٹھا کے دیکھنے کا انہیںحق حاصل نہ تھا،اسلامی تعلیمات نے انہیں عزت میں عروج و ارتقاء کے ثریا پر پہنچا دیا،مگر کم نصیبی سے عورتیں اس عظیم منصب کو سنبھال […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »