ان کے سِوا رضا کوئی حامی نہیں جہاں گزرا کرے پِسَر پہ پِدَر کو خَبَر نہ ہو
sulemansubhani نے Sunday، 3 October 2021 کو شائع کیا.
ان کے سِوا رضا کوئی حامی نہیں جہاں گزرا کرے پِسَر پہ پِدَر کو خَبَر نہ ہو (حدائقِ بخشش،ص131) ابو الحسان عطاری مدنی مشکل الفاظ کے معانی: پِسَر:بیٹا،پِدَر:باپ معنٰی و مفہوم:اے رضا!قیامت کادن انتہائی ہولناک دن ہوگا۔ اس دن ہر طرف نفسا نفسی کا عالَم ہوگا،دوست دوست سے، بھائی بھائی سے اورباپ بیٹے سے پیچھا […]
ٹیگز:-
ابو الحسان عطاری مدنی